Blood Bank Battagram Allai ۔ بلڈ بینک

Blood Bank Battagram  Allai   ۔ بلڈ بینک Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Blood Bank Battagram Allai ۔ بلڈ بینک, Medical and health, Battagram.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اخر کار    تڑپ تڑپ کے حکمرانوں سے اپنے علاج کی بھیک مانگتے ہوئے اللّٰہ تعالیٰ...
16/08/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اخر کار تڑپ تڑپ کے حکمرانوں سے اپنے علاج کی بھیک مانگتے ہوئے اللّٰہ تعالیٰ کو پیارے ہوگئے 💔
اللّٰہ تعالیٰ گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں آمین

"جس نے ایک زندگی بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا",گوہر اپنا نایاب بلڈ  ایک مریض کو عطیہ کرکہ دنیا کو پیغام دیا...
12/08/2022

"جس نے ایک زندگی بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا"

,گوہر اپنا نایاب بلڈ ایک مریض کو عطیہ کرکہ دنیا کو پیغام دیا کہ زندگی رب تعالی کا دیا گیا انمول تحفہ ہے اور اپنے لہو سے اگر کسی کی جان بچ جائے اس سے اچھا عمل اور کیا ہوسکتا ہے عظیم الشان ہیں معاشرے کے وہ لوگ جو اپنے عمل سے دوسروں کی خوشیوں کا سبب بنتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ ان سب کے لیے ایک پیغام ہے جو خون عطیہ کرنے سے ڈرتے ہیں

آج بٹگرام میں ایک مریض کو جب او پازیٹیو خون کی ضرورت پیش آئی تو انہوں نے بلڈ بینک kpk کے ساتھ رابطہ کیا بلڈ بینک kpk کا ...
21/02/2021

آج بٹگرام میں ایک مریض کو جب او پازیٹیو خون کی ضرورت پیش آئی تو انہوں نے بلڈ بینک kpk کے ساتھ رابطہ کیا بلڈ بینک kpk کا ستارا نواب خان تورغر (جس کے بلڈ بینک kpk کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں) نے اپنی خون کا عطیہ پیش کر کے انسانیت کی خدمت میں کردار ادا کیا۔۔امید ہے کہ باقی عوام بھی نواب خان کی طرح انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہیں گے۔۔۔
B positive

ینگ مسلم پبلک سکول اینڈ کالج بٹگرام کے سٹوڈنٹ رومان شاہ نے ایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑ دیا۔۔۔B positive
20/02/2021

ینگ مسلم پبلک سکول اینڈ کالج بٹگرام کے سٹوڈنٹ رومان شاہ نے ایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑ دیا۔۔۔
B positive

سرسید انسٹیٹیوٹ اف لرننگ اینڈ موٹیوشن  بٹگرام کے سٹوڈنٹ سلیم اللہ  نے ایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑ دیا۔۔۔A positive
19/02/2021

سرسید انسٹیٹیوٹ اف لرننگ اینڈ موٹیوشن بٹگرام کے سٹوڈنٹ سلیم اللہ نے ایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑ دیا۔۔۔
A positive

خون بہت مشکل سے ملتا ہے لنڈی کس   سے تعلق رکھنے والے غلام حبیب    نےایک  مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑدیا۔ نوجوانان بلڈبینک...
19/02/2021

خون بہت مشکل سے ملتا ہے لنڈی کس سے تعلق رکھنے والے غلام حبیب نےایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑدیا۔ نوجوانان بلڈبینک کے پی کے کے ساتھ جڑے رہیئے انسانیت کی خدمت میں ہماراساتھ دیجئیے۔
A positive

سرسید انسٹیٹیوٹ اف لرننگ اینڈ موٹیوشن  بٹگرام کے سٹوڈنٹ اسداللہ  نے ایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑ دیا۔۔۔A positive
19/02/2021

سرسید انسٹیٹیوٹ اف لرننگ اینڈ موٹیوشن بٹگرام کے سٹوڈنٹ اسداللہ نے ایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑ دیا۔۔۔
A positive

سرسید انسٹیٹیوٹ اف لرننگ اینڈ موٹیوشن  بٹگرام کے سٹوڈنٹ امین الحق  نے ایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑ دیا۔۔۔A positive
18/02/2021

سرسید انسٹیٹیوٹ اف لرننگ اینڈ موٹیوشن بٹگرام کے سٹوڈنٹ امین الحق نے ایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑ دیا۔۔۔
A positive

آج بٹگرام میں ایک مریض کو جب او پازیٹیو خون کی ضرورت پیش آئی تو انہوں نے بلڈ بینک kpk کے ساتھ رابطہ کیا بلڈ بینک kpk کا ...
17/02/2021

آج بٹگرام میں ایک مریض کو جب او پازیٹیو خون کی ضرورت پیش آئی تو انہوں نے بلڈ بینک kpk کے ساتھ رابطہ کیا بلڈ بینک kpk کا ستارا عالم خان چانجل (جس کے بلڈ بینک kpk کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں) نے اپنی خون کا عطیہ پیش کر کے انسانیت کی خدمت میں کردار ادا کیا۔۔امید ہے کہ باقی عوام بھی عالم خان کی طرح انسانیت کی خدمت میں پیش پیش رہیں گے۔۔۔
O positive

ینگ مسلم پبلک سکول اینڈ کالج بٹگرام کے سٹوڈنٹ ابوبکر نے ایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑ دیا۔۔۔۔۔o positive
17/02/2021

ینگ مسلم پبلک سکول اینڈ کالج بٹگرام کے سٹوڈنٹ ابوبکر نے ایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑ دیا۔۔۔۔۔
o positive

سرسید انسٹیٹیوٹ اف لرننگ اینڈ موٹیوشن  بٹگرام کے سٹوڈنٹ رضوان  نے ایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑ دیا۔۔۔
16/02/2021

سرسید انسٹیٹیوٹ اف لرننگ اینڈ موٹیوشن بٹگرام کے سٹوڈنٹ رضوان نے ایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑ دیا۔۔۔

بی نیگیٹیو خون بہت مشکل سے ملتا ہے پیرھاڑی  سے تعلق رکھنے والے سجاد     نےایک  مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑدیا۔ نوجوانان ب...
15/02/2021

بی نیگیٹیو خون بہت مشکل سے ملتا ہے پیرھاڑی سے تعلق رکھنے والے سجاد نےایک مریض کے ساتھ خونی رشتہ جوڑدیا۔ نوجوانان بلڈبینک کے پی کے کے ساتھ جڑے رہیئے انسانیت کی خدمت میں ہماراساتھ دیجئیے۔
B negative

Address

Battagram

Telephone

+923479555270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blood Bank Battagram Allai ۔ بلڈ بینک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram