Bhatti Medical Store

Bhatti  Medical Store Bhatti M/S is a place where Herbal&English Medicine available as well as cosmetics and Beauty product

14/09/2025

مشت زنی کو چھوڑنے کا طریقہ اور اس سے پیدا ہونے والی تما م تکلیفات کا علاج
1. میں آپ کو بہت ہی قیمتی بات بتانے جا رہا ہوں۔وہ یہ کہ ہومیوپیتھک کی دو ایسی ادویہ ہیں، جن کی مدد سے آپ ماسٹربیشن کو چھوڑ سکتے ہیں۔ ان دونوں کو کھانے کے بعد آپ کا ماسٹربیشن کرنے کو دل ہی نہیں کرے گا، نہ ہی گندی وڈیو دیکھنے کو دل کرے گا، نہ ہی ہر وقت ہمبستری کی طرف توجہ رہے گی۔ میں نے مریضوں پر یہ دونوں آزمائی ہوئی ہیں۔میں مریضوں کو اس عادت سے دور کرنے کے لئے یہ دونوں ادویہ ہی دیتا ہے۔ الحمد للہ ، ان کو لینے کے بعد یہ عادت ختم ہوجاتی ہے اور مردانہ طاقت پر بھی کوئی منفی اثر نہیں پڑتا ۔وہ دو ادویہ ہیں ہیں: تھوجا CM ( thuja occidentalis CM )اور بوفورانا CM (bufo rana CM)۔ کسی بھی بڑے ہومیوپیتھک سٹور سے مل جائیں گی۔ دونوں ادویہ کا ایک ایک قطرہ زبان پر ڈال لینا ہے۔ آپ کا عورتوں کی طرح ، بے حیائی کی طرف اور ماسٹربیشن کی طرف سے خیال ہی نہیں جایا کرے گا۔دونوں ادویہ کی ایک ایک خوراک ہی کافی ہے۔ دوسری خوراک لینے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ ان دنوں ادویہ کی تلاش میں میرا بہت وقت لگا ہے۔مجھے یہ ادویہ تلاش کرنے میں بہت سال لگے ہیں۔آج ہمارے معاشرے کو ان دونوں ادویہ کی اشد ضرورت ہے۔ اپنے مریضوں کو استعمال کروائیں اور لوگوں میں عام کریں۔یہ میری بے حد قیمتی ریسرچ اور تلاش میں سے ہیں۔ان دونوں ادویہ کی وجہ سے ماسٹربیشن کے عادی مریضوں کی یہ عادت بد ہمیشہ کے لئے ختم ہوئی ہے۔ یہ اس دور کی بے حد ضروری ادویہ میں سے ہیں۔ جب تک آپ ماسٹربیشن کی عادت ترک نہیں کریں گے تب تک آپ شفایا ب نہیں ہوسکیں گے۔
ایک نوجوان لڑکے نے بتایا کہ : اسکی ماسٹربیشن کی عادت بوفورانا10 ہومیوپیتھک دواء کے ایک قطرہ سے ختم ہوئی تھی۔اس دواء كی مدد سے بهت سے بهت سے لوگوں كی عادت چھوٹی هے۔ لڑکیوں کی انگشت زندی کی عادت اویریگینم سے چھڑائی ہے۔ میں نے ایک مریض کی عادت سٹافی سگیریا 1M سے چھڑائی ہے۔ہاں میں زیادہ تر لوگوں کو تھوجا اور بوفورانا ہی دیتا ہوں۔ ان دونوں کا اچھا اثر ہے۔
2. زیادہ منی کے ضیاع سے جو جسمانی کمزوری، دماغی کمزوری، حافظہ کی کمی، احساس کمتری، غمگینی، اداسی، محبوط الخواصی،تنہائی پسندی،کم گویائی،چہرے پر ڈر، موبائل کی آواز کتے کے بھونکنے اور لوگوں کا سامنا کرنے سے ڈر، بزدلی، بے خوابی،بھوک پیاس کی کمی،دماغ کی غیر حاضری، قبض اور پتلا پاخانہ بھی آسانی سے خارج نہ ہونا، خون اور گرمائش کی کمی، ہڈیوں کی کمزوری، سرد مہری اور لاپرواہی،جنسی خواہش کی کمی یا خاتمہ، محبت اور احساس کی کمی، خوشی کے احساسات کا خاتمہ، پاگلوں جیسی ہنسی اور بے وقوفوں جیسی باتیں کرنا، جنسی طاقت کی کمی یا خاتمہ،خشکی، نیند کی کمی، چکنائی کی کمی، عضو کے سائز میں کمی، تناؤ میں کمی، احتلام، جریان، قطرے آنا، خون آنا، سرعت انزال ، بے اولادی اور بانچھ وغیرہ پیدا ہوتا ہے، ان سب تکلیفات وامراض کی مرکزی دواء ’’ایگنس کاسٹس ‘‘(Agnus castus)ہے۔یہ کسی بھی ہوپیتھک سٹور سے مل جائے گی۔یہ ’’جنسی کمزوری (مردانہ زنانہ کمزوری ، نامردگی ، بانجھ پن )‘‘ مرض کی بنیادی، مرکزی، اہم تریں، مشہور، اورکثیر الاستعمال دواء ہے۔الحمد للہ، اس سے بہت مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔اس کو بڑی طاقت میں استعمال کرنا ہے۔ استعمال کی مکمل تفصیل آگے والے مضمون میں ہے۔معاونت کے طور پر ساتھ آرنیکا ، جیلسیمیم، سیلینیم ، کیلیڈیم، لائیکوپوڈیم، چائنا، رسٹاکس، تھوجا،سیپیا، لاروسیریسس، کارسینوسینم، ڈمیانہ، وغیرہ استعمال کریں۔اچھی ڈائٹ اور ایکسر سائز بھی ضروری ہے۔ ساتھ پرہیز گاری بھی اپنائیں۔بے حد محنت کرنے سے بھی پرہیز کریں۔ بالکل فارغ رہنے سے بھی پرہیز کریں۔اس دواء کو 12,10 مٹیریا میڈیکا سے لازمی پڑھنا۔آپ کے پاس اس دواء کے لاتعداد مریض آئیں گے۔یہ عصر حاضر کے نوجوانوں کے لئے عظیم نعمت ہے۔دواء کا فائدہ صرف اس صورت میں ممکن ہے جب آپ اس کو صحیح پوٹینسی میں صحیح طریقہ سے، صحیح فاصلہ کے ساتھ ، صحیح مقدار میں استعمال کریں اور جسم کی باقی مجموعی صحت کا بھی خیال رکھیں۔اس دواء کے استعمال کی مکمل تفصیل آگے والے مضمون میں موجود ہے۔
ہومیوپیتھک میں مشت زنی سے پیدا شدہ کمزور کو ختم کرنے اور جسم کی طاقت کو بحال کے لئے ایگنس کاسٹس ، چائنا، سیلینیم، فاسفورک ایسڈ، کالی فاس، کارسی نوسینم ، نیٹرم میور استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ تمام ادویہ گرمی زیادہ کرتی ہیں، اور انتشار کو بحال کرتی ہیں۔ اگر ان ادویہ کی زیادہ استعمال سے گرمی زیادہ ہوجائے تو سلفر 30 صبح شام کھانے کے بعد کچھ دنوں تک استعمال کر سکتے ہیں۔ایگنس کاسٹس نامردگی اور نامردگی کی وجہ سے ہونے والی تمام تر تکلیفات کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔الحمد للہ میں 40 کے قریب مریضوں یہ نامردگی اور نامردگی کی وجہ سے ہونے والی تکلیفا ت میں دے چکا ہوں۔اس کا بہت ہی اچھا رزلٹ ہے۔یہ نامردگی کو بھی ختم کردیتی ہے ، مردانہ کمزوری کو دو کر دیتی ہے ، ٹائمنگ زیادہ کر دیتی ہے، اور وہ تمام تکلیفات جو نامردگی کی وجہ سے پیدا ہوچکی ہیں ان کو بھی دور کر دیتی ہے۔
3. مردانہ کمزوری کے مریضوں میں اگر خون کی کمی ہوجائے تو آرنیکا، اگر ہڈیوں کی تکلیفات شروع ہوجائیں تو مگنیشیا فاس، نشوونما میں کمی ہوجائے اور عضو کا سائز کم رہ جائے تو لائیکوپوڈیم، ڈپریشن ہوجائے تو نیٹرم میور، بے حد سر د مہر ہوجائے تو سیپیا، اگر اعصابی بے حد کمزوری اور جسم تھکا ہوا ہو تو رسٹاکس ، جسم میں رد عمل کی بالکل خاتمہ ہوجائے تو لاروسریسس دینا لازم ہوجاتا ہے۔ اگر حد سے زیادہ مایوسی ہوجائے تو کارسینوسینم دینا لازم ہے۔اگر قبل از وقت بڑھاپہ آگیا ہے اور قوت برداشت بالکل ختم ہوجائے، بوڑھوں کی طرح کمزوری نبض ہو تو جیلسیمیم کا استعمال نہ بھولنا۔میری یہ نصیحت خوب یاد رکھنا کہ آپ کے پاس جتنے بھی ماسٹربیشن کے مریضوں یا مردانہ کمزوری کے مریض آئیں گے تو ان سب میں اکثر یہ تمام ادویہ استعمال کرنا علامات کی موجودگی کی وجہ سے لازم ہوتا ہے۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔یہ بہت بڑے گر کی بات ہے۔بعض کیسوں میں ان سب ادویہ کے ساتھ ٹیوبرکولینم کوچ اور ہیپر سلف کی بھی ضرورت پڑ جاتی ہے۔ان میں سے ہر ایک دواء کسی بنیادی سبب کی وجہ سے دی جاتی ہے۔ کوئی دواء بھی فضول نہیں ہے۔ان تمام ادویہ کو سمجھنے کے لئے ان کا زیادہ سے زیادہ مطالعہ کریں اور زیادہ سے زیادہ مٹیریا میڈیکا سے پڑھیں۔
4. اگر جسم میں صرف مردانہ زنانہ جرثومے زیادہ کرنے ہوں تو ، مردانہ جرثومہ زیادہ کرنے کے لئے ڈمیانہ Q ایک قطرہ شام کو لیں۔عورت کے لئے اشوکا Q ہے۔یہ دواء جسم میں ٹھنڈک زیادہ کرتی ہے۔ بہتر یہ ہے کہ ساتھ ’’پھول مکھانہ‘‘ دودھ میں ڈال کر بھی کھائیں۔ایک شخص نے تیس دن ان دونوں کو استعمال کیا تو30% تک مردانہ طاقت بحال ہوگئی تھی۔پھول مکھا نے کسی پنسار سٹور سے ملیں گے۔ان دونوں ادویہ اور پھولمکھانوں کا کام صرف اور صرف جرثومے زیادہ کرنا ہے۔ بقیہ تکلیفات ومسائل کا حل ماقبل مذکور ادویہ سے ہوگا۔
5. ایک بات خوب یاد رکھنا کہ معدہ میں گرمی ، پیٹ کو سخت، قبض اور سینہ میں تیزابیت کبھی نہ ہونے دینا۔ اگر ہوجائے تو ایک گلاس پانی میں تین عدد لیمن، ایک چمچ اسپغول ،ایک چمچ تخم ملنگا ، نصف چمچ کالا نمک ڈال کر پی لینا۔یا رات کو ہر روز ایک گلاس دودھ میں دو چمچ زیتون کا تیل ڈال کر پیا کریں۔ یا صبح کے وقت دہی میں اسپغول ڈال کر پیا کریں۔ یا ہر روز ناشتہ سے قبل نیم گرم دودھ پیا کریں۔ان سب کاموں میں سے ایک کام کرنے سے قبض دو ہوجاتی ہے۔ ساتھ ناشتہ کے بعد 4 عدد بوائل انڈے کھانا بھی لازم ہیں کہ ان سے جسم میں خون اور گرمائیش کی کمی دور ہوجاتی ہے، اس سے پیٹ خوب صاف ہوجاتا ہے۔ حد سے زیادہ ٹھنڈی چیزوں کا استعمال بھی صحت کے لئے مضر ہے۔ اس لئے قبض کو دور رکنے یا تیزابیت کو ختم کرنے کے لئے مسلسل ٹھنڈی چیزوں کا استعمال آپ کی صحت کو تباہ کر دے گا۔ آپ اپنی خوراک میں توازن رکھیں ، بیلنس رکھیں، میانہ روی سے چلیں۔خالی پیٹ قبض دور کرنے والی اشیاء اور کھانے کے بعد گرم اشیاء بھی استعمال کرتے ہیں۔اس بات کو بھی خوب یاد رکھنا کہ اکثر وجہ جسم میں منرلز اور خون کی کمی ہوتی ہے۔ یہ آرنیکا، نکس وامیکا اور بکرے کی کلیجی سے دور ہوجاتی ہے،آلو بخار،اناردانہ،اور وہ تمام اشیاء جن میں آئرن زیادہ مقدار میں ہو، ان سے بھی قبض کی دوسری قسم دور ہوتی ہے۔ اکثر لوگوں کو قبض کے لئے نکس وامیکا استعمال کرنے کی عادت ہے، اس سے ان کو فائدہ بھی ہوتا ہے۔ یہ اچھی عادت ہے۔مگر یہ دائمی پیدائشی مستقل قبض کو ختم نہیں کر سکتی۔ یہ عارضی قبض کو دور کرتی ہے۔قبض کے بارے میں تفصیلی مضمون صابری مٹیریا میڈیکا کے اخر میں ہے۔
6. جب آپ تباہی کے دہانے پر کھڑے ہو تو آپ میں یہ احساس آگاہی آ ہی جاتا ہے کہ آپ کو کسی کی مدد لینی چاہئے ۔ آپ کسی سمجھدار پڑھے لکھے اور اپنے اعتماد والے ڈاکٹر کی طرف رجوع ضرور کریں۔ وہ آپ کی زندگی بچاسکتا ہے۔اس میں مریض اور معالج کی محنت بہت لگتی ہے۔
پھر بھی اس مقام پر کچھ کام بتاتا ہے جو ماسٹربیشن کی عادت چھوڑنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔
7. ورزش (exercise) شروع کر دیں۔ یہ ذہن کو تازہ رکھتی ہے اور کسی برے کام کو چھوڑنے کی جسم کو ہمت دیتی ہے۔ ایک نوجوان لڑکے نے ماسٹربیشن کی عادت ورزش کر کر کے چھوڑی تھی۔سب سے عمدہ یہ ہے کہ آپ ہر روز ایک گھنٹہ جم جایا کریں۔
8. وہ وقت نہ آنے دیں، جس میں آپ کو یہ برا کام کرنا پڑے، جب وہ آئے تو آپنے آ پ کو کسی دوسرے کام میں مصروف کر لیں۔ اپنے والدیں کے پاس چلے جائیں یا کسی دوست کے پاس یا کسی جسمانی کھیل میں مصروف ہوجائیں یا کچھ کھانے میں یا سیر پر نکل جائیں یا پڑھنے لگ جائیں۔
9. اپنے جسم کو کبھی بھی بہت زیادہ کام کر کے کمزوری نہ ہونے دیں۔ کمزوری سے پریشان اور پریشانی سے ماسٹربیشن ہوجاتی ہے۔اس لئے اپنے جسم کی طاقت کی حفاظت کریں۔ہرکام اعتدال اور میانہ روی سے کریں۔ سب کاموں کی طرف اور اپنی ذات کی طرف توجہ رکھیں۔
10. اگر پریشانی کی وجہ سے یہ برا کام ہوتا ہے تو اپنی غذا میں قوت بخش غذائیں شامل کریں تاکہ کمزوری ہو کر آپ پر ڈپریشن کا وقت ہی نہ آئے۔اس میں ڈرائی فروٹ ، فش، اور مٹن شامل ہے۔بہت زیادہ کام کر کے یا ایکسرسائز کو بالکل تر کر کے جسم کو کمزور نہ ہونے دیں۔
11. گندی فلموں،ڈراموں اور پکچرز سے بچیں۔روزانہ تین چار گھنٹے موبائل بند کرنے کی عادت ڈالیں ۔ رشتہ داروں اور اچھے دوستوں سے ملیں۔بزرگوں کے پاس بیٹھیں۔سیر وتفریح کریں۔علم اور کام کو وقت دیں۔ کسی کے لئے کوئی بھلائی کریں ۔ کسی کو نیکی کا حکم دیں یا برائی سے منع کریں۔ اللہ تعالی اور رسول اللہ ؑﷺ کی یاد کو ٹائم دیں۔اگر آپ موبائل ، کمپیوٹر اور ٹی وی بند کریں تو آپ کے پاس دین ودنیا کے بہت سے کام ہوں گے۔
12. اس ماسٹربیشن سے توبہ استغفار لازمی کریں،صدقہ اور خیرات لازمی کریں،جب بھی یہ گناہ ہو تو اپنے آ پ کو یہ سزا ضرور دیں۔روزہ رکھیں۔ یہ ذہن میں رکھنا کہ ’’ اللہ تعالی دیکھ رہا ہے‘‘۔اللہ تعالی کی رحمت سے کبھی بھی مایوس نہ ہونا۔ اس عادت کو ہمیشہ چوھڑنے کی کوشش کرتے رہنے ۔ جب بھی یہ ہوجائے تو فورا توبہ کرنااور پھر سے اسے چھوڑنے کی نیت کر لینا۔
13. نکاح کرنے میں جلدی کریں۔نکاح بدکاری سے بچاتا ہے۔اس سے بہت سے ماسٹربیشن لوگوں کی یہ عادت چھوٹی ہے۔ نکاح لیٹ کرنے کی وجہ سے یہ عادت عام ہوئی ہے۔نکاح میں تاخیر کرنا بری عادت اور گندا رواج ہے۔ اگر ا12 سال کی عمر میں ہی نکاح کر دیا جائے تو نہ یہ عادت لگے، نہ بے اولادی کا مسئلہ بنے اور نہ ہی ڈپریشن کا مسئلہ بنے۔ نکاح جلد کرنا سنت ہے۔
14. یہ یقین کر لیں کہ آپ کی زندگی کو آپ کے سواء کوئی نہیں بچا سکتا ۔اس لئے اپنے اوپر یقین رکھنا۔ کبھی ہمت نہ ہارنا۔اللہ تعالی کی مدد ،رہنمائی ، اور رحمت پر بھروسہ رکھیں۔ ساتھ کوشش بھی کرتے رہیں کہ آپ اس عادت سے بچ سکیں اور اللہ تعالی کے قریب ہوسکیں۔اپنی صحت کو اچھا کرنے کی بھی کوشش جاری رکھیں۔
15. دیسی گھی، چھوٹے پائے، اورمچھلی بھی کھائیں۔دیسی گھی سے تمام جسم مضبوط ہوتا ہے۔ معدہ ٹھیک رہتا ہے۔ جرثومے زیادہ ہوتے ہیں۔ صبح دوپر شام سالن میں ایک ایک چمچ ڈال کر کھائیں ۔ اس طرح ایک دن میں تین چمچ کھائیں۔ ایک ماہ میں چار بار پائے بکرے کے کھائیں۔ ایک ہفتہ میں دو بار مچھلی225 گرام کھائیں۔ یہ تین کام کرنے سے آپ کبھی بھی بوڑھے نہیں ہوں گے۔ اگر بوڑھے ہوچکے ہیں تو جوان ہوجائیں گے۔ہاں، یہ بات خوب یاد رکھنا کہ دیسی گھی گرم ہوتا ہے۔ خالی پیٹ زیادہ مقدار میں نہیں کھانا یا اگر دودھ میں ڈال کر پینا ہے تو ہمیشہ کھانے کے دو گھنٹہ کے بعد ہی پینا ہے۔ ایک دن میں دو چمچ کافی ہوا کرتا ہے اور یہ بہت زیادہ بھی نہیں کھانا۔ خالی پیٹ دودھ میں ڈال کر بار بار پینے سے معدہ اور جگر میں گرمی زیادہ ہوجائے گی ، اس سے بھوک پیاس ختم ہوجائے گی ، موشن لگ جائیں گے۔
16. جب بھی کھانا کھائیں ساتھ سالا دضرور کھائیں۔ اس سے معدہ ہمیشہ ٹھیک رہے گا۔ کھانا آسانی سے ہضم ہوگا۔ قبض نہیں ہوگی۔ بھوک بہتر رہے گی۔ جسم ہلکا رہے گا۔
17. جب بھی کھانا کھائیں ایک روٹی سے زیادہ نہ کھائیں۔ اس سے کبھی بھی معدہ بھارئی نہیں ہوگا۔ جب چاول کھانے ہوں تو ایک پلیٹ سے زیادہ نہ کھائیں۔ایک وقت میں ایک سے زیادہ روٹی پیٹ پر بوجھ ڈالٹی ہے۔ایک عام انسان کے لئے جو شدید مشقت کا کام نہ کرتا ہو ایک دن میں تین روٹیاں کافی ہوتی ہیں۔
18. رات کے کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ میں دو چمچ دیسی گھی،یا دو چمچ زیتون کا تیل،یا ایک چمچ بادام روغن ، یا دو ایک چمچ گری کا تیل ڈال کر پیا کریں۔ اس سے کبھی بھی قبض نہیں ہوگی۔ جسم میں شکی نہیں ہوگی۔ ڈپریشن نہیں ہوگی۔ خود اعتمادی زیادہ ہوگی۔ مردانہ طاقت زیادہ ہوگی۔ نیند بہت اچھی آئے گی۔ میں نے یہ نسخہ لاتعداد مریضوں کو دیا ہے۔ الحمد للہ ، ان سب کو فائدہ ہوا ہے۔یہ سب گرم ہوتے ہیں۔ بہت زیادہ مقدار میں نہیں پینے چاہئے اور نہ ہی ایک دن میں زیادہ بار پینے چاہئے ، اور نہ ہی خالی پیٹ پینے چاہئے۔مگر ان کے گرم ہونے کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ آپ ان کو بالکل نہ پیا کریں۔ یہ صحت کے لئے بے حد مفید ہیں۔ آج اس دور میں قبض کی زیادہ تر وجہ بازار گھی اور بازار آئل ہیں۔ آپ ان کو بند کر کے دیسی گھی یا زیتون کا تیل شروع کر دیں تو قبض دو ر ہوجائے گی۔ آج ترقی یافتہ ممالک میں زیتون کا تیل بہت زیادہ کھایا جاتا ہے۔اللہ تعالی کرے کہ پاکستان میں بھی اس کا استعمال عام ہو۔کچھ لوگ صرف ٹھنڈی چیزیں کھا کھا کر اپنی صحت تباہ کر دیتے ہیں ۔ جب کہ گرم اور ٹھنڈی دونوں چیزیں کھانی چاہئے۔ہر چیز ، ہر کام ، ہر عادت میں میانہ روی ہی صحیح ہوتی ہے۔
19. ہر روز صبح کھانے کے دو گھنٹے بعد 7 عدد اخروٹ کھانے سے کبھی بھی ڈپریشن نہیں ہوتی اور حافظہ کبھی بھی کمزور نہیں ہوتا۔اخروٹ کے ساتھ7عدد سکری کھجور کھائیں۔ یہ مردانہ طاقت زیادہ کرتی ہے۔ ہر روز ناشتہ کے بعد7عدد سکری کھجور کھائیں۔ان دونوں کے ہوتے ہوئے کوئی بھی مردانہ تکلیف نہیں ہوگی، اور نہ ہی کوئی دماغی خرابی لاحق ہوگی۔ یہ مجرب ہیں۔ میں کھجور سے زیادہ مفید مردانہ طاقت کے لئے کوئی چیز نہیں دیکھی۔کشمش میں بھی آئرن بہت زیادہ مقدار میں ہوتا ہے، اس لئے وہ خون کو زیادہ کرتی ، اور مردانہ طاقت کو بڑھاتی ہے۔ہر روز ایک مٹھی بھر کشمش کھانا بھی اچھا ہے۔
20. ناشتہ میں 4 عدد انڈے دیسی بوائل کر کے کھانے کے بعد ضرور کھائیں ۔سب انڈے زردی کے ساتھ کھانے ہیں۔ اس سے تمام دن جسم میں طاقت کا احساس ہوگا اور کمزوری بالکل نہیں ہوگی۔ناشتہ میں دہی لازم شامل رکھیں۔اس سے جسم میں کولسٹرول کی کمی نہیں ہوگی۔ ہمارے جسم کے تمام تر ہارمون اور مردانہ جرثومے بنانے میں کولسٹرول کا بہت اہم کردار ہے۔ اگر جسم میں کولسٹروک کی کمی ہوگی تو بھوک پیاس کم ہوجائے گی اور انتشار عضو بھی کم ہوگا۔ مردانہ طاقت کے برقرار رکھنے کے لئے کولسٹرول بہت ضروری ہے۔ اکثر لوگ اس حقیقت کو نہیں جانتے ہیں۔پہلے ماہ ایک انڈا، دوسرے ماہ دو انڈے، تیسرے ماہ تین انڈے اور چوتھے ماہ چار انڈے کھائیں۔ شروع شروع میں درد سر ہوگا ، بعد میں وہ ختم ہوجائے گا۔اچھی صحت کے لئے انڈے بہت ضروری ہیں۔
21. ہر روز ایک عدد سیب اور دو عدد کیلے کھانے سے بھوک ہمیشہ ٹھیک رہتی ہے۔آپ دوپہر کا کھانا چوڑ کر یہ دونوں کھالیا کریں گے تو میٹابولیزم نظام ہمیشہ ٹھیک رہے گا۔روٹی صرف صبح شام کھائیں۔سب سے اعلی عادت یہ ہے کہ جو بھی موسمی فرو ٹ میسر ہوں ان میں سے ہر ایک تھوڑا تھوڑا کھائیں۔ اس لئے کہ تمام فروٹ انٹی اکسیڈنٹ سے بھرپور ہوتے ہیں۔ اس لئے وہ دل کی صحت کے لئے بہت ہی مفید ہوتے ہیں۔ جس طرح گری میوہ جات میں سب سے زیادہ منرلز پائے جاتے ہیں اور وہ ہڈیوں کی صحت کے لئے بہت اعلی ہیں،اسی طرح تمام فروٹوں میں وٹامن بہت زیادہ پائے جاتے ہیں ،اور وہ دل کی صحت کے لئے بہت مفید ہیں۔ہر روز گری میوہ اورتازہ فروٹ کھانے کی عادت ڈالیں۔خاص کر انار ، زیتون، سیب،آلوبخارہ، انجیر،آم، ایوکارڈو،جاپانی پھل، کیلا، اخروٹ، بادام، پستہ۔
22. ہر روز ناشتہ سے قبل ایک گھنٹہ واک کرنے رہنے سے جسم میں فٹنس کا احساس اور تازگی باقی رہتی ہے۔ ڈپریشن نہیں ہوتی ہے۔ یہ فٹنس اور مضبوطی کا احساس اصل صحت ہے۔ اس لئے کسی دن بھی ناغہ نہ کریں۔ایکسرسائز کرنے کے بعد جو جسم میں طاقت اور تازگی کا احساس ہے، یہ ہی اصل صحت ہے۔ صحت کا مطلب یہ ہے کہ جسم کی طاقت ہمیشہ بڑھتی جائے۔ مسلسل 40سال تک جسم کی طاقت اور گروتھ بڑھتی جائے۔ اس کا نام صحت ہے۔ صحت طاقت کا دوسرا نام ہے۔ جسم کا بیماریوں سے دور ہونا صحت نہیں بلکہ جسم کا تمام بیماریون سے دور ہونے اور مضبوط ہونے کا نام صحت ہے۔ صحت کہتے ہیں: جسم کا بیماریوں سے محفوظ ہونا اور طاقتور ہونا۔اگر آپ کو کوئی بیماری نہیں مگر آپ کا جسم کمزور ہے تو آپ صحت مند نہیں ہیں ۔ آپ اس وقت صحت مند ہوں گے جب آپ کے جسم میں باڈی بلڈر جیسی طاقت ہوگی۔توآپ کو معلوم ہوا کہ صحت دو چیزوں کا نام ہے۔۱۔ہر بیماری سے دور ہونا۔۲۔ جسم کا مضبوط ہونا۔اس لئے اپنے آپ کو بیوقوف نہ بنائیں۔ میں نے جو آپ کو بات بتائی ہے وہ بڑی قیتی ہے۔ آپ اپنے قریب اکثر لوگوں کو دیکھیں گے کہ وہ صحت صرف بیماریوں سے دور ہونے کو کہتے اور سمجھتے ہیں۔ جب کہ حقیقت ایسی بالکل نہیں ۔ جس کا جسم مضبوط ہے وہ ہی صحت مند ہے۔آپ کی صحت کا اس بات سے اندازہ لگایا جائے گا کہ آپ میں دوڑنے کی کتنی صلاحیت ہے۔وزن کا کم یا زیادہ ہونا بھی صحت میں خلل ڈالتا ہے۔ آ پ کا وزن نارمل ہونا چاہئے۔اگر آپ کا جسم کمزور ہے تو آپ ایک بیماری سے نکلیں گے اور دوسرے بیماری میں گر جائیں گے۔ بار بار بیمار ہونے کا سلسل چلتا رہے گا۔ یہ تب رکے گا جب آپ طاقتور بنیں گے۔ایک سال میں ایک دو بار سے زیادہ بیمار ہونا صحیح نہیں ہوتا۔
23. نیند اچھی کریں۔ ہر روز رات 10 بجے سوجایا کریں۔موسم سرما میں 9 بجے سویا کریں۔ہرروز رات 10 بجے سونے سےصحت نہیں بگڑتی، تھکاوٹ نہیں ہوتی، خون کی کمی نہیں ہوتی، چکنائی کی کمی نہیں ہوتی، ذھن فریش ہوجاتا ہے، سینہ میں تیزابیت نہیں ہوتی اور دماغی صحت اچھی رہتے ہے۔رات کو دیر تک کام کرنا، نائٹ ڈیوٹی کرنا ، دیر سے سونا، رات کو پڑھنا یا لکھنا، رات کو تفریح کے لئے یا کھانے کے لے بازار جانا ، رات کو سفر کرنا صحت کو تباہ وبرباد کر دیتا ہے۔
میں نے اس مضمون میں معدہ کی خراب، مردانہ کمزوری، ڈپریشن اور دماغی خرابیاں، بڑھاپے، کمزوری، قبض، سینہ کی جلن اور ماسٹربیشن کو چھوڑنے کے طریقہ بتا دئے ہیں۔ ان پر عمل کریں۔علاج ومعالجہ کی مزید تفصیل آگے آرہی ہے۔ ان شاء اللہ ، سب مسائل حل ہوں گے۔ ہمت نہ ہارنا۔
یہ مضمون میری ذات پر ایک قرض کی طرح تھا۔ میں کافی سالوں سے اس موضوع پر سب کچھ لکھنا چاہتا تھا، الحمد للہ، آج یہ لکھ دیا ہے۔ان شاء اللہ، یہ اپنی نوعت کا جامع اور مفید ترین مضمون ہوگا۔ اللہ تعالی مجھے اور آپ کو اس سے دونوں جہانوں میں نفع دے۔

*تمام والدین فوری توجہ دیں*  اہم پیغام!  احتیاط سے پڑھنا ضروری ہے! انتباہ: ایک ماں نے ناگہانی حادثاتی طور پر اپنے 4 بچوں...
24/12/2024

*تمام والدین فوری توجہ دیں*

اہم پیغام! احتیاط سے پڑھنا ضروری ہے!
انتباہ:
ایک ماں نے ناگہانی حادثاتی طور پر اپنے 4 بچوں کو اپنے ہی ہاتھوں سے موت کی نیند سلادیا۔

ماں نے بچوں کی کھانسی کے سبب انہیں کھانسی کا شربت پلانا چاہا لیکن بچے کسی طور راضی نہیں ہوئے اور بچوں نے کھانسی کا شربت پینے سے صاف انکار کر دیا. تو ماں نے ان کی کھانسی سے پریشان ہو کر انہیں بہلاتے ہوئے کھانسی کا شربت دودھ میں ملا کر پلا دیا۔ بچے دودھ پینے کے بعد سو گئے اور پھر کبھی نہیں اٹھ سکے کیونکہ وہ موت کی آغوش میں جاچکے تھے
طبی آزمائشیوں کی کڑی جانچ پڑتال کے بعد معلوم ہوا کہ کھانسی کا شربت اور دودھ کا مرکب زہریلا ثابت ہوا. جس کی وجہ سے بچے اپنے بستر پر مردہ پائے گئے۔

ماں ذہنی و نفسیاتی طور پر انتہائی پریشان اور ڈسٹرب ہونے کی وجہ سے اپنے حواس میں نہیں ہے۔ اس کا بار بار یہی کہنا ہے کہ بچے تو یہ شربت نہیں پینا چاہیے رہے تھے میں نے ہی انہیں ان کی کھانسی سے پریشان ہو کر زبردستی شربت پلایا تھا۔ میں نے ہی اپنے بچوں کو نے اپنے ہاتھوں سے مارا.

نہ صرف کھانسی کا شربت بلکہ کسی بھی دوا کو دودھ میں پلا کر کبھی بھی نہ پلائیں کیونکہ وہ ایک خطرناک زہریلا مرکب بن جاتا ہے جو فوری طور پر انسان کو موت کے گھاٹ اتار دیتا ہے.

احتیاط علاج سے بہتر ہے۔

جزاکم اللّٰهُ خیراً کثیرا !

  Serve the nation as a pharmacist"Registered B"
25/09/2024

Serve the nation as a pharmacist"Registered B"

11/02/2024

Best Of Luck

11/02/2024

How Much Profit I Get From Any Thing

15/07/2022

G.International Sale Business
دورِ جدید کا مددگار کاروباری نظام
آج کے دور میں تقریباً ہر دوسرا بندہ اپنے مالی اور معاشی حالات کی وجہ سے پریشان ہے، کچھ کو روزگار نہیں مِل رہا تو کچھ اپنی کم آمدنی کی وجہ سے بمشکل اپنے گھریلو معاملات کا بوجھ برداشت کر رہے ہیں !!!
ایسے میں کیا کیا جائے؟
ہمیشہ اپنے مالی معاملات میں مطمئن اور خوش حال وہ رہتا ہے جو اپنی متبادل آمدنی (Passive Income) کا بندو بست کر کے رکھتا ہے،،
ایسے میں G.International Sale Business ایک ایسا Business ہے جِس کو نا تو آپ کو وقت دینا پڑتا ہے، نا ہی کسی خاص محنت کی ضرورت ہے، اور یہ آپ کی تھوڑی سی محنت میں ہی آپ کے گھر کے اخراجات اور مالی معاملات کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے کا فی ہے
Contact me on whatsapp for more information👎👎0 341 0667205
Cntct by link

30/06/2022

.....

24/05/2022

Address

21
Behal
30040

Opening Hours

Monday 07:00 - 21:30
Tuesday 07:00 - 21:30
Wednesday 07:00 - 21:30
Thursday 07:00 - 21:30
Friday 07:00 - 13:15
14:30 - 21:30
Saturday 07:00 - 21:30
Sunday 07:00 - 21:30

Telephone

+923410667205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bhatti Medical Store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram