Young Doctors Association Shangla Besham KPK.

Young Doctors Association Shangla Besham KPK. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Young Doctors Association Shangla Besham KPK., Shangla Besham, Besham Qala.

20/01/2024

ڈاکٹر عبدالرحمن NSTOP افیسر باجوڑ جو کہ گزشتہ روز شہید ہو چکے ہیں
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبدالرحمن کو جنت الفردوس نصیب کریں ۔
ڈاکٹر صاحب ایک بہترین اور نفیس قسم کے انسان تھے ۔
صوبائی حکومت ملزمان کو گرفتار کریں اور ڈاکٹرز کیمونٹی کو سیکورٹی فراہم کریں ۔

صوبائی گورنمنٹ ڈاکٹر عبد الرحمن شہید کے لواحقین کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان کریں

24/02/2022
28/05/2020

The research is a step toward proving a new route of transmission for the infection. If confirmed by future studies, it would mean that people could get sick by ingesting tiny amounts of stool from others who are infected — called the fecal-oral route of transmission. Other diarrhea diseases that pass from person to person this way include cholera and hepatitis.
It also raises the question of whether infectious virus can be blown into the air — or aerosolized — by a flushing toilet

09/04/2020



سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے حالیہ فیصلے میں حکم دیا ہے پاکستان بھر میں ہسپتالوں کے آوٹ ڈورز کھولے جائیں ۔

ہم عدالت عظمی کے احکامات کی قدر کرتے ہیں ۔ تاہم کچھ حقائق پیش نظر ہیں۔
1۔ کرونا اچھوت کی بیماری ہے یہ کسی ایک شخص سے دوسرے شخص میں با آسانی پھیل سکتی ہے ۔
2۔ ظاہری علامات سے کرونا اور دوسرے امراض میں تفریق کرنا ممکن نہیں لہذا مو ثر سکریننگ کا بہتر حل موجود نہیں ہے۔
3۔ آوٹ ڈورز کی تنگ اور غیر کشادہ جگہوں پر روزانہ 7 سے 8 ہزار تک مریض آتے ہیں۔ ایسی جگہ پر موجود چند ایک مریض بھی ہزاروں دوسرے لوگوں میں کرونا کے پھیلاو کا باعث بن سکتے ہیں۔
4۔ ہسپتال میں عموما ایسے لوگ لائے جاتے ہیں جن میں پہلے ہی دوسری بیماریوں کے باعث قوت مدافعت شدید کمزور ہوتی ہے ۔ ایسے مریضوں میں ممکنہ کرونا کے باعث شرح اموات خطرناک حد تک زیادہ ہے۔ لہزا اس سے دوسرے کم سنجیدہ بیمار مریضوں کی جانوں کو بھی خطرہ ہے۔

5۔ پاکستان بھر میں ایمرجنسی وارڈز کھلی ہیں جہاں تمام امراض کا علاج ہو رہا ہے ۔
6۔ پاکستان بھر میں ایمرجنسی ، آئی سی یو اور دوسرے وارڈ میں ہیلتھ پروفیشنلز حفاظتی سامان کے بغیر کام کر رہے ہیں۔ آوٹ ڈورز میں کام کرتے ہوئے متعدد ڈاکٹرز اور ہیلتھ سٹاف کرونا کا شکار ہو چکے ہیں ۔
7۔ سپریم کورٹ آف پاکستان ڈاکٹرز اور انفیکشن کنٹرول ایکسپرٹ پر مشتمل ایک کمیٹی بنائے جس کی سفارشات کی روشنی میں اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔
8۔ پاکستان بھر میں کرونا سے نبٹنے کے لیئے انتہائی غیر موثر پالیس اپنائی جا رہی ہے۔
برائے نام لاک ڈاون کے باعث مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ عدالت عظمی سے گزارش کرتے ہیں کہ مکمل لاک ڈاون کے احکامات جاری کرے۔
9۔ پاکستان میں ہیلتھ پروفیشنلز میں کرونا کے پھیلاو کا گراف دنیا کے دوسرے ممالک کی نسبت زیادہ ہے ۔ اس کی وجوہات جاننے کے لیئے فورا انکوائری کروائی جائے۔

10۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے بار بار یاد دہانی کے باوجود حکومت پاکستان کے ناقص انتظامات کی ذمہ داران کا تعین کیا بائے۔
11۔ پاکستان بھر میں ڈاکٹرز ہر صورت حال میں اپنی خدمات دینے کے لیئے تیار ہیں۔ حکومتی نااہلیوں کا ازالہ ہم اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ادا کر رہے ہیں۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے پی
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ازاد کشمیر
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن گلگت
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اسلام آباد

This is Pakistan...naaya Pakistan
09/02/2020

This is Pakistan...naaya Pakistan

Posting orders of 430 adhoc MOs in different districts
18/02/2017

Posting orders of 430 adhoc MOs in different districts

02/12/2016
11/09/2016

The patients of Chronic liver disease are requested not to eat red meat as they can go in Coma ( Hepatic enceph ) after eating meat . Kidney diseases and patients of High Blood pressure should also eat less meat . Patients of stomach ulcer should avoid spices and fried meat . Also people should eat meat slowly other wise the Bones may get stuck in throat and then they may need to visit ENT surgeon . Plz take precautions otherwise u ll have to visit Hospitals.

D doctors
10/09/2016

D doctors

Address

Shangla Besham
Besham Qala

Telephone

+923436600997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Doctors Association Shangla Besham KPK. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Young Doctors Association Shangla Besham KPK.:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram