26/11/2025
🌿 Endoex 19.5% — Roundworm & Liver Fluke ka Powerful Drench!
For Cattle & Buffalo
⚗ فارمولا (Formula):
ہر 1 ml میں موجود ہے:
• Triclabendazole — 120 mg
• Levamisole HCl — 75 mg
Dono ingredients mil kar پیٹ کے کیڑوں (Roundworm) اور Liver Fluke کو جڑ سے ختم کرنے میں بہترین کردار ادا کرتے ہیں۔
✨ فوائد (Benefits):
• ایک ہی خوراک میں مؤثر علاج
• مویشیوں کی بھوک اور صحت بہتر کرے
• دودھ کی پیداوار میں بہتری
• استعمال میں آسان، صرف oral drench
📦 Packing: 50 ml
🏪 Brothers Veterinary Pharmacy Bhakkar پر مناسب قیمت میں دستیاب