Al - Azeem Lab

Al - Azeem Lab Leading Diagnostic Laboratory of District Bhakkar . Quality without limits in a price which in reach.

18/02/2026

🌙 رمضان مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کی رحمتیں، برکتیں اور مغفرت آپ کو نصیب فرمائے۔
آپ کے روزے، عبادات اور دعائیں قبول ہوں۔

شوگر کے مریضوں کے لیے العظیم کلینیکل لیبارٹری، بھکر لایا ہے رمضان المبارک میں خصوصی  آفر.
12/02/2026

شوگر کے مریضوں کے لیے العظیم کلینیکل لیبارٹری، بھکر لایا ہے رمضان المبارک میں خصوصی آفر.

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:“جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے توپانچ نمازیں، ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک،اور ایک رمضان سے دوسرے رمضان...
06/02/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے تو
پانچ نمازیں، ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک،
اور ایک رمضان سے دوسرے رمضان تک
ہونے والے صغیرہ گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہیں۔”
📖 مشکاة المصابیح: 564
جمعہ مبارک 🌸
اللہ تعالیٰ ہمیں گناہوں سے بچنے اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Free Home Sample Collection AvailableAl-Azeem Clinical LaboratoryOur branches:Al-Azeem Clinical Laboratory, BhakkarAl-Az...
05/02/2026

Free Home Sample Collection Available
Al-Azeem Clinical Laboratory
Our branches:
Al-Azeem Clinical Laboratory, Bhakkar
Al-Azeem Clinical Laboratory Collection Center, Darya Khan
Al-Azeem Clinical Laboratory Collection Center, Mandi Town, Bhakkar
Al-Azeem Clinical Laboratory Collection Center, GPO Office, Bhakkar
Al-Azeem Clinical Laboratory Collection Center, Ada Jahan Khan, near Akhtar Hospital (46–47 TDA)
📞 Cell: 0314-6720683

04/02/2026
23/01/2026

الحمدللہ!
آج الـعظیم کلینیکل لیبارٹری کے لیے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔ اللہ کے فضل و کرم سے ہماری لیبارٹری میں Mindray BS-240 روٹین کیمسٹری آٹو اینالائزر کامیابی کے ساتھ انسٹال کر دیا گیا ہے۔
اس جدید اور خودکار مشین کی بدولت اب لیبارٹری میں درست، تیز رفتار اور معیاری کیمسٹری ٹیسٹس انجام دیے جا رہے ہیں، جن میں شامل ہیں:

RFTs (گردوں کے ٹیسٹ)
LFTs (جگر کے ٹیسٹ)
Lipid Profile
Uric Acid
Glucose
اور دیگر اہم روٹین کیمسٹری ٹیسٹس
یہ جدید آٹو اینالائزر جدید ٹیکنالوجی، اعلیٰ درستگی اور عالمی معیار کا عکاس ہے، جو مریضوں کو بروقت، قابلِ اعتماد اور معیاری رپورٹس فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
الـعظیم کلینیکل لیبارٹری ہمیشہ سے جدید سہولیات، درست تشخیص اور مریضوں کے اعتماد کو اپنی اولین ترجیح سمجھتی ہے، اور ان شاء اللہ مستقبل میں بھی صحت کے شعبے میں بہترین خدمات فراہم کرتی رہے گی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس قدم کو قبول فرمائے اور ہمیں انسانیت کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲î

*بھکر پولیس کا ملازمین کی ویلفیئر کے حوالے سے احسن اقدام* ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان کی جانب سے ایک اور اہ...
20/01/2026

*بھکر پولیس کا ملازمین کی ویلفیئر کے حوالے سے احسن اقدام*

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان
کی جانب سے ایک اور اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔ ڈی پی او بھکر نے العظیم لیبارٹری DHQ ہسپتال بھکر برانچ نمبر01 اور THQ ہسپتال دریا خان برانچ نمبر 02 کے ساتھ لیبارٹری ٹیسٹ کے حوالے سے باہمی تعاون کا آغاز کر دیا ہے۔

اس اقدام کے تحت بھکر پولیس کے تمام افسران و ملازمین کو مختلف لیبارٹری ٹیسٹس پر 35 فیصد تک خصوصی رعایت فراہم کی جائے گی۔ یہ سہولت پولیس افسران اور اہلکاروں کی بہتر طبی نگہداشت اور فلاح و بہبود کے لیے متعارف کرائی گئی ہے تاکہ وہ کم اخراجات میں معیاری طبی سہولیات حاصل کر سکیں۔

ڈی پی او بھکر کا کہنا ہے کہ پولیس فورس کی صحت کا براہِ راست تعلق عوامی خدمت کی مؤثر انجام دہی سے ہے، اس لیے اہلکاروں کو طبی سہولیات کی فراہمی محکمہ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ اس معاہدے سے پولیس اہلکاروں اور ان کے اہلِ خانہ کو بھی فائدہ پہنچے گا۔

19/01/2026

Al azeem lab bhakkar near dhq Hospital bhakkar

10/01/2026

new machin al Azeem lab installation

04/01/2026

آج الـعظیم کلینیکل لیبارٹری، بھکر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہم
ڈاکٹر شرجیل رزاق کو بطور کنسلٹنٹ پیتھالوجسٹ اپنی ٹیم میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
ہمیں یقین ہے کہ ڈاکٹر صاحب اپنی پیشہ ورانہ مہارت، وسیع تجربے اور خلوص کے ساتھ لیبارٹری کے تشخیصی معیار کو مزید بہتر بنائیں گے اور مریضوں کو معیاری، درست اور قابلِ اعتماد سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
ہم ڈاکٹر شرجیل رزاق کو الـعظیم کلینیکل لیبارٹری میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

31/10/2025

Arterial Blood Gas ( Abg) Test available Al azeem lab bhakkar

29/10/2025

Alhamdulillah

Address

Near DHQ Hospital Bhakkar
Bhakkar
30000

Telephone

+923146720683

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al - Azeem Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al - Azeem Lab:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category