Livestockcorner1

Livestockcorner1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Livestockcorner1, Doctor, Bhakkar.

السلام علیکم
بکری پالنا سنت بھی ، شوق بھی ،کاروبار بھی بکریوں کے متعلق معلومات اور پراڈکٹ کی پرائس جاننے کیلئے پیج کو لائیک اینڈ فالو کریں ۔
ڈاکٹر سمیع اللہ شیخ
03246578832

27/04/2026

27/04/2026

26/04/2026

03246578832

26/04/2026


03246578832

بچپن ❤️نہ کوئی فکر، نہ کوئی پریشانی…بس زمین پہ لیٹ کر اپنے ہی کھلونوں میں گم ہو جانا،اور دنیا کی سب سے بڑی خوشی محسوس کر...
26/04/2026

بچپن ❤️

نہ کوئی فکر، نہ کوئی پریشانی…
بس زمین پہ لیٹ کر اپنے ہی کھلونوں میں گم ہو جانا،
اور دنیا کی سب سے بڑی خوشی محسوس کرنا۔

یہی تو اصل سکون ہے…
یہی تو سچی زندگی ہے۔

کاش یہ لمحے ہمیشہ کے لیے رک جائیں ✨
#بچپن #معصومیت #زندگی

آج ہمارے علاقے مٹھو پینڈو میں سات قیمتی جانوں کا ضیاع ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ یہ واقعہ صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ ہمارے معاشر...
25/04/2026

آج ہمارے علاقے مٹھو پینڈو میں سات قیمتی جانوں کا ضیاع ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ یہ واقعہ صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے میں بڑھتی ہوئی جاہلیت، غصہ، اور دین سے دوری کا نتیجہ ہے۔

جب انسان اللہ کے احکامات، صبر، برداشت اور انسانیت کے اصولوں کو چھوڑ دیتا ہے تو ایسے ہی المناک واقعات جنم لیتے ہیں۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ ہم کہاں کھڑے ہیں اور ہماری آنے والی نسلیں کس طرف جا رہی ہیں۔

یہ وقت ایک دوسرے کو الزام دینے کا نہیں بلکہ خود احتسابی کا ہے۔ ہمیں اپنے گھروں، بچوں اور معاشرے میں دین، اخلاق اور برداشت کو فروغ دینا ہوگا۔ ورنہ ایسے سانحات بار بار ہوتے رہیں گے۔

اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

#انسانیت

20/04/2026

#بہاولپور

18/04/2026

Plastic slatted floor shed at roof for goat farming in Lahore

18/04/2026
18/04/2026

17/04/2026

Address

Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Livestockcorner1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Livestockcorner1:

Share

Category