National Hospital, Bhakkar

National Hospital, Bhakkar Team of dedicated Healthcare Professionals working passionately to provide you the best health experience

کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹحافظہ ڈاکٹر لیلیٰ اشفاقایم بی بی ایس،ایم سی پی ایس(پلمونا لوجی)سابقہ سینئر رجسٹرار ابن سینا ہسپتال مل...
04/12/2025

کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ
حافظہ ڈاکٹر لیلیٰ اشفاق
ایم بی بی ایس،ایم سی پی ایس(پلمونا لوجی)
سابقہ سینئر رجسٹرار ابن سینا ہسپتال ملتان
ماہر امراض
ٹی بی،دمہ
پھیپھڑوں کا کینسر
پرانی کھانسی
بلغمی کھانسی
سانس کی نالیوں کے الرجی
ڈسٹ الرجی
دائمی نزلہ زکام
نیند میں خراٹےآ نا
پھیپھڑوں کی جھلی میں پانی کا بھر جانا
پھیپھڑوں کی جھلی میں ہوا کا بھر جانا
اوقات کار:بروز ہفتہ دوپہر 2 تا شام 6
نیشنل ہسپتال خانسر روڈ بھکر
0453511008

ڈاکٹر حافظ حسن عزیزایم بی بی ایس،(آرایم یو) ایم آر سی پی(لندن)ایم آر سی پی(گلاسگو)،ایف سی پی ایس(کارڈیالوجی)کنسلٹنٹ  فزی...
13/10/2025

ڈاکٹر حافظ حسن عزیز
ایم بی بی ایس،(آرایم یو) ایم آر سی پی(لندن)
ایم آر سی پی(گلاسگو)،ایف سی پی ایس(کارڈیالوجی)
کنسلٹنٹ فزیشن اینڈکارڈیالوجسٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر
👈ماہرامراض
-بلڈپریشر
-شوگر
-یورک ایسڈ
-جوڑوں کی تکلیف
-معدہ کے امراض
-سانس کا پھولنا
-سینے میں درد
-جگر کے امراض
-یرقان،نمونیا
-دل کا دورہ
-دل کے پٹھوں کا کمزور ہونا
اوقات کار:
سوموار تا جمعرات صبح 10 بجے سے 1 بجے تک
نیشنل ہسپتال خانسر روڈ بھکر

ڈاکٹر نجم الثاقب ایم بی بی ایس ،ایم ڈی، ایم ایس (نیورو سرجری)بوجہ مصروفیات ڈاکٹر صاحب اس بروز ھفتہ 4/10/25 کو مریضوں کا ...
30/09/2025

ڈاکٹر نجم الثاقب
ایم بی بی ایس ،ایم ڈی، ایم ایس (نیورو سرجری)
بوجہ مصروفیات ڈاکٹر صاحب اس بروز ھفتہ 4/10/25 کو مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔۔۔۔اس کے بعد ڈاکٹر صاحب Routine کے مطابق اتوار کو چیک اپ کیا کرے گے۔

رعایتی پیکج میں شامل ہونے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کرنا لازمی ہے۔👈ڈلیوری،ڈی این سی،C Section کے ایمرجنسی مریض کو بذریعہ ا...
13/09/2025

رعایتی پیکج میں شامل ہونے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کرنا لازمی ہے۔
👈ڈلیوری،ڈی این سی،C Section کے ایمرجنسی مریض کو بذریعہ ایمبولینس گھر سے لانے کی سہولت موجود ہے(صرف بھکر شہر کیلئے)

رعایتی پیکج میں شامل ہونے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کرنا لازمی ہے۔
13/08/2025

رعایتی پیکج میں شامل ہونے کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کرنا لازمی ہے۔

بچہ سرجن اور نوزائیدگان سرجنڈاکٹر اطہر رسول چوہدریایم بی بی ایس ،ایف سی پی ایس (چائلڈسرجن اسپیشلسٹ)رجسٹرار بچہ سرجری وار...
13/08/2025

بچہ سرجن اور نوزائیدگان سرجن
ڈاکٹر اطہر رسول چوہدری
ایم بی بی ایس ،ایف سی پی ایس (چائلڈسرجن اسپیشلسٹ)
رجسٹرار بچہ سرجری وارڈ چلڈرن ہسپتال، لاہور
نیشنل ہسپتال بھکر
اوقات کار۔
شام 4 بجے سے 7 بجے تک
بروز جمعہ ہر 15 دن بعد

04/08/2025

Address

Near DHQ Bhakkar
Bhakkar

Telephone

+92453511008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Hospital, Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category