22/01/2023
بھلوال۔بھلوال کے معروف ڈاکٹر عابد سے ایک کروڑ روپے بھتہ مانگ لیا گیا۔
بھلوال۔ڈاکٹر عابد کی جانب سے بھتہ مانگنے والوں کا مطالبہ نظر انداز کرنے پر نامعلوم افراد کی ڈاکٹر عابد کے کلینک پر فائرنگ۔۔۔۔
بھلوال۔فائنرنگ علامتی ھے مطالبہ پورا نہ ھوا تو پھر انجام برا ھو گا۔بھتہ مانگنے والوں کا فون
پولیس نے اطلاع ملنے پر کاروائی شروع دی۔شہر میں اس واقعہ ہر تشویش کا اظہار ۔۔۔اور تحفظ کی فراہمی کا مطالبہ