Ghousia Homoeopathic Clinic Bhera

Ghousia Homoeopathic Clinic Bhera Doctor of homoeopathic
1:D.H.M.S
2:B.H.M.S
3:R.H.M.P

Before and After reports..اللہ کے فضل و کرم سے ایک اور مریض صحت یاب ہوا.جو اپنے زاتی مسائل سے پریشان تھا.
08/04/2023

Before and After reports..
اللہ کے فضل و کرم سے ایک اور مریض صحت یاب ہوا.جو اپنے زاتی مسائل سے پریشان تھا.

Dr Zunnoorain AyoubAlserum 30نیفروٹک سنڈروم ، مشکل پیشاب ، ہائی کریٹینائن ، البومینیوریاگردوں کے انفیکشن اور البومینوریا...
25/03/2023

Dr Zunnoorain Ayoub
Alserum 30
نیفروٹک سنڈروم ، مشکل پیشاب ، ہائی کریٹینائن ، البومینیوریا
گردوں کے انفیکشن اور البومینوریا کی بیماریوں میں فائدہ مند ہے
پیشاب اور سانس لینے کے دوران دشواری کی صورت میں راحت فراہم کرتا ہے
کارڈیک مسائل کی صورت میں امداد کی سہولت فراہم کرتی ہے
ہائی بلڈ پریشر کو منظم کرنے میں مدد کرتا ہے

22/03/2023
اللہ کے فضل و کرم سے غوثیہ کلینک بھیرہ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ 17 مارچ 2023 بروز جمعہ کو ڈھل میں لگایا گیا جس میں فری...
19/03/2023

اللہ کے فضل و کرم سے غوثیہ کلینک بھیرہ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ 17 مارچ 2023 بروز جمعہ کو ڈھل میں لگایا گیا جس میں فری چیک اپ کے ساتھ ساتھ جرمن کی فری ادویات بھی فراہم کی گئ.
اللہ پاک اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول ارو منظور فرماۓ آمین.

غوثیہ ہومیو کلینک بھیرہ کے پہلے فری میڈیکل کیمپ کی تیاریاں عروج پر ہیں جو 17مارچ بروز جمعہ ڈھل میں لگایا جا رہا ہے .اللہ...
08/03/2023

غوثیہ ہومیو کلینک بھیرہ کے پہلے فری میڈیکل کیمپ کی تیاریاں عروج پر ہیں جو 17مارچ بروز جمعہ ڈھل میں لگایا جا رہا ہے .
اللہ پاک قبول فرماۓ

05/03/2023

غوثیہ کلینک بھیرہ کے پہلے فری میڈیکل کیمپ جو ڈھل میں 17 مارچ کو انعقاد پزیر ہے اس میں جرمن کی ادویات فری فراہم کی جائیں گی.
اللہ پاک قبول فرمائے
آمین

پہلا فری میڈیکل کیمپ ان شاء اللہ 17 مارچ بروز جمعۃالمبارک ڈھل میں لگایا جاۓ گا جس میں بہت سے مایاناز ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاک...
02/03/2023

پہلا فری میڈیکل کیمپ ان شاء اللہ 17 مارچ بروز جمعۃالمبارک ڈھل میں لگایا جاۓ گا جس میں بہت سے مایاناز ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز فری چیک اپ کے ساتھ ساتھ پانج دن سے زائد کی ادویات فراہم کریں گے.

26/02/2023

فری میڈیکل کیمپ کا باقاعدہ علان بہت جلد کیا جاۓ گا.

ان شاء اللہ غوثیہ ہومیوپیتھک کلینک بھیرہ شہر کے گرد علاقوں میں بہت بڑے پیمانے پر فری میڈیکل کیمپ کا آغاز کر رہا ہے جس مف...
25/02/2023

ان شاء اللہ
غوثیہ ہومیوپیتھک کلینک
بھیرہ شہر کے گرد علاقوں میں بہت بڑے پیمانے پر فری میڈیکل کیمپ کا آغاز کر رہا ہے
جس مفت چیک اپ کے ساتھ ساتھ پانچ دن سے زائد کی ادویات بھی فری دی جائیں گی.
اللہ پاک اس کاوش کو قبول فرماۓ آمین

Address

Ghousia Homoeopathic Clinic Bhera Near To Imam Bargah Bhera
Bhera

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923056062792

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghousia Homoeopathic Clinic Bhera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ghousia Homoeopathic Clinic Bhera:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram