20/10/2025
گردے، مثانے اور پتے کی پتھری کا بذریعہ کیمرہ آپریشن – سٹی ہسپتال بھمبر
گردے، مثانے اور پتے میں پتھری ایک عام لیکن تکلیف دہ مسئلہ ہے جو مریض کو شدید درد، بار بار پیشاب آنے، خون آنے اور دیگر مسائل میں مبتلا کرتا ہے۔ ماضی میں ان پتھریوں کا علاج بڑی کٹ لگا کر اوپن سرجری کے ذریعے کیا جاتا تھا، جس میں زخم بڑا، تکلیف زیادہ اور صحت یابی کا وقت طویل ہوتا تھا۔
اب جدید دور میں علاج کا بہترین اور مؤثر طریقہ کیمرے کے ذریعے آپریشن (لیپروسکوپک/اینڈوسکوپک سرجری) ہے۔
کیمرہ آپریشن کے فوائد:
بغیر بڑی کٹ کے علاج
کم سے کم درد اور تکلیف
خون بہنے کا کم امکان
جلد صحت یابی اور ہسپتال سے فوری واپسی
کام پر واپسی میں آسانی
سٹی ہسپتال بھمبر میں سہولت
سٹی ہسپتال بھمبر میں جدید مشینری اور ماہر سرجنز کی نگرانی میں گردے، مثانے اور پتے کی پتھری کا کامیاب آپریشن کیمرے کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ مریضوں کو نہ صرف علاج کی بہترین سہولت فراہم کی جاتی ہے بلکہ ماہر ڈاکٹرز مکمل رہنمائی اور بعد از آپریشن دیکھ بھال بھی کرتے ہیں۔
📞 اپوائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ نمبر:
0308-8788994
0310-1540222