26/10/2025
(PCNL)ایک مریض کا گردے کے بڑے پتھر کے لیے پی سی این ایل
کے ذریعے آپریشن کیا گیا، اور آپریشن کے بعد تمام پتھر مکمل طور پرنکال دیے گئ۔ نوٹ:
پی سی این ایل ایک ایسا طریقۂ علاج ہے جس میں چھوٹا سا چیرا لگایا جاتا ہے،
اس کے ذریعے کیمرہ داخل کیا جاتا ہے،اور پتھروں کو توڑ کر نکال دیا جاتا ہے
کنسلٹنٹ یورولوجسٹ
ڈاکٹر عبد العزیز
کلینک بونیر جنرل ہسپتال