17/09/2025
*بورےوالا انسداد سروائیکل کینسر ویکسی نیشن کی قومی مہم جاری ہے 9 سال سے 14 سال تک کی لڑکیوں کو انجیکشن کے زریعے یہ ویکسین دی جارہی ہے ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر اور سی ای او ہیلتھ ایچ پی وی ویکسی نیشن کی قومی مہم ٹیموں کی خصوصی مانیٹرنگ کررہے ہیں یہ ویکسینیشن کس حد تک ضروری ہے اور اس کے بارے میں جو غلط افواہیں پھیلائ جا رہی ہیں ان میں کتنی حقیقت ہے اور یہ مرض کتنی خطرناک ہے سب جانیے صرف وسیب نیوز کی خصوصی لائیو کوریج میں چیف کنسلٹنٹ گائیناکالوجسٹ ڈاکٹر مریم انور صاحبہ کی زبانی ُ۔۔۔۔۔۔رپورٹر غلام فرید کھچی*