Prime Institute Of Medical Sciences Burewala-PIMS".

Prime Institute Of Medical  Sciences Burewala-PIMS". Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prime Institute Of Medical Sciences Burewala-PIMS"., Medical and health, 505 Road, Burewala.

Pims aim to provide the professional education of medical at the doorstep for Burewalians.It houses spacious class rooms, high-tech labs, , staff offices, llibrary which collectively create a perfect academic ambience.

06/11/2025
 # # # 🌟 اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں – جدید میڈیکل ٹیکنیکل کورسز کے ساتھ 🌟آج کے دورِ مہنگائی میں صرف روایتی تعلیم کافی ن...
05/11/2025

# # # 🌟 اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں – جدید میڈیکل ٹیکنیکل کورسز کے ساتھ 🌟

آج کے دورِ مہنگائی میں صرف روایتی تعلیم کافی نہیں، ایک کامیاب کیریئر کے لیے **ٹیکنیکل سکلز** حاصل کرنا وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
اور اگر یہ سکلز **میڈیکل سیکٹر** میں ہوں اور **گورنمنٹ سے منظور شدہ** ہوں، تو آپ کے لیے روزگار کے بے شمار مواقع پیدا ہو جاتے ہیں۔

🎓 ان کورسز میں داخلہ میٹرک کے بعد کسی بھی عمر میں ممکن ہے۔
📚 کلاسز کا شیڈول صبح، شام اور ویک اینڈ میں بھی دستیاب ہے۔

ان سکلز کی بدولت آپ نہ صرف **گورنمنٹ ملازمتیں** حاصل کر سکتے ہیں بلکہ **پرائیویٹ سیکٹر** اور **بیرونِ ملک** بھی وسیع مواقع موجود ہیں۔

# # # دستیاب کورسز:

1️⃣ **B-Category** (میڈیکل اسٹور لائسنس)
2️⃣ **Dispenser** (ڈسپنسر)
3️⃣ **OTT** (آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن)
4️⃣ **MLT** (میڈیکل لیب ٹیکنیشن)
5️⃣ **LHV**
6️⃣ **CMW**

✅ گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسپتالوں میں آسان ملازمت
✅ بیرون ممالک روزگار کے وسیع مواقع
✅ مستقبل کی مضبوط ضمانت

📞 داخلہ لینے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📱 0300-6991784 | 0333-6999686

---

میڈیکل سٹور کا لائسنس  حاصل کرنے کا سنہری موقع Pharmacy Technicianفارمیسی ٹیکنیشن  کیٹیگری بی داخلے جاری ہیں 2 سالہ ڈپلو...
05/11/2025

میڈیکل سٹور کا لائسنس حاصل کرنے کا سنہری موقع
Pharmacy Technician
فارمیسی ٹیکنیشن
کیٹیگری بی
داخلے جاری ہیں
2 سالہ ڈپلومہ
تعلیمی قابلیت :میٹرک سائنس (بائیو/کمپیوٹر/الیکٹریکل/ڈرائنگ )

نمبرز اور عمر کی کوئی قید نہیں
مورننگ کلاسز کی سہولت

ایوننگ کلاسز کی سہولت

ویکینڈ کلاسز کی سہولت

آن لائن کلاس کی سہولت

فارمیسی کونسل آف پاکستان سے الحاق شدہ
پنجاب فارمیسی کونسل سے الحاق شدہ
گورنمنٹ آف پنجاب سے منظور شدہ ڈپلومہ
گورنمنٹ اف پاکستان سے منظور شدہ ڈپلومہ
محکمہ صحت سے منظور شدہ

ڈپلومہ کی افادیت اور اہمیت :

اس ڈپلومہ کو پاس کرنے کے بعد درج ذیل جاب مل سکتی ہیں

1 گورنمنٹ ہسپتال میں جاب
2 . پرائیویٹ ہسپتال میں جاب
3 . پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کمیشن میں جاب
4 . اپنا ذاتی میڈیکل اسٹور کھولنے کا سنہری موقع
میڈیکل سٹور کے لائسنس کو رینٹ آؤٹ کرنے کا موقع
5 . ریسکیو 1122 میں جاب
6 . بیرون ملک جاب کے وسیع
مواقع
7 . . پاکستان میں فارما سوٹیکل کمپنی میں جاب کرنے کے مواقع

کورس اور سلیبس کے متعلق معلومات

پارٹ ون میں ٹوٹل بکس 4
پارٹ ون میں ٹوٹل پیپرز 2
پارٹ ون میں ٹوٹل پریکٹیکل 4
پیپر کا میڈیم : انگلش
پیپر کا پیٹرن : ‏معروضی سوالات اور شارٹ سوالات

سہولیات :

پنجاب فارمیسی کونسل کے کورس آؤٹ لائن کے مطابق نوٹس اور بکس کی سہولت

یوٹیوب ایجوکیشن ٹی وی چینل کی سہولت
آن لائن کلاسز کی سہولت

انڈسٹریل وزٹ کی سہولت
ہسپتال میں ٹریننگ کی سہولت

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں۔
مین کیمپس
PRIME INSTITUTE OF MEDICAL SCIENCES ( PIMS )

505 روڈ بورے والا

03006991784
گگو کیمپس
گلشن واھاب کالونی گگو
03336999686

**بورےوالا 💞 کو اپنے باصلاحیت سپوت زارون یعقوب ڈوگر پر فخر ہے!****پرائم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بوریوالا** کی جانب سے...
04/11/2025

**بورےوالا 💞 کو اپنے باصلاحیت سپوت زارون یعقوب ڈوگر پر فخر ہے!**
**پرائم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بوریوالا** کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 💐
جنہوں نے **نویں شہریار ملک پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ** میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے **تیسری پوزیشن** حاصل کی 🎾👏

**زارون یعقوب ڈوگر**—آپ بوریوالا کا فخر ہیں!
اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے 🇵🇰✨

01/11/2025

# # # 🌟 اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں – جدید میڈیکل ٹیکنیکل کورسز کے ساتھ 🌟

آج کے دورِ مہنگائی میں صرف روایتی تعلیم کافی نہیں، ایک کامیاب کیریئر کے لیے **ٹیکنیکل سکلز** حاصل کرنا وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
اور اگر یہ سکلز **میڈیکل سیکٹر** میں ہوں اور **گورنمنٹ سے منظور شدہ** ہوں، تو آپ کے لیے روزگار کے بے شمار مواقع پیدا ہو جاتے ہیں۔

🎓 ان کورسز میں داخلہ میٹرک کے بعد کسی بھی عمر میں ممکن ہے۔
📚 کلاسز کا شیڈول صبح، شام اور ویک اینڈ میں بھی دستیاب ہے۔

ان سکلز کی بدولت آپ نہ صرف **گورنمنٹ ملازمتیں** حاصل کر سکتے ہیں بلکہ **پرائیویٹ سیکٹر** اور **بیرونِ ملک** بھی وسیع مواقع موجود ہیں۔

# # # دستیاب کورسز:

1️⃣ **B-Category** (میڈیکل اسٹور لائسنس)
2️⃣ **Dispenser** (ڈسپنسر)
3️⃣ **OTT** (آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن)
4️⃣ **MLT** (میڈیکل لیب ٹیکنیشن)
5️⃣ **LHV**
6️⃣ **CMW**

✅ گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسپتالوں میں آسان ملازمت
✅ بیرون ممالک روزگار کے وسیع مواقع
✅ مستقبل کی مضبوط ضمانت

📞 داخلہ لینے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📱 0333-6991784 | 0333-6999686

---

میڈیکل سٹور کا لائسنس حاصل کرنے کا سنہری موقع Pharmacy Technicianفارمیسی ٹیکنیشن  کیٹیگری بی داخلے جاری ہیں 2 سالہ ڈپلوم...
28/10/2025

میڈیکل سٹور کا لائسنس حاصل کرنے کا سنہری موقع
Pharmacy Technician
فارمیسی ٹیکنیشن
کیٹیگری بی
داخلے جاری ہیں
2 سالہ ڈپلومہ
تعلیمی قابلیت :میٹرک سائنس (بائیو/کمپیوٹر/الیکٹریکل/ڈرائنگ )

نمبرز اور عمر کی کوئی قید نہیں
مورننگ کلاسز کی سہولت

ایوننگ کلاسز کی سہولت

ویکینڈ کلاسز کی سہولت

آن لائن کلاس کی سہولت

فارمیسی کونسل آف پاکستان سے الحاق شدہ
پنجاب فارمیسی کونسل سے الحاق شدہ
گورنمنٹ آف پنجاب سے منظور شدہ ڈپلومہ
گورنمنٹ اف پاکستان سے منظور شدہ ڈپلومہ
محکمہ صحت سے منظور شدہ

ڈپلومہ کی افادیت اور اہمیت :

اس ڈپلومہ کو پاس کرنے کے بعد درج ذیل جاب مل سکتی ہیں

1 گورنمنٹ ہسپتال میں جاب
2 . پرائیویٹ ہسپتال میں جاب
3 . پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کمیشن میں جاب
4 . اپنا ذاتی میڈیکل اسٹور کھولنے کا سنہری موقع
میڈیکل سٹور کے لائسنس کو رینٹ آؤٹ کرنے کا موقع
5 . ریسکیو 1122 میں جاب
6 . بیرون ملک جاب کے وسیع
مواقع
7 . . پاکستان میں فارما سوٹیکل کمپنی میں جاب کرنے کے مواقع

کورس اور سلیبس کے متعلق معلومات

پارٹ ون میں ٹوٹل بکس 4
پارٹ ون میں ٹوٹل پیپرز 2
پارٹ ون میں ٹوٹل پریکٹیکل 4
پیپر کا میڈیم : انگلش
پیپر کا پیٹرن : ‏معروضی سوالات اور شارٹ سوالات

سہولیات :

پنجاب فارمیسی کونسل کے کورس آؤٹ لائن کے مطابق نوٹس اور بکس کی سہولت

یوٹیوب ایجوکیشن ٹی وی چینل کی سہولت
آن لائن کلاسز کی سہولت

انڈسٹریل وزٹ کی سہولت
ہسپتال میں ٹریننگ کی سہولت

مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں۔
مین کیمپس
PRIME INSTITUTE OF MEDICAL SCIENCES ( PIMS )

505 روڈ بورے والا

03336991784
گگو کیمپس
گلشن واھاب کالونی گگو
03336999686

بورےوالا 💞 کے اس باصلاحیت سپوت پر ہمیں بے حد ناز ہے۔**پرائم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بوریوالا** کی جانب سے **سردار خال...
28/10/2025

بورےوالا 💞 کے اس باصلاحیت سپوت پر ہمیں بے حد ناز ہے۔

**پرائم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بوریوالا** کی جانب سے **سردار خالد محمود ڈوگر** کے بھتیجے،سر دار عابد یعقوب ڈوگر کے بیٹے اور شہر کے روشن ستارے **زارون یعقوب ڈوگر** کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد جنہوں نے ایچی سن کالج کے محمد عبداللہ کو شکست دے کر **نویں شہریار ملک پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ** میں شاندار **تیسری پوزیشن** حاصل کی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونے والی اس قومی چیمپئن شپ میں پاکستان بھر کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا، جہاں **ذیشان ٹینس اکیڈمی بوریوالا** سے تعلق رکھنے والے زارون یعقوب ڈوگر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل تک رسائی کے لیے بھرپور جدوجہد کی۔ اگرچہ وہ فائنل میں نہ پہنچ سکے مگر تیسری پوزیشن کے میچ میں زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی۔

مہمان خصوصی صوبائی وزیر خوراک و پیداوار **بلال یسین**، صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن **اعصام الحق قریشی** نے انعامات تقسیم کیے۔ اس موقع پر ٹینس کوچ حافظ ذیشان، کوچ رشید ملک (تمغہ امتیاز) سمیت والدین اور شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔

بوریوالا ایسے ہی باصلاحیت نوجوانوں کی بدولت **City of Sports** کہلاتا ہے۔ زارون یعقوب جیسے محنتی اور لگن والے کھلاڑی ہمارے شہر کا فخر ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ مستقبل میں بھی زارون یعقوب ڈوگر اسی جذبے اور حوصلے کے ساتھ ملک و قوم کا نام مزید روشن کریں گے۔

**پرائم انسٹیٹیوٹ کی پوری ٹیم کی جانب سے زارون یعقوب ڈوگر کو دلی مبارکباد، ڈھیروں دعائیں اور محبتیں۔**
اللہ کرے کامیابی ہمیشہ آپ کے قدم چومے 🇵🇰✨

ہمیں بوریوالا کے ہیروز پر ہمیشہ فخر رہے گا! 🎾💚
fans

Prime Institute of Medical Sciences Gaggoo
Pims Burewala

میڈیکل کالجز میں داخلہ کےلئے لیا جانے والا ٹیسٹ ہو چکا ہے اور نتائج بھی تقریبا معلوم ہو چکے ہیں۔ بچوں کو اپنی پرسنٹیج  ک...
28/10/2025

میڈیکل کالجز میں داخلہ کےلئے لیا جانے والا ٹیسٹ ہو چکا ہے اور نتائج بھی تقریبا معلوم ہو چکے ہیں۔ بچوں کو اپنی پرسنٹیج کا بھی اندازہ ہو چکا ہے اور سوائے چند ہزار بارڈلائین طلبا و طالبات کے باقی تمام کو تقریبا اندازہ ہو چکا ہے کہ اس بار وہ میڈیکل کالج میں جائیں گے یا نہیں۔ میں یہاں تمام کینڈیڈیٹس سے کچھ گزارشات کرنا چاہتا ہوں جن میں میرا اپنا ذاتی تجربہ بھی شامل ہے۔

:پہلا گروپ

وہ تمام طلبا و طالبات جن کا داخلہ تقریبا کنفرم ہے، ان کو مبارکباد خوش آمدید۔ یہ فیلڈ بہت اچھی ہے، اس میں پیسہ، عزت، دین و دنیا کمانے کا پورا پورا موقع ہے اور آپ بہت اچھے سے یہ سب کما سکتے ہیں۔ آپ بچپن سے مہنتی ہیں اور یہ فیلڈ مہنتی لوگوں کےلئے ہی ہے۔ کسی کی نیگیٹو باتوں پر کان مت دھریں، خوشی منائیں، اللہ کا شکر ادا کریں اور شروع کریں۔ یہ فیلڈ زندگی بھر کےلئے محنت اور ڈیڈیکیشن مانگتی ہے اور اس محنت کی آپ کو عادت ہے۔۔۔بدلے میں آپ کے خواب پورے کرتی ہے، دین اور دنیا دونوں کمانے کا موقع دیتی ہے

دوسرا گروپ :

جن کا ایڈمشن نہیں ہوا اور ابھی پہلی بار کوشش کی تھی، اور ایف ایس سی میں اچھے نمبر تھے اور ایک اور کوشش کرنا چاہتے ہیں۔۔ ان سے گزارش ہے کہ دل چھوٹا نہ کریں اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ انٹری ٹیسٹ کے اچھے نمبروں سے آپ کا داخلہ ہو سکتا ہے تو کسی کی مت سنیے۔ شروع کیجئے، کل سے نہیں، آج، ابھی، اسی وقت سے شروع کیجئے۔ کل کبھی نہیں آتی۔ میرا ایڈمشن پہلی اٹیمپٹ میں نہیں ہوا تھا، بہت دل برداشتہ ہوا تھا، ایف ایس سی میں اس وقت کے حساب سے اچھے نمبر تھے اور مجھ سے کم نمبروں میں ایڈمشن ہوئے تھے، سییچوئیشن کلیر تھی، انٹری ٹیسٹ کے نمبروں کی وجہ سے داخلہ نہیں ہوا۔ میرے ایک ایف ایس سی کے ٹیچر مجھے اسی دن مل گئے، اور اسی وقت کہنے لگے کہ ابھی سے شروع کرو دوبارہ۔۔۔سر کل سے انشا اللہ کہا تو وہ مسکرائے اور کہا اسی کل سے کل سے انشاءاللہ نے تو آج یہاں لا کھڑا کیا ہے۔ آج ابھی اسی وقت سے کام ہوگا۔۔۔ ان کے اس جملے نے میری زندگی بدل دی، مجھ میں یہ ہمت ہوئی کہ میں نے اسی دن سے دوبارہ شروع کیا اور ایک سال بعد میں نے سب سے پہلے رزلٹ انہیں کو ہی بتایا۔۔۔سر کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں میں کنفرم ہے۔۔۔آج کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میرا ایڈمیشن دوسرے سال ہوا تھا، میں نے ایک بہترین کالج سے ایم بی بی ایس کیا، وقت پر سپیشلائیزیشن کی اور اپنے بہت سے ان کولیگز سے آگے نکل گیا جن کا داخلہ پہلے سال ہوا تھا، کیونکہ میڈیکل کالج اور اس کے بعد سپیشلائیزیشن کےلئے ہر سال ایک اور چیک پوائنٹ آتا ہے جہاں لوگوں کی قطار کی ترتیب پھر بدل جاتی ہے۔ بس فیصلہ آپ نے یہ دیکھ کر کرنا ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ دوسری بار آپ اگر انٹری ٹیسٹ میں اچھا پرفارم کریں تو داخلہ ممکن ہے۔ ضروری نہیں کہ آپ ابھی آج ہی شروع کریں۔ آپ اپنے آپ کو نارمل کریں اور سوچ سمجھ کر شروع کریں۔ ہر ناکامی تجربہ لاتی ہے، آپ امتحان کا اصلی پیٹرن دیکھ کر آئے ہیں اور آپ کے پاس ایک پورا سال ہے۔ اور وہی کورس ہے جو آپ کئی بار پڑھ چکے ہیں، آپ اس کو ماسٹر کر سکتے ہیں۔ اگر ڈاکٹری آپ کا خواب ہے تو پھر لگائیے ایک سال اور اپنے اس خواب کو حاصل کیجئے، انسان کچھ کرنے کی ٹھان لے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا۔

:تیسرا گروپ

وہ ہے جو یا تو دوسری بار کوشش کر چکا ہے یا اس میں دوسری کوشش کی ہمت نہیں ہے یا پھر ایگریگیٹ کچھ اس طرح بن رہا ہے کہ انٹری ٹیسٹ کے مارکس پہلے ہی بہت اچھے ہیں جن میں مزید بہتری کی گنجائش یا چانس کم ہے ۔ ایسے طلبا سے میری گزارش ہے کہ دنیا میں ہزاروں نہیں لاکھوں فیلڈز ہیں اور ہر فیلڈ میں آپ کےلئے جگہ ہے۔ آپ کو اپنے لئے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہے کہ آپ کو کیا کرنا ہے۔ یہ ایک نئی دوڑ ہوگی۔ یہاں اس کی زیرو لائین ہے اور اب سارے لوگ ایک بار پھر اس زیرو لائین پر کھڑے ہیں، آپ کو یہاں سے آگے اپنے آپ کو آرگینائز کرنا ہے۔ اس بار آپ کو شروع سے ہی اپنے ٹارگٹ سیٹ کر لینے ہیں اور ان کو حاصل کرنا ہے۔ تمام فیلڈز میں اللہ نے وافر مواقع رکھے ہیں اور ایک وقت آئے گا کہ آپ بھول جائیں گے کہ آپ ڈاکٹر بننا چاہتے تھے یا شاید آپ کو عجیب لگے کہ آپ ڈاکٹر بننا چاہتے تھے جبکہ آپ کےلئے تو سب کچھ کسی اور فیلڈ میں موجود تھا۔ محنتی اور ایماندار لوگوں کےلئے ہر جگہ میں سب کچھ موجود ہے اور نکمے اور کام چور لوگ ہر فیلڈ میں ذلیل ہو جاتے ہیں۔ شروع کیجئے ایک نئی دوڑ، کامیابی آپ کی منتظر ہے

اپنے آپ کو منفی سوچ رکھنے والوں اور منفی سوچ سے دور رکھئے۔۔نہ کوئی کامیابی آخری ہوتی ہے اور نہ کوئی سیٹ بیک ۔۔۔ دونوں آپ کو تجربہ اور مستقبل کی پلاننگ کا موقع دیتے ہیں، ان سے بس پازیٹیو انرجی لیجیے اور آگے بڑھئیے۔۔۔۔

اللہ آپ کو زندگی میں کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔
Prime Institute of Medical Sciences Gaggoo
Pims Burewala
Latif Khilji
Muhammad Ahsan Zafar
Muhammad Shoaib
Sajid Shah
Amjad Butt
Farooq Gujjar

یہ  ایک جامع اور آسان ٹیبل ہے جو ریڑھ کی ہڈی (Spinal Cord) کے ہر حصے — C1 سے S5 — کے ساتھ متعلقہ جسمانی حصے اور ممکنہ عل...
27/10/2025

یہ ایک جامع اور آسان ٹیبل ہے جو ریڑھ کی ہڈی (Spinal Cord) کے ہر حصے — C1 سے S5 — کے ساتھ متعلقہ جسمانی حصے اور ممکنہ علامات بیان کرتی ہے👇

🧠 Cervical (گردنی حصہ)
کوڈ
کن حصوں کو کنٹرول کرتا ہے
خرابی یا دباؤ کی صورت میں علامات
C1–C2
سر، چہرہ، جبڑا
سر درد، چکر، گردن میں اکڑن
C3
گردن، ڈایافرام
سانس لینے میں دشواری، گردن میں درد
C4
کندھے، گردن
کندھوں میں درد، سانس میں دقت
C5
کندھے، بازو کا اوپری حصہ
بازو اٹھانے میں کمزوری
C6
بازو، انگوٹھا
ہاتھ میں سنسناہٹ یا جھنجھناہٹ
C7
بازو، درمیانی انگلی
ہاتھ میں کمزوری، گرفت کمزور
C8
ہاتھ، چھوٹی انگلی
انگلیوں میں سن ہونا یا کمزوری

💪 Thoracic (سینے یا پسلیوں والا حصہ)
کوڈ
کن حصوں کو کنٹرول کرتا ہے
خرابی کی صورت میں علامات
T1
بازو کے نچلے پٹھے، ہاتھ
ہاتھوں میں کمزوری
T2–T4
سینہ، پسلیاں، دل
سینے میں دباؤ، دل کی بے ترتیبی
T5–T8
معدہ، جگر، پتہ
بدہضمی، سینے میں جلن
T9–T12
آنتیں، مثانہ، رحم
ہاضمے کے مسائل، کمر کا درد

🦵 Lumbar (کمر اور ٹانگوں والا حصہ)
کوڈ
کن حصوں کو کنٹرول کرتا ہے
خرابی کی صورت میں علامات
L1–L2
کولہے، ران کا اوپری حصہ
کمر یا کولہے میں درد
L3
ران، گھٹنا
ٹانگ میں کھنچاؤ یا کمزوری
L4
گھٹنا، پنڈلی
گھٹنے کا درد، ٹانگ میں کمزوری
L5
پنڈلی، پاؤں کی انگلیاں
پیر یا انگلیوں کا سن ہونا یا درد

🦶 Sacral (پیلوک اور پیروں کا نچلا حصہ)
کوڈ
کن حصوں کو کنٹرول کرتا ہے
خرابی کی صورت میں علامات
S1
ایڑی، پاؤں کا تلوہ
چلنے میں دقت، ٹانگ کا درد
S2–S3
کولہے کا نچلا حصہ، مثانہ، تولیدی اعضا
پیشاب میں بے قاعدگی، جنسی کمزوری
S4–S5
مقعد، شرمگاہ کے عضلات
فضلہ روکنے میں دشواری، Pelvic درد

🔸 خلاصہ: یہ نقشہ (Dermatomal Map) نیورولوجی، فزیوتھراپی، اور Chiropractic میں استعمال ہوتا ہے تاکہ سمجھا جا سکے کہ ریڑھ کی ہڈی کے کس حصے میں خرابی جسم کے کس حصے پر اثر ڈال رہی ہے۔

بل گیٹس سے ایک صحافی نے انٹرویو میں پوچھاآپ اگر آج دوبارہ غریب ہو جائیں، آپ پینتیس سال پچھلے سٹیٹس پر چلے جائیں، تو آپ ک...
22/10/2025

بل گیٹس سے ایک صحافی نے انٹرویو میں پوچھا
آپ اگر آج دوبارہ غریب ہو جائیں، آپ پینتیس سال پچھلے سٹیٹس پر چلے جائیں، تو آپ کیا کریں گے؟
بل گیٹس نے ہنس کر جواب دیا: "کیا فرق پڑتا ہے، میں دوبارہ امیر ہو جاؤں گا۔"
پوچھنے والے نے پوچھا:
"آپ کو دوبارہ دنیا کا امیر ترین بل گیٹس بننے کے لیے کتنا عرصہ لگے گا؟"
بل گیٹس نے جواب دیا "میں جتنا امیر پینتیس برسوں میں ہوا، مجھے اگر دوبارہ اتنا امیر ہونا پڑے تو میں ساڑھے تین سال میں آج کے برابر ہو جاؤں گا۔"
جواب حیران کن تھا، لہذا پوچھنے والے نے پوچھا: "مگر کیسے؟"
بل گیٹس نے جواب دیا: "آج سے پینتیس برس پہلے مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ
میرا ٹیلنٹ کیا ہے؟
وہ کون سا کام ہے جو میں کر سکتا ہوں؟
لہذا میرا زیادہ تر وقت ان کاموں میں ضائع ہو گیا جو میں سرے سے کر ہی نہیں سکتا تھا۔ لیکن آج میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ میرا ٹیلنٹ کیا ہے اور میں کیا کر سکتا ہوں، لہذا میں سیدھا وہ کام سٹارٹ کروں گا اور ساڑھے تین سالوں میں دوبارہ دنیا کا امیر ترین شخص ہوں گا۔"
یہ لفظ گولڈن ہیں، سونے میں لکھے جانے کے قابل ہیں۔ ڈیٹا بتاتا ہے کہ دنیا کے اٹھانوے فیصد لوگ زندگی بھر وہ کام کرتے رہتے ہیں جو انہیں آتا ہی نہیں۔ لوگ بھی انہیں یہ بتاتے رہتے ہیں کہ:
"پتر تو کر سکتا ہے، تو مت گھبرا، بس لگا رہ۔"
یہ بات بظاہر اچھی لگتی ہے، لیکن یہ فارمولا غلط ہے۔ ہم اس فارمولا کے ذریعے کامیاب نہیں ہو سکتے۔ ہم کامیاب تب ہوتے ہیں جب ہم یہ جان لیتے ہیں کہ ہمارا ٹیلنٹ کیا ہے؟ ہم کون سا کام کر سکتے ہیں اور کون سا نہیں کر سکتے۔ ہم جس دن وہ کام شروع کر دیتے ہیں جو ہم کر سکتے ہیں، اس دن ہم کامیابی کے سڑک پر آ جاتے ہیں۔
آپ بھی اپنے آپ کو دیکھئے: کیا آپ سارا دن ان کاموں کے بارے میں نہیں سوچتے رہتے جو آپ نہیں کر سکتے؟

تو پھر آپ جب ان کاموں کے بارے میں سوچتے رہیں گے جو آپ نہیں کر سکتے، تو کیا آپ کا وقت برباد نہیں ہوگا؟
لہذا وہ سوچیں جو آپ کر سکتے ہیں:
آپ اپنا ٹیلنٹ ڈسکور کر سکتے ہیں؟
آپ امتحان میں پوزیشن لے سکتے ہیں، آپ اس کے لیے کوشش کریں۔
آپ پوری لائبریری نہیں پڑھ سکتے، لیکن آپ ایک کتاب تو پڑھ سکتے ہیں۔
آپ چھوٹی سی دکان بنا سکتے ہیں، آپ وہ کیوں نہیں بناتے؟
آپ ایک آن لائن بزنس سیٹ کر سکتے ہیں تو وہ کیوں نہیں کرتے۔
آپ باڈی بلڈر نہیں بن سکتے، لیکن آپ آدھا گھنٹہ واک تو کر سکتے ہیں۔
آپ وہ سوچیں جو آپ کر سکتے ہیں۔ تو دنیا کا کوئی شخص آپ کو بل گیٹس بننے سے نہیں روک سکے گا۔

Address

505 Road
Burewala

Telephone

+923336991784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime Institute Of Medical Sciences Burewala-PIMS". posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Prime Institute Of Medical Sciences Burewala-PIMS".:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram