Khyber Pharmacy CKD.

Khyber Pharmacy CKD. health care center
patient councling

03/08/2023

یورک ایسڈ زیادہ ہو تو کونسی خوراک نہیں کھانی چاھیں!

02/08/2023

رات کو چھ گھنٹے سے کم نیند لینا موٹاپا، دل کی بیماری اور شوگر ہونے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

01/08/2023

کیا آپ جلدی بورھے تو نہیں ہو رہے ؟

17/08/2022

کریم اور ائنٹمنٹ میں فرق

پاکستان میں ایک نیا نشہ عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت مبتلا ہوگئے ہیں ۔سٹینگ مشروب کے ساتھ غنودگی والے سیرپ کمبینل...
08/07/2022

پاکستان میں ایک نیا نشہ عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت مبتلا ہوگئے ہیں ۔سٹینگ مشروب کے ساتھ غنودگی والے سیرپ کمبینل ڈی میکس پی کر استمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے جسم میں خطرناک امراض جنم لے سکتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل سٹوروں سے غنودگی طاری کرنے والے سیرپ درجنوں کی تعداد میں طلب کی جاتی ہے جسکی وجہ سے یہ سیرپ بازار سے غائب ہوتے ہیں پوسٹ کا مقصد صرف نوجوانوں کو اس زہریلا کیمیکلز سے دور رکھنا ہے والدین کے خدمت میں بچوں پر نظر ثانی کی درخواست ہے
اور میڈیکل سٹور والے دوستوں سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر چیٹ کے بغیر اس قسم کے سیرپ دینے سے معزرت کریں ۔۔

ہمارا مقصد کیسی کمپنی کے پراڈکٹ کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ معاشرے کو گندگی سے بچانا ہے ۔

27/06/2022

OTC/Non OTC Medicines

25/06/2022

برانڈ نام اینڈ جنریک نام میں فرق ۔

Address

Chakdara Fort

Telephone

+923439700550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Pharmacy CKD. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Khyber Pharmacy CKD.:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram