Mahmood Pharmacy

Mahmood Pharmacy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahmood Pharmacy, Medical Center, Main Bazar Gadar, Chakdara Fort.

30/03/2020
30/03/2020

اور ہم اُن کو (قیامت کے) بڑے عذاب کے سوا عذاب دنیا کا بھی مزہ چکھائیں گے۔ شاید (ہماری طرف) لوٹ آئیں.
سورۃ سجدہ: 21

23/03/2020

ارشد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ، لیکن اسے 14 دن تک پتہ نہیں چل سکے گا۔
ارشد سوچتاہے کہ وہ صحت مند ہے اور روزانہ 10 افراد کو متاثر کرتا ہے۔
یہ 10 افراد سمجھتے ہیں کہ وہ ٹھیک ہیں ، وہ بھی سفر کرتے ہیں ، باہر جاتے ہیں اور دیگر 100 افراد کو متاثر کرتے ہیں۔
ان 100 افراد کو لگتا ہے کہ وہ بھی صحت مند ہیں اور وہ دوسرے 1000 کو انفیکٹ کرتے ہیں۔
کوئی نہیں جانتا ہے کہ کون ٹھیک ہے ،کون نہیں اور کون آپ کو متاثر کرسکتا ہے۔
اسلئے یہ سمجھنا اہم ہے کہ گھر میں رہنا کیوں ضروری ہے؟
ذمہ دار شہری بنے اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرے۔

20/03/2020
17/03/2020

مسکرایے ۔ سر ہلا یے ۔ہاتھ نہ ملایے

17/03/2020

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے اپنے کسی بزرگ دوست کے حوالے سے بیان کیا کہ انہیں خواب میں آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی اور آپ علیہ السلام نے تلقین فرمائی کہ ""کرونا وائرس """کے حوالے سے موجودہ پیدا شدہ صورت حال میں تمام لوگ اس وظیفہ کا اہتمام فرمائیں ان شاءاللہ.. اللہ پاک اپنے فضل سے اس وبا و بلا سے نجات عطا فرمائیگے..
تین مرتبہ سورۃ الفاتحہ (الحمد شریف)
تین مرتبہ سورۃ الاخلاص(قل ھو اللہ احد...)
اور تین سو تیرا ""313"" مرتبہ (حسبنا الله ونعم الوكيل)
پڑھا کریں اور گھروں میں اس کا اہتمام کریں ان شاءاللہ.. اللہ پاک اس وبا سے نجات عطا فرما دینگے...

Address

Main Bazar Gadar
Chakdara Fort
18800

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 22:00

Telephone

03439637401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahmood Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category