25/04/2021
بالغوں میں گردوں کے کینسر کی عام قسم آر سی سی(Renal Cell Carcinoma) ہے ، جو تقریبا 90–95٪ مریضوں میں پایا جاتا ہے ۔
علامات ؟
متاثرہ گردہ میں سوجن
پیشاب میں خون انا
ایک طرف کمر کا درد
واضح وجہ کے بغیر وزن کم ہونا
بھوک کا نہ لگنا
بخار
تھکاوٹ محسوس کرنا
رات کے پسینے انا
خون میں کیلشیم کی مقدار میں اضافہ
بلند فشار خون
علامات کی صورت میں یورولوجسٹ سے رابطہ کریں