Abdul Manan Hijama Center 03167566709

Abdul Manan Hijama Center 03167566709 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Manan Hijama Center 03167566709, Therapist, Kallar Kahar, Chakwal.
(1)

عبدالمنان دارالشفاءحجامہ سنٹرچکوال
ہفتہ تابدھ
نیشنل بینک بھون روڈ چکوال
جمعرات جمعہ ونہار پٹرولیم میانی
ہر مرض کا علاج حجامہ دیسی دوا اور غذا سے کیا جاتا ہے
روحانی امراض کاعلاج وظائف سےکیاجاتاہے

حجامہ تھراپسٹ حکیم عبدالمنان
03347566709
03167566709

✨ خالص دیسی گھی کا تازہ اسٹاک آ چکا ہے! ✨الحمدللہ دیسی گھی کا نیا اسٹاک آ گیا ہے وہی خالص، معیاری اور دیسی خوشبو والا گھ...
28/11/2025

✨ خالص دیسی گھی کا تازہ اسٹاک آ چکا ہے! ✨

الحمدللہ دیسی گھی کا نیا اسٹاک آ گیا ہے

وہی خالص، معیاری اور دیسی خوشبو والا گھی جسے آپ ہمیشہ تلاش کرتے ہیں!

🛢️ قیمت: صرف 3500 روپے فی کلو

ہمارا وعدہ: 100% خالصتاً دیسی گھی

ہماری پہچان معیار، بھروسہ اور خالص پن ہے۔
آپ اطمینان سے گھی لے جائیں، اپنے گھر چیک کریں، کھانا بنا کر دیکھیں اگر کسی بھی وجہ سے آپ کو گھی پسند نہ آئے تو:

✔️ بغیر کوئی سوال کیے
پورے پیسے واپس!

✔️ 100% منی بیک گارنٹی

آپ کا بھروسہ ہماری پہلی ترجیح ہے۔

📍 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں!
عبدالمنان دارلشفاء حجامہ سنٹر چکوال

اسٹاک محدود ہے — پہلے آؤ، پہلے پاؤ۔
03167566709
03347566709

اگر آپ بھی اپنے گرد خراب کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام کر لیجئے؟
28/11/2025

اگر آپ بھی اپنے گرد خراب کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام کر لیجئے؟

25/11/2025

شدید الرجی، کھانسی اور بلغم… ایک سیشن میں حیران کن آرام!

عبدالمنان حجامہ سینٹر چکوال
03347566709
03167566709

25/11/2025

حجامہ سنت بھی
علاج بھی
ترقی بھی
شفاء بھی

10/11/2025

🌿 طبِ اسلامی و طبِ یونانی ،، فطرت کی زبان، شفا کا پیغام 🌿

انسان مٹی سے بنا ہے،

اور شفا بھی اُسی مٹی کی جڑی بوٹیوں میں رکھی گئی ہے۔

یہی ہے طبِ یونانی و طبِ اسلامی کا فلسفہ کہ
علاج وہی مؤثر ہے جو فطرت کے قریب ہے
جب بدن بوجھل، دماغ الجھا ہوا، اور روح بےچین ہو جائے…
تو دوائی نہیں، توازن کی ضرورت ہوتی ہے۔
اور وہ توازن حجامہ سے قائم ہوتا ہے۔
حجامہ صرف خون نکالنے کا عمل نہیں
یہ جسم سے فاسد مادّوں کو نکال کر
روح، دماغ، اور دل کو نئی زندگی دیتا ہے۔
نبی ﷺ نے فرمایا:
“تمہارے علاجوں میں سب سے بہتر علاج حجامہ ہے۔”
(بخاری)
آئیے،
طبِ اسلامی و یونانی کے اس عظیم تحفے سے فائدہ اُٹھائیں،
اور اپنے جسم و روح کو سنّتِ نبوی ﷺ کی روشنی سے منور کریں۔
📍 عبدالمنان دارالشفاء حجامہ سنٹر، چکوال

📞 0316-7566709 | 0334-7566709

بالمقابل نیشنل بینک، بھون روڈ، چکوال
ونہار پٹرولیم میانی اڈا
👩‍🦰 خواتین کے لیے ماہر خاتون حجامہ تھراپسٹ کی سہولت موجود ہے۔








09/11/2025

🌿 حجامہ کیوں ضروری ہے؟ 🌿

کیونکہ یہ علاج نہیں ،، عبادت ہے۔

یہ جسم کی صفائی نہیں ،، روح کی تطہیر ہے۔
یہ سُوئی کا نشان نہیں ،، سنتِ نبوی ﷺ کی نشانی ہے۔
جب خون میں فَساد بڑھ جائے،
جب جسم بوجھل ہو جائے،
جب دوائیاں اثر نہ کریں
تو سمجھ لیجیے کہ اب حجامہ کا وقت آ گیا ہے۔
طبِ اسلامی و طبِ یونانی کہتی ہے:
"مرض وہاں جنم لیتا ہے جہاں توازن بگڑتا ہے،
اور حجامہ وہ عمل ہے جو بدن کو دوبارہ فطرت کے توازن پر لے آتا ہے۔"
آئیے،
جسم و جان کی صفائی کے لیے نہیں،
سنت کی پیروی کے لیے حجامہ کروائیں۔
🌙 شفا اُسی میں ہے جسے نبی ﷺ نے پسند فرمایا۔

عبدالمنان ہربل کلینک و حجامہ سینٹر چکوال

حجامہ تھراپسٹ ہربلسٹ حکیم عبدالمنان چکوال

03167566709
03347566709

08/11/2025

Pani Peeny Wale Ho Jayen Hoashiyar Abdul Manan DarUlShifa Hijama Center Chakwal

🌙 اس ماہ کی حجامہ کی سُنّت تاریخیں 🌙9 نومبر بروز اتوار (چکوال برانچ) 11 نومبر بروز منگل (چکوال) 13 نومبر بروز جمعرات (بو...
08/11/2025

🌙 اس ماہ کی حجامہ کی سُنّت تاریخیں 🌙

9 نومبر بروز اتوار (چکوال برانچ)

11 نومبر بروز منگل (چکوال)

13 نومبر بروز جمعرات (بوچھال و میانی)

(بمطابق ۱۷، ۱۹ اور ۲۱ اسلامی تاریخ)
رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"حجامہ بہترین علاج ہے جس کے ذریعے تم اپنا علاج کیا کرتے ہو۔"
(صحیح بخاری)
حضرت نبی کریم ﷺ خود بھی مخصوص دنوں میں حجامہ کرواتے اور اُمت کو اس کی ترغیب دیتے۔
فرمایا گیا ہے کہ:
"جو شخص قمری مہینے کی سترہ، انیس یا اکیس تاریخ کو حجامہ کروائے،
اُسے ہر بیماری سے شفا نصیب ہوگی ، اِن شاء اللہ۔"
(ابو داود، ترمذی)
🌿 حجامہ نہ صرف ایک سنّتِ نبوی ﷺ ہے بلکہ بدن سے فاسد خون نکال کر جسم کو تندرست، ہلکا اور پُر سکون بنا دیتا ہے۔
یہ علاج صدیوں سے طبِ اسلامی و طبِ یونانی میں کامیابی کے ساتھ جاری ہے،
اور آج بھی جدید سائنسی تحقیقات اس کی افادیت کو تسلیم کرتی ہیں۔
📍 عبدالمنان دارالشفاء حجامہ سنٹر، چکوال
(بالمقابل نیشنل بینک، بھون روڈ، چکوال)
ونہار پٹرولیم میانی اڈا
👩‍🦰 خواتین کے لیے ماہر خاتون حجامہ تھراپسٹ کی سہولت بھی موجود ہے۔
📿 باپردہ اور پُر سکون ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔
📞 رابطہ نمبر:
0316-7566709 | 0334-7566709

آنے سے پہلے اپوائنٹمنٹ لازمی لیں ،،،

حجامہ تھراپسٹ ہربلسٹ حکیم عبدالمنان چکوال



07/11/2025

Hijama ke bad parhaiz ahtayat... Abdul Manan DarUlShifa Hijama Clinic Chakwal
03167566709
03347566709

کیا اپ کمر درد بلڈ پریشر جلدی امراض یورک ایسڈ تھکن دباؤ یا جسمانی درد کا سامنا کر رہے ہیں؟تو سنت طریقہ علاج سے شفایاب ہو...
07/11/2025

کیا اپ کمر درد بلڈ پریشر جلدی امراض یورک ایسڈ تھکن دباؤ یا جسمانی درد کا سامنا کر رہے ہیں؟

تو سنت طریقہ علاج سے شفایاب ہوں

حجامہ۔

حجامہ تھراپی کے ذریعے اپنی زندگی میں سکون اور توانائی واپس لائیں

عبدالمنان حجامہ سنٹر چکوال

03167566709
03347566709

ڈاکٹر صاحب کی باتیں پڑھ کر یوں لگتا ہے جیسے علمِ طب کا آغاز دو سو سال پہلے ہوا، اور اُن سے پہلے انسان پتھر سے علاج کرایا...
06/11/2025

ڈاکٹر صاحب کی باتیں پڑھ کر یوں لگتا ہے جیسے علمِ طب کا آغاز دو سو سال پہلے ہوا، اور اُن سے پہلے انسان پتھر سے علاج کرایا کرتا تھا۔
حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ طبِ یونانی، طبِ اسلامی اور طبِ حقیقی کے اصول تین ہزار سال پرانے ہیں،، وہی بنیادیں جن پہ آج کی میڈیسن کے نصف فارمولے کھڑے ہیں۔
بو علی سینا، جالینوس، سقراط، رازی، ابنِ نفیس،، ان سب نے تشخیص، علاج اور حفظانِ صحت کے ایسے اصول قائم کیے جن پر آج کی جدید میڈیسن نے اپنا پورا ڈھانچہ کھڑا کیا۔
آپ کے "ڈاکٹر" کہلانے والے اس وقت بھی انھی حکماء کی تحریروں سے Anatomy اور Physiology پڑھتے ہیں، لیکن جب نفع کا وقت آتا ہے تو انھی کے وارثوں کو “اتائی” کہہ کر نیچا دکھاتے ہیں۔
بات یہ نہیں کہ ہم ڈاکٹرز کے دشمن ہیں،، نہیں جناب، ہم ان مخلص ڈاکٹروں کے قدردان ہیں جو خدمتِ خلق کو عبادت سمجھ کر کام کرتے ہیں۔
لیکن سوال یہ ہے کہ جب آپ کی میڈیسن شوگر، بلڈ پریشر، کولیسٹرول یا السر کا “مکمل علاج” آج تک نہیں دے سکی، تو پھر صدیوں پرانے علوم کا مذاق اڑانے کا اخلاقی جواز کہاں سے آیا؟
آپ کے پاس تین ہتھیار ہیں:
1️⃣ پروپیگنڈا ،، تاکہ عوام کو یہ باور کرایا جائے کہ حکمت جاہلوں کا کام ہے۔
2️⃣ مال و زر کی کثرت ،، تاکہ اشتہارات اور اسپانسرشپ سے آواز دبائی جا سکے۔
3️⃣ حکومتی پشت پناہی،، تاکہ نظام صرف ایک سمت میں جھکے۔
جبکہ ہمارے پاس ہے علم، تجربہ، اور نتائج ،، وہ نتائج جو بغیر مضر اثرات کے انسان کو اصل صحت لوٹاتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ دنیا کی حکومتیں طبِ اسلامی و یونانی کو ختم کرنے کی کوشش میں ہیں کیونکہ یہ قدرتی علاج سرمایہ دارانہ میڈیکل انڈسٹری کے لیے خطرہ ہے۔
لیکن یاد رکھیں ،، جن علوم کی جڑیں نبیوں، صحابہ، اور حکماء کی روایت میں پیوست ہوں، انہیں دنیا کی کوئی طاقت مٹا نہیں سکتی۔
اس امت کا مزاج بدلا جا سکتا ہے، مگر حق کا علم کبھی فنا نہیں ہو سکتا۔
جس طب نے ہزاروں سال انسانیت کو شفا دی ہے، وہ آج بھی زندہ ہے، اور زندہ رہے گی ،، کیونکہ اس کی بنیاد “نفع” نہیں، بلکہ “شفا” ہے۔
حکیم عبدالمنان
چکوال

صحت ہے تو سب کچھ یے !
05/11/2025

صحت ہے تو سب کچھ یے !

Address

Kallar Kahar
Chakwal
03347566709

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

923347566709

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Manan Hijama Center 03167566709 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category