Emad pharmacy

  • Home
  • Emad pharmacy

Emad pharmacy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Emad pharmacy, Pharmacy / Drugstore, Emad pharmacy Circular Road opposite family health hospital chakwal, .

26/11/2024

میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں 🤭

15/08/2023
28/06/2023

اگر کسی شخص نے ملک اور قوم کے ساتھ غداری کی ہے تو پوری قوم کے سامنے ٹی وی پر اوپن ٹرائل چلائیں تاکہ دنیا کو معلوم ہو کہ ملک سے غداری کس نے کی اور کب کی!


08/05/2023

مفت کی دوائی
لیکن ہزاروں کا فائدہ
کپاس کے فصل میں ایک خود رو پودا ہوتا ہے سندھی میں اسکو ((بھرٹ)) کہتے ہیں اردو زبان میں صیح معلوم نہیں کیا کہتےہیں
اسے پھچاننے کی علامت یہ ہے کہ وہ کپڑوں کے ساتھ چمٹ جاتے ہیں
ترکیب۔۔۔ان بھرٹوں کو آدھا کلو لیکر ایک کلو پانی میں جوش دیں ابال لیں جب پانی ایک پاو بچ جائے اتار کر محفوظ کر لیں
استعمال۔۔۔۔15 قطرے روزانہ ناشتے سے پہلے دھی کے ساتھ لیں
اللہ کے فضل سے بواسیر ،کتنی ہی خطرناک ہو بلکل ختم ہو جائے گی ۔۔۔۔
درجنوں مریضوں پر آزمائی ہوئی ہے
نوٹ۔۔۔میرے پاس بنی ہوئی بھی موجود ہے ۔۔۔
https://youtu.be/hL6irSqdZgk

06/02/2023

*"ملک دیوالیہ کرنے والوں کی اندازِ حکمرانی…"*



تمام احباب قیمتی وقت نکال کر تحریر پوری اور لازمی پڑھیں ملک کیلۓ۔قوم کیلۓ۔اپنے بچوں کے مستقبل کیلۓ۔*اللّٰه* کرے کسی کو ملک پر رحم آ جائے ،
ورنہ کچھ دن بعد *ملک دیوالیہ ہوگیا* لکھا ہوگا۔۔۔

*اراکینِ پارلیمان کی صرف تنخواہوں کا کل حجم*

*35,54,70,00,000*

*بلوچستان اسمبلی*
اراکین کی تعداد = 65
ایک رکن کی تنخواہ = 125,000

125,000 × 65 × 12 = *97,500,000*

*خیبر پختون خواہ اسمبلی*
اراکین کی تعداد = 145
ایک رکن کی تنخواہ = 150,000

150,000 × 145 × 12 =
*2,61,000,000*

*سندھ اسمبلی*
اراکین کی تعداد = 168
ایک رکن کی تنخواہ = 175,000

175,000 × 168 × 12 =
*35,28,00,000*

*پنجاب اسمبلی*
اراکین کی تعداد =371
ایک رکن کی تنخواہ = 250,000

250,000 × 371 × 12 =
*1,11,30,00,000*

*قومی اسمبلی*
اراکین کی تعداد = 342
ایک رکن کی تنخواہ = 300,000

300,000 × 342 × 12 =
*1,23,12,00,000*

*سینٹ*
اراکین کی تعداد = 104
ایک رکن کی تنخواہ = 400,000

400,000 × 104 × 12 =
*4,99,200,000*

*کل تنخواہ*

*35,54,70,00,000*

*ہاؤس رینٹ ، گاڑی ، گھر کے بل ، ٹکٹ ، بیرون ملک دورے اور رہائش*

*اس میں اسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر ، وزراء ، وزیر اعلی ، گورنرز ، وزیر اعظم ، صدر کی تنخواہیں شامل نہیں ہیں۔۔۔*

مختلف اجلاسوں کے اخراجات اور بونس ملا کر
*سالانہ خرچ 85 ارب* کے قریب پہنچ جاتا ہے۔۔۔
اور اکثر یہ لوگ خود ٹیکس نہیں دیتے۔۔۔

یہ معلومات جاننا آپ کا حق ہے۔۔۔
کیونکہ
یہ سارا پیسہ آپ کا ہی ہے۔۔۔

*معزز شہری پاکستان !*

اگر اس ملک میں واقعی تبدیلی چاہتے ہو ،
تو پھر یہ جنگ آپکو لڑنا ہوگی۔۔۔

آپ سے درخواست ہے
کہ آپ اس میسج کو پڑھیں
اور اگر آپ اتفاق کرتے ہیں ،
تو اپنی کنٹیکٹ لسٹ میں کم از کم 20 افراد کو لازمی سینڈ کریں ،
اور بعد میں ان کی رائے لیں۔۔۔

پاکستان میں ہر شہری کو آواز بلند کرنا چاہئے۔۔۔

*"2020 کی اصلاحات ایکٹ"*

*1 :* پارلیمنٹ کے ارکان کو پنشن نہیں ملنا چاہئے ،
کیونکہ
یہ نوکری نہیں ہے ،
بلکہ یہ لوگوں کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک انتخاب ہے ،
اور اس کے لئے ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی ہے۔۔۔
مزید یہ
کہ سیاستدان دوبارہ سے سیلیکٹ ہو کر اس پوزیشن پر آسکتے ہیں۔۔۔

*2 :* مرکزی تنخواہ کمیشن کے تحت پارلیمنٹ کے افراد کی تنخواہ میں ترمیم کرنا چاہئے۔۔۔
ان کی تنخواہ ایک عام مزدور کے برابر ہونی چاہیے۔۔۔
*(فی الحال وہ اپنی تنخواہ کے لئے خود ہی ووٹ ڈالتے ہیں اور اپنی مرضی سے من چاہا اضافہ کر لیتے ہیں)*

*3 :* ممبران پارلمنٹ کو اپنی صحت کی دیکھ بھال کے لیے سرکاری ہسپتال میں ہی علاج کی سہولت لینا لازم ہو ،
جہاں عام پاکستانی شہریوں کا علاج ہوتا ہے۔۔۔

*4 :* تمام رعایتیں جیسے مفت سفر ، راشن ، بجلی ، پانی ، فون بل ختم کیا جائے ،
یا یہ ہی تمام رعایتیں پاکستان کے ہر شہری کو بھی لازمی دی جائیں۔۔۔
*(وہ نہ صرف یہ رعایت حاصل کرتے ہیں ، بلکہ ان کا پورا خاندان ان کو انجوائے کرتا ہے اور وہ باقاعدہ طور پر اس میں اضافہ کرتے ہیں ، جو کہ سرا سر بدمعاشی اور بے شرمی ، بے غیرتی کی انتہا ہے.)*

*5 :* ایسے ممبران پارلیمنٹ جن کا ریکارڈ مجرمانہ ہو یا جن کا ریکارڈ خراب ہو ،
حال یا ماضی میں سزا یافتہ ہوں ،
موجودہ پارلیمنٹ سے فارغ کیا جائے ،
اور ان پر ہر لحاظ سے انتخابی عمل میں حصّہ لینے پر پابندی عائد ہو ،
اور ایسے ممبران پارلیمنٹ کی وجہ سے ہونے والے ملکی مالی نقصان کو ان کی جائیدادوں کو بیچ کر پورا کیا جائے۔۔۔

*6 :* تمام پارلیمنٹ ممبران کو عام پبلک پر لاگو ہونے والے تمام قوانین کا پابند ہونا چاہئے۔۔۔

*7 :* اگر لوگوں کو گیس ، بجلی ، پانی پر سبسڈی نہیں ملتی ،
تو پارلیمنٹ کینٹین میں سبسایڈڈ فوڈ کسی ممبران پارلیمان کو نہیں ملنا چاہیے۔۔۔

*8 :* ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سیاستدانوں کے لئے بھی ہونا چاہئے.
اور میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہونا چاہئے ،
اگر میڈیکلی ان فٹ ہو ،
تو بھی انتخاب میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہے۔۔۔
پارلیمان میں خدمت کرنا ایک اعزاز ہے ،
لوٹ مار کے لئے منافع بخش کیریئر نہیں۔۔۔

*9 :* ان کی تعلیم کم از کم ماسٹرز ہونی چاہئے ،
اور دینی تعلیم بھی اعلیٰ ہونی چاہیے ،
اور پروفیشنل ڈگری اور مہارت بھی حاصل ہو۔۔۔
*اور NTS ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہو۔۔۔*

*10 :* ان کے بچے بھی لازمی سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کریں۔۔۔

*11 :* سیکورٹی کے لیے کوئی گارڈز رکھنے کی اجازت نہ ہو۔۔۔

*کیا آپ نہیں سوچتے کہ اس مسئلے کو اٹھاۓ جانے کا وقت ہے…*
جسطرح کی ویڈیوز اور آڈیوز حکومت اور اپوزیشن ارکان اسمبلی کی آرہی ہیں اجتماعی توبہ کریں اور حضور کا دین تخت پہ لانے کیلۓ جتنا ہو سکتا ہے اپنا حصہ بقدر جثہ ملاٸں۔

*اگر آپ اس سے متفق ہیں تو اس کو شئیر کریں۔*
اپنے لیے ، اپنی آنے والی نسلوں کے لیے۔۔
۔

اوڈھروال،عماد فارمیسی پر راجہ عثمان کے ساتھ خشگوار موڈ میں حاجی مختار، حاجی طارق، حاجی آصف، حاجی خالد، محمود گوندل ، خرّ...
15/10/2021

اوڈھروال،عماد فارمیسی پر راجہ عثمان کے ساتھ خشگوار موڈ میں حاجی مختار، حاجی طارق، حاجی آصف، حاجی خالد، محمود گوندل ، خرّم صاحب ، افسر گوندل، عنصر گوندل۔

Address

Emad Pharmacy Circular Road Opposite Family Health Hospital Chakwal

48800

Telephone

+923345569008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emad pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Emad pharmacy:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram