Kozhak Clinic And Pharmacy

Kozhak Clinic And Pharmacy a clinic having specialised enthusiastic doctors to help poor masses of the town.

04/01/2026

� کوژک اسپیشلسٹ کلینک میں خوشخبری 🌸

ہر اتوار کوئٹہ سے تشریف لانے والی ماہر لیڈی ڈاکٹر زینب کاکڑ کوژک اسپیشلسٹ کلینک میں اپنی طبی خدمات فراہم کرتی ہیں۔

👩‍⚕️ ماہرِ امراضِ زچہ و بچہ
✅ بے اولادی کا علاج
✅ خواتین کے پوشیدہ و نسوانی امراض
✅ حمل اور زچگی سے متعلق مکمل رہنمائی

خواتین اپنی صحت کے مسائل کے لیے اعتماد کے ساتھ رجوع کریں۔
🏥 بروقت تشخیص اور جدید علاج کی سہولت دستیاب ہے۔

📍 دن: ہر اتوار
📌 مقام: کوژک اسپیشلسٹ کلینک
کالج روڈ چمن

02/01/2026

ایکسوزوم برائے ہیر فال — جہاں سائنسی ٹریٹمنٹ واقعی معنی رکھتا ہے

بال جھڑنا صرف شیمپو یا آئل سے ٹھیک نہیں ہوتا۔
اصل مسئلہ فولیکلز کے کمزور ہونے، سٹریس، ہارمونز یا موروثی وجہ سے ہوتا ہے۔

ایکسوزوم کیا کرتا ہے؟

✔ کمزور ہیر فولیکلز کو stimulate کرتا ہے
✔ scalp میں healing اور circulation بہتر کرتا ہے
✔ ہیر فال کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے
✔ کچھ مریضوں میں density اور thickness بہتر نظر آ سکتی ہے

لیکن سچ:

❌ سب میں “گارنٹیڈ” نئے بال نہیں آتے
✔ درست مریض + معیاری ایکسوزوم + ماہر ڈاکٹر = بہتر چانس

ہمارے یہاں:

👉 صرف اصل امپورٹڈ ایکسوزوم
👉 ٹریٹمنٹ صرف کوالیفائیڈ ڈرماٹولوجسٹ کرتے ہیں
👉 causes evaluate کر کے پلان بنایا جاتا ہے
👉 جھوٹے وعدے نہیں کیے جاتے

👨‍⚕️
Dr Raheem Achakzai
FCPS (Dermatology) | PNS Shifa

🗓 ہفتہ | 🕓 4 pm – 10 pm
📍 کوژک اسپیشلسٹ کلینک، چمن
📞 0333-2357055

ہائی بلڈ پریشر: خاموش لیکن نقصان دہہمارے ماحول میں نمک زیادہ، پانی کم، ذہنی دباؤ اور غیر منظم کھانے کے اوقات ہائی بلڈ پر...
30/12/2025

ہائی بلڈ پریشر: خاموش لیکن نقصان دہ

ہمارے ماحول میں نمک زیادہ، پانی کم، ذہنی دباؤ اور غیر منظم کھانے کے اوقات ہائی بلڈ پریشر کو بہت عام بنا رہے ہیں۔
زیادہ تر لوگ تب آتے ہیں جب سر درد یا چکر شروع ہو جائیں — جبکہ BP بغیر علامت کے بھی دل، گردوں اور دماغ کو نقصان پہنچاتا رہتا ہے۔

مہینے میں ایک بار BP چیک کرنا ہر بالغ شخص کے لیے ضروری ہے۔

ڈاکٹر جلال الدین “جلال”
MBBS, RMP
MD (General Medicine),
Family Medicine (Aga Khan)
🏥 Kozhak Specialist Clinic – کالج روڈچمن
📞 0333-2357055

چہرے پر دانے / پمپلز – عام نہیں، قابلِ علاج ہیںبازار کی کریموں سے مسئلہ ٹھیک نہیں ہوتا بلکہ بگڑتا ہے۔دانے نوجوانی، ہارمو...
26/12/2025

چہرے پر دانے / پمپلز – عام نہیں، قابلِ علاج ہیں

بازار کی کریموں سے مسئلہ ٹھیک نہیں ہوتا بلکہ بگڑتا ہے۔
دانے نوجوانی، ہارمونز یا گندے پانی سے بڑھتے ہیں۔
صحیح تشخیص کے بغیر علاج ممکن نہیں۔

👨‍⚕️ ماہر امراض جلد، بال و ناخون ڈاکٹر محمد رحیم اچکزئی
🕔 بروز ہفتہ – شام 5 تا رات 10
📍 کوژک اسپیشلسٹ کلینک، چمن
📞 03332357055

26/12/2025

نوزائیدہ بچوں کے لیے خصوصی نگرانی کیوں ضروری؟

پیدائش کے بعد پہلے 28 دن
سب سے نازک دن ہوتے ہیں۔
زیادہ تر پیچیدگیاں اسی وقت ہوتی ہیں۔

🔍 وزن کم؟ دودھ کم پیتا ہے؟ بخار؟ پیلیا؟
فوراً ڈاکٹر کو دکھائیں — تاخیر خطرناک ہو سکتی ہے۔

👶 نوزائیدہ امراض کے اسپیشلسٹ: ڈاکٹر شاہ فہد
⏰ شام 5–11 کوژک اسپیشلسٹ کلینک
📍 کالج روڈ چمن

بچے بار بار نزلہ زکام کا شکار؟کمزور قوتِ مدافعت بچوں کو زد میں لاتی ہے۔چمن کی سردی + دھول + کمزور غذا = بار بار بیماریوی...
24/12/2025

بچے بار بار نزلہ زکام کا شکار؟

کمزور قوتِ مدافعت بچوں کو زد میں لاتی ہے۔
چمن کی سردی + دھول + کمزور غذا = بار بار بیماری

ویکسین + خوراک + میڈیکل پلان سے بیماری کم ہو سکتی ہے۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر شاہ فہد
🎓 FCPS Pediatrics
⏰ شام 5–11 – کوژک اسپیشلسٹ کلینک
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے فوراً رابطہ کریں

شوگر کے مریض روزانہ کون سی غلطیاں کرتے ہیں؟ہماری کمیونٹی میں زیادہ تر شوگر کے مریض سمجھتے ہیں کہ بس میٹھی چیزیں چھوڑ دین...
23/12/2025

شوگر کے مریض روزانہ کون سی غلطیاں کرتے ہیں؟

ہماری کمیونٹی میں زیادہ تر شوگر کے مریض سمجھتے ہیں کہ بس میٹھی چیزیں چھوڑ دینا کافی ہے۔ اصل غلطیاں یہ ہیں:
• خالی پیٹ چائے اور روٹی
• پانی کم پینا
• دواؤں کا غلط ٹائم
• شوگر کی باقاعدہ چیکنگ نہ کرنا
• پرانی دوا کو سالوں چلانا

ان غلطیوں سے شوگر اندر ہی اندر آنکھیں، گردے اور اعصاب خراب کرتی ہے۔

کنٹرول شدہ شوگر ہی محفوظ زندگی دیتی ہے۔

ڈاکٹر جلال الدین “جلال”
MBBS, RMP
MD (General Medicine),
Family Medicine (Aga Khan)
🏥 Kozhak Specialist Clinic – کالج روڈچمن
📞 0333-2357055

21/12/2025

ہم نے کچھ عرصہ پہلے فری میڈیکل کیمپ لگایا۔

حیرت کی بات یہ نہیں تھی کہ بزرگوں میں شوگر اور کولیسٹرول زیادہ نکلا۔
حقیقی جھٹکا یہ تھا کہ نوجوانوں میں بھی HbA1c اور Cholesterol خطرناک حد تک بلند تھا۔

جب وجہ پوچھی گئی تو ایک چیز سب میں مشترک نکلی:

خارش / فنگس / الرجی – یہ صرف سرکی نہیں ہو سکتیاکثر یہ فنگل انفیکشن ہوتا ہے جو پھیلتا رہتا ہے۔خود سے دوائی لگانا نقصان دہ...
19/12/2025

خارش / فنگس / الرجی – یہ صرف سرکی نہیں ہو سکتی

اکثر یہ فنگل انفیکشن ہوتا ہے جو پھیلتا رہتا ہے۔
خود سے دوائی لگانا نقصان دہ ہے!
اصل وجہ ڈاکٹر ہی بتا سکتا ہے۔

👨‍⚕️ ماہر امراض جلد، بال و ناخون ڈاکٹر محمد رحیم اچکزئی
🕔 بروز ہفتہ – شام 5 تا رات 10
📍 کوژک اسپیشلسٹ کلینک، کالج روڈ چمن
📞 03332357055

ویکسینیشن صرف کاغذ کا کام نہیں – زندگی کی حفاظت ہےچمن میں اکثر بچوں کی ویکسین مکمل نہیں ہوتی۔آدھی ویکسین = آدھی حفاظتاس ...
17/12/2025

ویکسینیشن صرف کاغذ کا کام نہیں – زندگی کی حفاظت ہے

چمن میں اکثر بچوں کی ویکسین مکمل نہیں ہوتی۔
آدھی ویکسین = آدھی حفاظت
اس کے بعد مرض حملہ کرتا ہے!

📌 ویکسین لگوانا صرف ہسپتال کا فارم نہیں
یہ بچے کی زندگی کی ڈھال ہے۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر شاہ فہد – ویکسینیشن اسپیشلسٹ
⏰ صبح 10–2 سرکاری اسپتال
⏰ شام 5–11 کوژک اسپیشلسٹ کلینک
📞 کال کریں اور شیڈول معلوم کریں

پیٹ، گیس اور تیزابیت کیوں بڑھ رہی ہے؟ہمارے علاقے میں چکنائی، مصالحے، بازاری کھانا، غیر منظم کھانے کے اوقات اور زیادہ چائ...
16/12/2025

پیٹ، گیس اور تیزابیت کیوں بڑھ رہی ہے؟

ہمارے علاقے میں چکنائی، مصالحے، بازاری کھانا، غیر منظم کھانے کے اوقات اور زیادہ چائے — یہ سب بدہضمی اور گیس کو روزمرہ کی بیماری بنا رہے ہیں۔
اگر ہر کھانے کے بعد سینے میں جلن، ڈکار، پیٹ میں سوزش یا منہ میں کڑواہٹ ہو تو اسے “عام گیس” سمجھ کر وقت ضائع نہ کریں۔
یہ معدے کی سوزش، H. pylori یا السر کی علامت بھی ہو سکتی ہے۔

مسلسل تیزابیت لمبے عرصے میں خطرناک ثابت ہوتی ہے۔

ڈاکٹر جلال الدین “جلال”
MBBS, RMP
MD (General Medicine),
Family Medicine (Aga Khan)
🏥 Kozhak Specialist Clinic – کالج روڈ
📞 0333-2357055

بغیر سرجری، بغیر ادویات ۔ کمر اور گھٹنوں کے درد کا مؤثر علاج✔ کمر کے درد (Low Back Pain) کا جدید فزیوتھراپی علاج✔ گھٹنوں...
15/12/2025

بغیر سرجری، بغیر ادویات ۔ کمر اور گھٹنوں کے درد کا مؤثر علاج

✔ کمر کے درد (Low Back Pain) کا جدید فزیوتھراپی علاج
✔ گھٹنوں کے درد اور جوڑوں کے مسائل کا بغیر آپریشن حل
✔ فزیوتھراپی کے ذریعے حرکت میں بہتری اور درد میں واضح کمی
✔ سرجری اور درد کش ادویات کے بغیر محفوظ علاج

Address

College Road, Opposite Boys Degree College
Chaman
86300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kozhak Clinic And Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kozhak Clinic And Pharmacy:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category