06/03/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
یہ گوہر علی ہیں جو پیشے کے اعتبار سے میل نرس ہیں۔ بدقسمتی سے وہ گزشتہ 8 سال سے شدید بیماری کی وجہ سے بے ہوشی (Unconsciousness ) کی حالت میں ہیں۔
میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں اور پوری کوشش کے باوجود ان کے علاج اور دیکھ بھال کے اخراجات پورے کرنا میرے لیے بہت مشکل ہو چکا ہے۔ گوہر علی کی ادویات اور نیوٹریشن جو PIG Tube کے ذریعے دی جاتی ہے، انتہائی مہنگی ہیں۔ ان کا ماہانہ خرچ تقریباً 80000 روپے ہے۔
کچھ کولیگز وقتاً فوقتاً تھوڑی بہت مدد کر دیتے ہیں لیکن وہ ناکافی ہے۔
میں تمام دوستوں، ساتھیوں اور مخیر حضرات سے دل سے اپیل کرتا ہوں کہ براہِ کرم اپنی زکوٰۃ، صدقات یا کسی بھی قسم کی مالی مدد گوہر علی کے لیے عطیہ کریں تاکہ ہم ان کی دیکھ بھال جاری رکھ سکیں۔
آپ کی تھوڑی سی مدد کسی کی زندگی کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔آمین۔
اکاؤنٹ / ایزی پیسہ
Title of account
Muhammad Jan (Gohar Brother)
Bank. UBL
Account Number. PK96UNIL0109000265720958
Easy Paisa 03463842163