احساس منشیات ہسپتال چارسدہ

احساس منشیات ہسپتال چارسدہ احساس منشیات ہسپتال مرکزی منشیات ونفسیات سنٹر چارسدہ

17/10/2025
10/10/2025

آئس اور ایکس ٹی سی نے اباد گھر اجاڑ دئے، اس لڑکی نے جو کچھ کہا ہے یہ حقیقت ہے،مگر یہاں پر سخت کاروائیاں ہونی چاہئے، ائیس گرلز کالجز، یونیورسٹیز،ہسپتالوں کے ہاسٹلز، یونیورسٹی ہاسٹلزاور حتی کہ ھر جگہ با اسانی دستیاب ہیں، ائس اور ایکس ٹی سی نائٹ پارٹیز میں استعمال ہوتی ہے، یہ ایک بہت بڑا ناسور ہے اسکی روک تھام بہت ضروری ہے۔ ایک فارماسسٹ نے گینگ بنالیاہے وہ پرسوں پکڑا گیا ایک آئس ٹیبلٹ کے یہ لوگ ہزار روپے لیتے تھے اور گینگ روزانہ چار ہزار تک ٹیبلٹس تیار کرتے جو کہ ڈانس پارٹیوں وغیرہ میں استعمال ہوتے۔
اللہ پاک مجھے میرے خاندان کو، اپکو آپکے خاندان ہم سب کو اور ہم سب کے خاندانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اللہ کی قسم حالات بہت خراب ہیں اور آپ نوجوانوں کو ہمیشہ کیطرح درخواست ہے کہ مسجد، کالج یونیورسٹی اور گھر بس ۔۔۔
ادھر اُدھر کی محفلیں، پارٹیاں یہ سب اپنے گھر اور خاندان عزیز واقارب کے ساتھ ہوں تو مزہ کرتی ہیں۔ اللہ پاک ہم سب کے جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے آمین ثم امین

28/09/2025

اگر آج پاکستان انڈیا سے میچ جیتا تو اس پوسٹ پر آئے ہر بندے کو میں500 روپے ٹرانسفر کرونگآ

Address

Charsadda
24420

Telephone

+923168500002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احساس منشیات ہسپتال چارسدہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to احساس منشیات ہسپتال چارسدہ:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram