02/11/2024
نشہ ایک لعنت ہے موت ہے اسکا علاج ممکن ہے یہ بزرگ آدمی جو کے کچھ مہینے پہلے باہر کسی نالے کے پاس پڑا تھا اسکی حالت بہت خراب تھی تو اسے روخانہ صباء منشیات ہسپتال چارسدہ لے کر آئےعلاج کے بعد اب اللؔہ نے اسے ایک نئی زندگی دی ہے پر گھر والے اس سے کسی قسم کا تعلق نہیں رکھنا چاہ رہے کیونکہ یہ ایک نشائی تھا اب علاج کے بعد اسے یہاں سے ڈسجارج کر دیا گیا ہے ۔رابطہ نمبر 03009396629 03156946637