Alshifa Eye Teaching Hospital Charsadda

Alshifa Eye Teaching Hospital Charsadda A well Equiped Welfare Eye Hospital in District Charsadda

12/11/2023

👁️ *آنکھوں اور نظر کا کیمپ!*

*_الشفاء آئی ہسپتال( سنٹر اینڈ آپٹیکلز)، چارسدہ_*

🗓️ تاریخ: 13 سے 30 نومبر تک
🕒 وقت: صبح 9 سے شام 4 تک
📍 مقام: گلبہار نمبر 01، نزذ گرلڈ پیزا، مردان روڈ، چارسدہ

🌟 ہم آپ کی آنکھوں کی دیکھ بھال میں مدد فراہم کرنے کے لئے یہاں ہیں۔ آپ کی آنکھوں کی صحت ہماری زمہ داری ہے۔ ہمارے متخصص ڈاکٹرز نے خصوصی طور پر تشکیل دی ہے تاکہ یہ خدمات فراہم کریں:

👁️ آنکھوں کا چیک اپ صرف 50 روپےمیں
🌟 آنکھوں کا بغیر ٹانکوں والا اپریشن صرف 10000 روپے میں
🕶️ نزدیک کے تیار عینک صرف 300 روپے میں

🌟 چلو ساتھ مل کر صحت مند مستقبل کی راہوں میں شامل ہو۔ آئیے اور اپنی آنکھوں کی صحت کو بہتر بنائیں، شکریہ۔

رابطہ نمبرز یا مزید معلومات کیلیے:
0311-9417475
0314-9803092

19/09/2023
پاکستان کی بہ نن مازیگر 3:57 نہ  نور تندر نیسی او تر 5:20 پوری بہ وی۔ مہربانی اوکئ تاسو دی دوران کی نور تہ مہ گورئ۔ پہ م...
25/10/2022

پاکستان کی بہ نن مازیگر 3:57 نہ نور تندر نیسی او تر 5:20 پوری بہ وی۔
مہربانی اوکئ تاسو دی دوران کی نور تہ مہ گورئ۔ پہ موبائیل پہ کیمرہ، ایکسرے کی ، پہ تورو چشمو کی یا پہ شیشہ کی ورتہ ھم مہ گورئ۔
دی سرہ ستاسو نظر کمیدے شی یا ہمیشہ دپارہ انسان ڑندیدے ھم شی

30/09/2022

فرى آیئ کیمپ،
چاسدہ کے عوام کیلئے خوشخبری الشفاء آئی ہسپتال مردان روڈ گلبہار نمبر ون چارسدہ میں بروز اتوار فرى آیئ کیمپ، کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں آنکھوں اور نظر کا معائنہ بروز اتوار صبح 8 بجے سے لے کر شام سات (7) بجے تک سعودی عرب سے آئے ھوے قابل ڈاکٹر خود بلکل مفت کرینگے۔
نیز آنکھوں کے سفید موتیا کا آپریشن بغیر ٹانکے کے کیا جاےگا۔
اکوڑی آئی ھسپتال نوشھرہ کے سابقہ قابل ڈاکٹر امجد سلیم صاحب بروز ھفتہ دوپہر سے شام تک خود آنکھوں کا چک اپ اور آپریشنز کرینگے اور جو لوگ صحت کارڈ پر کرنا چاہتے ہیں ، انکے لئے بھی ڈاکٹر امجد سلیم صاحب خود آپریشنز کرینگے۔
Phone # 1 0314-9803091
Phone # 2 0311-9417475
اڈریس: مردان روڈ روڈ گلبہار نمبر 1، بالمقابل سٹی ماڈل سکول چارسدہ۔

02/12/2021
01/11/2021
09/10/2021

Address

Charsadda

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
16:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 14:00
16:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 14:00
16:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 16:00
16:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 16:00
16:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 15:00
21:00 - 15:00

Telephone

+923149803091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alshifa Eye Teaching Hospital Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alshifa Eye Teaching Hospital Charsadda:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category