05/09/2025
📢 اہم اطلاع برائے عوامِ چارسدہ
ضلع چارسدہ میں ڈینگی کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ اس صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے اجوا میڈیکل کمپلیکس نے ایک فلاحی قدم اٹھایا ہے تاکہ غریب اور مستحق مریض بھی بروقت سہولت حاصل کر سکیں۔
🌿 اجوا میڈیکل کمپلیکس میں:
✅ تمام سہولیات پر صرف آدھی فیس لی جائے گی۔
✅ تمام ٹیسٹ پر 50% ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا تاکہ مریض آسانی کے ساتھ علاج و تشخیص کرا سکیں۔
⏰ اوقات کار: روزانہ شام 4 بجے سے رات 9 بجے تک
📍 مقام: اجوا میڈیکل کمپلیکس، چارسدہ
اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں، ڈینگی کی علامات ظاہر ہوتے ہی فوراً ٹیسٹ اور علاج کروائیں۔ بروقت تشخیص سے زندگی بچائی جا سکتی ہے۔
🙏 یہ قدم عوام کی خدمت اور آسانی کے لیے ہے، آیئے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ضرورت مند لوگ فائدہ اٹھا سکیں