24/11/2025
الحمد اللّٰہ! آج ہم نے نئی مشین پر
T4 اور TSH، T3
ٹیسٹس کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
مشین نے بےحد شاندار اور مستند ریزلٹس فراہم کیے ہیں۔
اب آپ کو کسی دور مقام پر تشریف لے جانے کی ضرورت نہیں رہی۔
الحمدللّٰہ! آج سے ابو حسان میڈیکل لیبارٹری میں تمام جدید ٹیسٹ مناسب فیس کے ساتھ نہایت درست، معیاری اور قابلِ اعتماد رزلٹس کے ساتھ دستیاب ہیں،
اور یہ تمام ٹیسٹ ماہر اور قابل ٹیکنیشن کی نگرانی میں کیے جاتے ہیں۔