Mian Medical Complex & Lab

Mian Medical Complex & Lab Mian Complex is an organization based in Chichawatni providing medical facilities to people

چیچہ وطنی میں جنرل ہسپتال لاہور کے معروفدماغ و اعصاب، ریڑھ کی ہڈی اور مہروں کے مسائل کے ماہر 🩻👨‍⚕️ ڈاکٹر منیب اسلمایم بی...
03/01/2026

چیچہ وطنی میں جنرل ہسپتال لاہور کے معروف
دماغ و اعصاب، ریڑھ کی ہڈی اور مہروں کے مسائل کے ماہر 🩻

👨‍⚕️ ڈاکٹر منیب اسلم
ایم بی بی ایس، ایم ڈی (نیورولوجی)
سابقہ رجسٹرار، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز، جنرل ہسپتال لاہور

🧠 ماہر امراض:
☑️ فالج و لقوہ
☑️ ریڑھ کی ہڈی کے مسائل
☑️ (کمر و گردن کا درد، مہروں کا پھسلنا، ڈسک کا دباؤ)
☑️ گردن کے پٹھوں کا اکڑاؤ، کھچاؤ اور درد
☑️ مرگی (Fits) اور بے ہوشی کے دورے
☑️ مائیگرین اور شدید سر درد
☑️ رعشہ (Parkinson’s)
☑️ اعصاب و پٹھوں کی کمزوری
☑️ نروس سسٹم کی بیماریاں
☑️ یادداشت، نیند اور ذہنی کمزوری کے امراض

🕒 اوقات: ہر اتوار، صبح 10 بجے تا 2 بجے
📌 مقام: میاں میڈیکل کمپلیکس، بلاک 15، فاروق شہید چوک، چیچہ وطنی

📞 رابطہ برائے کلینک انچارج:
میاں انس فاروق
Mian Anas Farooq
📱 0304-7922205
📲 اپوائنٹمنٹ واٹس ایپ پر لازمی بک کروائیں۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر احسن انوار شیخ (ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس – ڈرماٹولوجی) سکن اسپیشلسٹ | کاسمیٹک و لیزر ایکسپرٹ ---🔬 ماہر ام...
02/01/2026

👨‍⚕️ ڈاکٹر احسن انوار شیخ
(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس – ڈرماٹولوجی)
سکن اسپیشلسٹ | کاسمیٹک و لیزر ایکسپرٹ
---
🔬 ماہر امراض:
✅ ایکنی، داغ دھبے، چھائیاں، خارش
✅ الرجی، فنگس، ایگزیما
✅ بالوں کا جھڑنا و گنج پن
✅ جھریاں، فیس گلو و اسکن ٹریٹمنٹس
✅ جدید لیزر علاج، پی آر پی، ٹرانسپلانٹ
---
🕒 ہر ہفتہ
⏰ صبح 10:00 تا دوپہر 1:00

🏥 میاں میڈیکل کمپلیکس، چیچہ وطنی

📲 اپوائنٹمنٹ:
👤 میاں انس فاروق.
0304-7922205

📍 اب آپ کے شہر چیچہ وطنی میں🏥 میاں میڈیکل کمپلیکس ساہیوال کے مشہور و معروف👨‍⚕️ شوگر اسپیشلسٹ ڈاکٹر سہیل شوکت 🩺 ماہر امرا...
31/12/2025

📍 اب آپ کے شہر چیچہ وطنی میں
🏥 میاں میڈیکل کمپلیکس
ساہیوال کے مشہور و معروف
👨‍⚕️ شوگر اسپیشلسٹ
ڈاکٹر سہیل شوکت

🩺 ماہر امراض
✅ شوگر (Diabetes) | ✅ پری ڈائیبیٹیز | ✅ موٹاپا | ✅ وزن کا بڑھنا | ✅ شوگر سے پیدا ہونے والے اعصابی مسائل | ✅ شوگر سے خراب پاؤں | ✅ زخموں کا دیر سے بھرنا | ✅ تھائیرائیڈ کے مسائل | ✅ یورک ایسڈ

🕒 اوقاتِ کلینک
📅 ہر جمعرات
⏰ دوپہر 3 بجے سے شام 5 بجے تک

📌 ایڈریس
📍 میاں میڈیکل کمپلیکس
بلاک نمبر 15، فاروق شہید چوک
چیچہ وطنی
📞 رابطہ برائے اپائنٹمنٹ
👤 میاں انس فاروق (کلینک انچارج)
📱 0304-7922205

🎯 ناک، کان اور گلے کے ماہر  👨‍⚕️ ڈاکٹر میاں عدیل عارف ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس(سابق رجسٹرار – شیخ زید ہسپتال، لاہور)...
29/12/2025

🎯 ناک، کان اور گلے کے ماہر
👨‍⚕️ ڈاکٹر میاں عدیل عارف
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس
(سابق رجسٹرار – شیخ زید ہسپتال، لاہور)
🔬 اب چیچہ وطنی میں
کیمرے کے ذریعے جدید معائنہ اور لیزر آپریشنز دستیاب
🩺 ناک کی بیماریاں:
✅ نزلہ، زکام اور الرجی
✅ ناک بند ہونا (سائنوسائٹس)
✅ ناک کے غدود (سانس لینے میں دشواری)
✅ سونگھنے کی حس میں کمی
🩺 کان کی بیماریاں:
✅ کان کا بہنا
✅ کان میں شور یا بھنبھناہٹ (Tinnitus)
✅ پردے میں سوراخ یا سننے میں کمی
✅ چکر آنا یا کان میں درد
🩺 گلے کی بیماریاں:
✅ آواز بیٹھنا یا گلے میں خراش
✅ ٹانسلز اور گلے کا انفیکشن
✅ خراٹے یا نیند میں سانس رکنا
📅 کلینک ٹائمنگ: بروز منگل دوپہر 2:00 تا 4:00 بجے
📍 مقام: میاں میڈیکل کمپلیکس ، فاروق شہید چوک، چیچہ وطنی
📞 رابطہ: کلینک انچارج میاں انس فاروق
0304-7922205

👨‍⚕️ ڈاکٹر احسن انوار شیخ (ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس – ڈرماٹولوجی) سکن اسپیشلسٹ | کاسمیٹک و لیزر ایکسپرٹ ---🔬 ماہر ام...
26/12/2025

👨‍⚕️ ڈاکٹر احسن انوار شیخ
(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس – ڈرماٹولوجی)
سکن اسپیشلسٹ | کاسمیٹک و لیزر ایکسپرٹ
---
🔬 ماہر امراض:
✅ ایکنی، داغ دھبے، چھائیاں، خارش
✅ الرجی، فنگس، ایگزیما
✅ بالوں کا جھڑنا و گنج پن
✅ جھریاں، فیس گلو و اسکن ٹریٹمنٹس
✅ جدید لیزر علاج، پی آر پی، ٹرانسپلانٹ
---
🕒 ہر ہفتہ
⏰ صبح 10:00 تا دوپہر 1:00

🏥 میاں میڈیکل کمپلیکس، چیچہ وطنی

📲 اپوائنٹمنٹ:
👤 میاں انس فاروق.
0304-7922205
📌 انتظار سے بچنے کے لیے وقت ضرور لیں.

23/12/2025

فکر اور تہذیب کا مکالمہ: دلیل کی فتح
یقیناً کچھ ملاقاتیں اور کچھ مکالمے صرف افراد کے درمیان نہیں ہوتے، یہ دراصل فکر اور تہذیب کے درمیان مکالمہ ہوتے ہیں۔
جناب جاوید اختر صاحب سے دل کی وابستگی ہمیشہ ان کی فلمی نغمہ نگاری اور لفظوں کی چمک دمک کی حد تک رہی، مگر جب ان کے نظریات سامنے آئے تو احساس ہوا کہ اصل امتحان فن کا نہیں، فکر کا ہوتا ہے۔ ایسے میں ایک نوجوان عالمِ دین، مفتی شمائل احمد ندوی صاحب کا تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے، دلیل کی زبان میں بات کرنا اور علمی وقار کے ساتھ جواب دینا صرف ایک فرد کا کمال نہیں بلکہ علمائے دین کے لیے ایک زندہ مثال ہے۔
غلط کو غلط کہنا آسان ہے،
مگر نئی نسل کے دل میں اترنے کے لیے
غلط کو دلیل، حکمت اور حسنِ گفتگو سے غلط ثابت کرنا اصل ذمہ داری ہے۔
مفتی شمائل ندوی صاحب نے یہ ثابت کر دیا کہ دین کی طاقت شور میں نہیں،
بلکہ علم، دلیل اور اخلاق میں ہے۔
انہوں نے جاوید اختر جیسے فکری دھریئے کو جس شائستگی اور مضبوط استدلال سے لاجواب کیا، وہ ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
کاش پاکستان اور ہندوستان کے علماء یہ سمجھ سکیں کہ آج کا اصل میدان وہ نہیں جہاں غیر اہم اور ثانوی مسائل پر مناظرے ہوں، بلکہ جہاں نوجوانوں کے ذہن میں اٹھنے والے سوالات، شک اور دھریت کے فتنے سر اٹھا رہے ہیں۔
اگر ہم نے ان سوالات کا جواب نہ دیا تو یہ خاموشی خود ایک جواب بن جائے گی — اور وہ جواب دین کے حق میں نہیں ہوگا۔
اللہ کریم مفتی شمائل احمد ندوی صاحب کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے،
ان کی حفاظت فرمائے،
اور انہیں حق بات کہنے کا حوصلہ اور حسنِ بیان مزید عطا کرے۔
جزاکم اللہ خیراً
آپ نے یہ ثابت کر دیا کہ دلیل، تہذیب اور وقار ہی اس دور کا سب سے مؤثر ہتھیار ہیں۔۔پروفیسر ڈاکٹر فواد فاروق

👨‍⚕️ ڈاکٹر بلاول نزیر(انٹرونشنل کارڈیالوجسٹ) ہارٹ اسپیشلسٹایم بی بی ایس، ایم ڈی (کارڈیالوجی)سینئر رجسٹرار – ملتان انسٹیٹ...
21/12/2025

👨‍⚕️ ڈاکٹر بلاول نزیر
(انٹرونشنل کارڈیالوجسٹ) ہارٹ اسپیشلسٹ
ایم بی بی ایس، ایم ڈی (کارڈیالوجی)
سینئر رجسٹرار – ملتان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی

🫀 دل، بلڈ پریشر، شوگر، اور ہارٹ اٹیک کے ماہر

🩵 ماہر امراض:
☑️ دل ☑️ بلڈ پریشر ☑️ شوگر ☑️ ہارٹ اٹیک
☑️ شریانوں کی بندش
☑️ سینے میں درد
☑️ سانس پھولنا
☑️ دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی
☑️ دل کی کمزوری
☑️ کولیسٹرول اور چکنائی کا بڑھ جانا
☑️ یورک ایسڈ
☑️ جگر کے امراض
☑️ معدے کے امراض

🩺 سہولیات:
💠 ای سی جی (ECG)
💠 آپریشن سے پہلے کارڈیک فٹنس ٹیسٹ
💠 صحت کارڈ پر انجیوگرافی و انجیوپلاسٹی

⏰ ہر سوموار: صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے
📍 مقام: میاں میڈیکل کمپلیکس، چیچہ وطنی
📞 رابطہ برائے کلینک انچارج: میاں انس فاروق
📱 0304-7922205 | 0311-6703008

🔹 چیچہ وطنی میں دماغی و نفسیاتی امراض کا جدید علاج!🌟 کنسلٹنٹ نیورو سائیکاٹرسٹ، ماہر نفسیات و اڈیکشن اسپیشلسٹ👨‍⚕️ ڈاکٹر ش...
18/12/2025

🔹 چیچہ وطنی میں دماغی و نفسیاتی امراض کا جدید علاج!
🌟 کنسلٹنٹ نیورو سائیکاٹرسٹ، ماہر نفسیات و اڈیکشن اسپیشلسٹ
👨‍⚕️ ڈاکٹر شہاب اکرم

📚 تعلیم و تجربہ:
▪️ ایم بی بی ایس، (Dip Psych)
▪️ ایم سی پی ایس (سائیکاٹری)
▪️ سابقہ رجسٹرار: CMH ملتان

🧠 علاج معالجہ برائے ذہنی و نفسیاتی مسائل:
✅ ذہنی دباؤ، ٹینشن اور بے چینی
✅ بار بار ہاتھ دھونا، وہم، OCD
✅ ہر وقت خوف کا احساس
✅ نیند کا نہ آنا یا خراب نیند
✅ چڑچڑاپن اور بلاوجہ غصہ
✅ مردانہ کمزوری (نفسیاتی وجوہات)
✅ بچوں اور بڑوں کے رویے کے مسائل
✅ نشے کی لت (Addiction)
✅ ڈپریشن، اینگزائٹی اور دیگر ذہنی مسائل

🕘 معائنہ کے دن اور اوقات:
📅 سوموار سے جمعہ
⏰ صبح 11:00 بجے تا دوپہر 2:00 بجے تک

🏥 مقام:
میاں میڈیکل کمپلیکس اینڈ لیب
📍 بلاک نمبر 15، فاروق شہید چوک، چیچہ وطنی

📲 اپوائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0304-7922205

📌 نوٹ:
📌 انتظار کی زحمت سے بچنے کے لیے پہلے سے وقت لے کر تشریف لائیں۔

Address

Block # 15 Farooq Shaheed Chowk
Chichawatni

Opening Hours

Monday 07:00 - 20:00
Tuesday 07:00 - 20:00
Wednesday 07:00 - 20:00
Thursday 07:00 - 20:00
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 07:00 - 20:00
Sunday 07:00 - 20:00

Telephone

+923047922205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Medical Complex & Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mian Medical Complex & Lab:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram