Emaan Homoeopathic Clinic

Emaan Homoeopathic Clinic Our mission is to provide consistently excellent and accessible healthcare services.

27/07/2023

Sciatica is a medical condition characterized by pain that radiates along the path of the sciatic nerve, which is the longest nerve in the human body. The sciatic nerve originates from several nerve roots in the lower back (lumbar region) and travels through the buttocks and down the back of each leg. When the sciatic nerve is compressed, irritated, or inflamed, it can lead to pain and other symptoms.

Symptoms of Sciatica:

Sharp, shooting pain that radiates from the lower back through the buttocks and down the back of one or both legs.
Numbness or tingling sensation along the sciatic nerve's path.
Weakness in the leg or foot.
Pain that worsens with sitting, standing, walking, or bending at the waist.
Difficulty moving the leg or foot.
Causes of Sciatica:
Sciatica is commonly caused by a herniated or slipped disc in the spine, which puts pressure on the nerve roots that form the sciatic nerve. Other common causes include spinal stenosis (narrowing of the spinal canal), degenerative disc disease, spondylolisthesis (vertebral slippage), and piriformis syndrome (irritation of the sciatic nerve by the piriformis muscle in the buttocks).

Treatment:
Treatment for sciatica depends on the underlying cause and the severity of the symptoms. It may include:

Rest: Avoiding activities that worsen the pain to give the nerve time to heal.

Pain Medication: Over-the-counter pain relievers like ibuprofen or prescription medications to manage pain and inflammation.

Physical Therapy: Specific exercises and stretches to improve strength and flexibility, as well as techniques to alleviate pressure on the sciatic nerve.

Heat or Ice Therapy: Applying heat or ice packs to the affected area may help reduce pain and inflammation.

Epidural Steroid Injections: In severe cases, corticosteroid injections may be recommended to reduce inflammation around the affected nerve.

Surgery: In some cases, surgery may be considered if conservative treatments do not provide relief or if there is a significant structural issue like a herniated disc that requires intervention.

Prevention:
To reduce the risk of developing sciatica, you can take some preventive measures, such as maintaining good posture, practicing regular exercise to strengthen your core and back muscles, lifting objects properly, and avoiding prolonged sitting or standing in one position.

If you are experiencing symptoms suggestive of sciatica or any persistent pain, it is essential to consult a healthcare professional for a proper diagnosis and personalized treatment plan. They can help identify the underlying cause of the pain and recommend the most suitable treatment options for you.

25/11/2022

ہومیوپیتھک کسے کہتے ہیں؟
ہومیوپیتھک: فلاسفی(علاج ومعالجہ کے اصول وقوانین)، مریض(جس نفس پر اچھے برے خیالات نازل ہوتے ہیں)، امراض(ٹی بی، دمہ، کینسر، یرقان،بواسر،قبض، دست،نظر کی کمزوری،حافظہ کی کمزور، وہم، شک، حسد، تکبر، غرور،شرمیلاپن وغیرہ)، ان کے پیدائش کے اسباب، امراض کی کمی زیادتی کے وجوہات(علامات عامہ )، دماغی صفات واخلاقیات، کھانے پینے کے متعلق خوائش ونفرت،خواص الادویہ(مٹیریا میڈیکا) اور پوٹینسی کے استعمال کے قوانین کو جاننے کا نام ہے۔
یہ علاج بالمثل ہے، جب کہ طب اور ایلوپیتھک علاج بالضد ہیں۔اس کی تمام تر ادویہ آزمائش شدہ ہیں، جب کہ طب اور ایلوپیتھک کی کوئی بھی دواء مکمل آزمائش شدہ نہیں ہے، بس ان دونوں طریقوں میں مریضوں کو تحت مشق بنا بنا کر ہی میڈٰسن کی علامات اور شفایابی قوت کو معلوم کیا جاتا ہے۔
ہومیوپیتھک کامل طریقہ علاج ہے اور اس میں دنیا کی ہر مرض کا علاج موجود ہے، جتنی امراض کے بارے میں ہمارے مٹیریا میڈٰیکا اور ریپرٹری میں لکھا ہے ، اتنی امراض کے بارے کسی طب یا ڈاکٹری کی بک میں نہیں لکھا ہوا، تجربہ سے معلو م ہوا ہے کہ ہومیوپیتھک ادویہ ان تمام امراض میں ماثر ہیں۔
ہومیوپیتھک طریقہ علاج مستقل طور پر مرض کو ختم کرتا ہے، ایلوپیتھک کی طرح مرض کو دباتی یا وقتی سکون نہیں دیتی، اسی وجہ سے کرانک امراض میں اس کا کورس لمبا ہوتا ہے، ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں کسی عضو پر سختی کرکے کام نہیں لیا جاتا بلکہ اس عضو کو مکمل ٹھیک کر کے اس سے قدرتی کام لیا جاتا ہے۔
ہومیوپیتھک بے ضرر طریقہ علاج ہے۔اس میں کسی قسم کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے،آپ ایلوپیتھک کی کسی بھی دواء کے بارے میں گوگل پر سرچ کر لیں، اس کے نقصانات مل جائیں گے، اسی وجہ سے آج تک ہومیوپیتھک کی کوئی بھی میڈیسن ابھی تک بین نہیں ہوئی ، جب کہ ایلوپیتھک کی بے شمار میڈیسن بین ہو چکی ہیں، ہومیوپیتھک کی تمام ادویہ مارکیٹ میں میسر ہیں ۔
ہومیو پیتھک میں مریض کی دواء کا مجموعی علامات وامراض کی بنیاد پر انتخاب کیا جاتا ہے، اسی وجہ سے ہومیوپیتھک کی واحد دواء تمام تر سوچ وعادات کی خرابیاں، جسمانی امراض، تکلیفات اور علامات کو ختم کر نے کی صلاحیت لکھتی ہے ۔
ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں موروثی اور دماغی امراض کا بھی علاج موجود ہے، جب کہ طب اور ایلوپیتھک میں موروثی امراض کا علاج نہیں ہے۔
یہ حقیقی معنی میں قدرتی علاج ہے۔اس کے اصول وقوانین کبھی نہیں بدلتے ہیں، اس لئے کہ یہ قدرتی ہیں۔
اس طریقہ علاج میں سب سے زیادہ اہمیت مریض کی بیان کردہ، زبان ونبض کی صورت حال اور معالج کی مشاہدہ شدہ علامات کی اہمیت ہے ۔لفظ علامات انتہائی گہرا اور وسیع لفظ ہے۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں علامات کا اطلاق اچھی بری صفات، اخلاقیات،کھانے پینے کے متعلق خوائش ونفرت، جسمانی امراض وتکلیفات، بیماریوں کے اسباب، امراض کی کمی زیادتی کی وجوہات پر ہوتا ہے۔ حکیم صابر ملتانی نے جو کہا ہے کہ ہومیوپیتھک میں امراض کا وجود نہیں بلکہ اس میں صرف علامات کا علاج کیا جاتا ہے بلکہ غلط کہا ہے۔ اس لئے کہ ہومیوپیتھک میں امراض کا وجود ہے۔ ان کا بھی علاج ہوتا ہے۔ لفظ علامات کے تحت امراض کا بھی ذکر موجود ہے۔
یہ دنیا کا سب سے سستا طریقہ علاج ہے،اس کی تمام ادویہ کسی بھی بڑے ہومیوسٹور سے کم قیمت پر میسر ہیں، اور بار بار خریدینی نہیں پڑتی، جب طب اور ایلوپیتھک کی میڈٰسن بہت زیادہ کاسٹلی ہوتی ہیں ۔
اس کی تمام ادویہ بہت آسانی سے میسر ہوتی ہیں۔
ہومیوپیتھک ادویہ کبھی بھی اکسپائر نہیں ہوتی۔
یہ سب سے زیادہ آسانی سے سمجھنے والا طریقہ علاج ہے۔
یہ گناہوں کی عادات اور برے اخلاق کو بھی ختم کر سکتے ہے، طب اور ایلوپیتھک میں مشت زنی، چوری،ناک کریدنے،وہم کرنے، شک کرنے،ہوائی قلعے سے نجات دلانے والی کوئی بھی دواء موجود نہیں، جب کہ ہومیوپیتھک میں ان تمام اخلاقی خرابیوں کی ادویہ موجود ہیں اور وہ اثر بھی کرتی ہیں ۔
(ماخوذ از ’’صابری مٹیریا میڈٰیکا‘‘ دوسرا ایڈیشن)
ہومیو ڈاکٹر ماجد حسین صابری

19/11/2022

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔
آج کا موضوع ۔

عرق النساء ۔
لنگڑی کا درد ۔
Sciatica.

یہ درد پیڑو کے بڑے عصب ( Nerve ) میں ہوتا ہے جس کو انگریزی میں شیاٹیکا نرو ۔(sciatica nerve) کہتے ہیں ۔ یہ درد سرین کے نیچے سے لے کر بیرونی ٹخنے تک محسوس ہوا کرتا ہے
Symptoms:

یہ درد آہستہ آہستہ شروع ہو کر شدید ہو جاتا ہے ۔ اور یکایک شروع ہو جاتا ہے ۔ کولھے کے نیچے جانگ کی پچھلی طرف سے یہ درد شروع ہو کر ٹانگ میں ہوتا ہوا گھٹنے کی پچھلی طرف سے ٹخنے تک جاتا ہے ۔
Homoeopathic
Diagnostic Symptoms:
1_ مریض ماؤف ٹانگ کو پھیلائے ۔ پھر اس کو پیٹ کی طرف لائے ایسا کرنے سے سخت درد محسوس ہو گا ۔
2_ جب مریض کرسی پر ٹانگیں نیچے لٹکائے بیٹھا ہو ۔اگر گھٹنے کی پچھلی طرف کھچی ( گڑھا ) میں دبایا جائے تو مریض کو سخت درد محسوس ہو گا ۔
3_ مریض کھڑا ہونے کی حالت میں اپنا بوجھ تندرست ٹانگ پر ڈالتا ہے ۔ اور ماؤف ٹانگ کو ڈھیلا رکھتا ہے ۔صرف پاؤں کے اگلے حصہ پر بوجھ ڈالتا ہے ۔اور ایڑی کو اونچا رکھتا ہے ۔تاکہ ماؤف nerve کو کھچاؤ ٹ نہ ہو ۔4_ ماؤف ٹانگ میں کڑل پڑتے ہیں ۔
Treatment:

Colocynthis .

Gnaphalium .

Rhus tox .

Bryonia.

Belladonna.
( Note )
جب مرض نیا ہو تو چھوٹی طاقت میں دوائی دیں۔
اور جب مرض پرانا ہو تو دوائی بڑی طاقت میں دیں۔

08/10/2022

ہڈیوں کی بے ترتیب نشونما کے مسئلے میں ہومیوپیتھک میڈیسن کلکیریا کارب فٹ بیٹھتی ہے ۔ اس گڑبڑ کی وجہ یہ ہے کہ جسم میں چونے کی تقسیم بے قائدگی سے ہوتی ہے آپ سوچتے ہوں گے قدرت خود ہی مناسب تقسیم کردے گی اور جہاں اس کے جانے سے بہترین فائدہ ہوگا اسے وہاں خود ہی پہنچا دے گی ۔ مگر جب ہڈیوں کے نمک کی کمی ایک بار اگر شروع ہو جائے تو چونا ایک ہی جگہ جمع ہونے لگتا ہے اس کا ایک ہی جگہ ڈھیر لگنے لگتا ہے اور دوسری جگہ وہ تقریبا نہیں پہنچتا ۔ نتیجہ یہ ہوگا کہ ایک ہڈی کمزور ہو کر صرف ہڈی نما رہ جائے گی اور دوسری جگہ ہڈی بے قاعدگی سے بڑھ جائے گی ۔ ہڈیوں کا ناقص طور پر بننا اور ہڈی کا نرم پڑ جانا ہومیوپیتھک میڈیسن کلکیریاکارب کے دائرہ میں آتا ہے ۔

تحریر۔۔۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان ۔

مدرٹنکچر کے کمالات۔ تحریر و تحقیق و تجربہ ۔۔۔۔۔بعض اوقات مریض Anxiety or Depression کا شکار ہوتے ہیں، ان کو کئی کئی دنوں...
02/10/2022

مدرٹنکچر کے کمالات۔ تحریر و تحقیق و تجربہ ۔۔۔۔۔
بعض اوقات مریض Anxiety or Depression کا شکار ہوتے ہیں، ان کو کئی کئی دنوں تک نیند نہیں آتی۔ بے خوابی کی وجہ سے وہ مختلف قسم کی جسمانی جیسے معدے کے مسائل گیس تیزابیت، زہنی امراض اور زنانہ ومردانہ مسائل کا مزید شکار ہوجاتے ہیں۔ جونئیر ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے پاس جب اس قسم کے مریض آئیں تو وہ کہتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب مجھے کوئی نیند کی گولی دیں، اب تو سٹرانگ سے سٹرانگ ٹرنکولائزر Tranquilizer بھی نیند نہیں لاتا، ایسی صورت میں کیا جائے۔۔۔۔۔ جونئیر ہومیوڈاکٹر سب سے پہلے انکی نیند کا مسئلہ حل کریں۔

ہومیوپیتھک علاج تو یہ ہے کہ آپ اس کی سر سے لیکر پائوں تک علامات لیں، پھر جو اس کی زہنی بیماری کی علامات ہیں اس پر بیس کرکے دوا کو پریسکرائیب کریں، ورنہ نیند نہیں آئے گی۔۔۔۔۔ لیکن ہومیوپیتھی میں ایک طریقہ یہ ہے جو ہم نے اوپر بیان کردیا، اس میں ایکونائیٹ بھی دوا ہوسکتی اور سینگونیریا، جس کا نیند لانے سے دور دور تک واسطہ نہیں۔ لیکن اس سے مریض کچھ عرصے میں ٹھیک ضرور ہوجاتا ہے، لیکن پرابلم یہ ہے کہ اگر مریض کو اس رات نیند نہ آئی تو وہ دوبارہ علاج کیلئے نہیں آتا، اس کا دل ہوتا ہے کہ جس طرح انگریزی دوا Va**um یا Xanax وغیرہ فوری طورپر نیند لاتی ہیں اور بندہ کچھ دیر کیلئے سو جاتا ہے، وہ کام ہومیوپیتھک دوا کرے۔ لیکن ہومیوپیتھی میں ایسی کوئی چیز نہیں۔ لیکن اس کے باوجود کلینکل ٹپ Clinical Tip یہ ہے کہ آپ اس کی علامات کے مطابق دوا نکالنے سے پہلے اس کی نیند کی ایک یا دو دن کیلئے Homeopathic Management کریں۔

اس کیلئے Va**um یا Xanax کا ہومیوپیتھک میں متبادل کیلئے آپ Scutellaria lateriflora یا Valerian کے 30 قطرے دے کر مریض کو کلینک پر ہی آدھا کپ پانی میں ڈال کر دے دیں، وہ گھر جاکر سو جائے گا۔ ساتھ میں یہ قطرے آپ اس کو بنا کر بھی دے دیں، تاکہ وہ وقتی افاقہ کیلئے انکو دو چار دن استعمال کرلے۔۔۔ لیکن اس کی علامات کے مطابق دوا بھی تلاش کریں، جو اس کو اگلے دن سے استعمال کا مشورہ دیں۔ پہلے آپ نے ایسے مریض کی مینجمنٹ کرنی ہے، جب اس کو نیند آگئی تو وہ آپ سے باقی علاج کروانے کو تیار ہوجائے گا، ورنہ مریض بھاگ جاتا ہے۔۔۔۔

نوٹ۔ مریض کو ہر دوسرے دن بلا کر اس کو دوبارہ چیک کریں۔ اس کی علامات کا دوبارہ مشاہدہ کریں، جو خاص علامت نظر آئیں، باقی ادویات چھوڑ کر اسی خاص علامت کی ھومیوپیتھی کی خاص دوا سے علاج کریں۔

یہ مدرٹنکچر عام مریض ہرگز ہرگز ہومیو ڈاکٹر کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں۔ فائدے کے بجائے اُلٹا نقصان ہوگا۔ علاج کیلئے ہم سے رابطہ نہ کریں، بلکہ اپنے علاقے کے کسی قابل تجربہ کار مستند اور اچھی شہرت کے حامل ہومیوپیتھک ڈاکٹر کا انتخاب کریں۔ ہومیوپیتھی سے چند ناقابل علاج بیماریوں کا علاج ممکن ہے۔۔۔۔

30/09/2022

*An observational talk*
(Food for thought)
ہومیوپیتھس! روزمرہ پریکثس میں،عمومی طور پر،داٸیں جانب کے فالج کے لیے،کاسٹیکم اور باٸیں جانب کے فالج کے لیے،رہسٹاکس یا لیکیسس کا استعمال کروایا جاتا ہے۔کیا،آپ نے کبھی اس پر غور کیا یا سوچا ہے، کہ،دماغ کا دایاں حصہ متاثر ہوتو،کراس واٸز،جسم کی باٸیں جانب متاثر ہوتی ہے،اور اسی طرح دماغ کے باٸیں جانب کلاٹ آۓ،تو جسم کا دایاں حصہ متاثر ہوتا ہے؟

29/09/2022

خواتین کے لئے ہومیوپیتھک میڈیسن کالی کارب بہت اچھی میڈیسن ہے .خصوصا بچے کی پیدائش کے بعد جب کئ قسم کی الجھنیں پیدا ہو جاتی ہیں تو ان میں سب سے پہلے کالی کارب کا خیال آنا چاہیے کیونکہ یہ بالعموم ان الجھنوں کو دور کرنے کی بہترین دوا ہے ۔ بلکہ رحم کی صفائی (DNC) کے بعد پیدا ہونے والی علامات میں بھی اچھا اثر دکھاتی ہے _
تحریر__ ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد رضوان __

29/09/2022

*Today's talk*
اناپرستی یا سیلف ایسٹریم کی وجہ سے،دوران گفتگو،”میں میں“ کی تکرار،صرف پلاٹینا میں نہیں پاٸ جاتی،بلکہ اس کی تین اور بڑی ادویات،لیکیسس،پیرس اور سٹافی سیگریا بھی ہیں،جن میں،میں میں“ کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے۔
(Saeed Sahu)

Address

Chiniot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emaan Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Emaan Homoeopathic Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category