المقصود ویٹرنری ہسپتال اینڈ لیبارٹری

المقصود ویٹرنری ہسپتال اینڈ لیبارٹری "Veterinary Physician, Surgeon & Dairy Consultant"
"Pets Animals Practitioner & Poultry Consultant"

 :All farmer & Para veterinary staff Be aware of fake vaccine.تمام فارمر اور پیرا ویٹرنری سٹاف جعلی ویکسین سے بچیں۔   ال...
25/09/2025

:
All farmer & Para veterinary staff Be aware of fake vaccine.
تمام فارمر اور پیرا ویٹرنری سٹاف جعلی ویکسین سے بچیں۔
المقصود ویٹرنری ہسپتال اینڈ لیبارٹری Fattening Katta Wacha Farming

03/08/2025

**🐾 *Al-Maqsood Veterinary Hospital & Laboratory– Chishtian 🐾**
**Comprehensive Animal Care You Can Trust**

📞 **Call Now: 0307-7784545**

👨‍⚕️ **Dr. Muhammad Usman Maqsood, DVM, MPhil Clinical Medicine & Surgery**
🔹 Registered Veterinary Medical Practitioner
🔹 Expert in Pet & Farm Animal Care

🐶 🐱 🐮 🐴 🐔
**We Treat All Kinds of Animals:**
✅ Cats
✅ Dogs
✅ Cows n Buffalos
✅ Horses
✅ Hens & Poultry

🩺 Vaccinations | 🐾 Check-ups | 💊 Treatments | 🚑 Emergency Services

📍 **Visit Us in Chishtian**
Your animal’s health is our profession.

جو لوگ صرف جانور پالتے ہیں اور کھیتی نہیں کرتے اُنہیں چاہیئے کہ اسوقت براہ راست کسان سے گندم خرید کر رکھ لیں اور بعد میں...
23/04/2025

جو لوگ صرف جانور پالتے ہیں اور کھیتی نہیں کرتے اُنہیں چاہیئے کہ اسوقت براہ راست کسان سے گندم خرید کر رکھ لیں اور بعد میں اپنے جانوروں کو مہنگے اور دو نمبر ملاوٹ زدہ ونڈے کھلانے کی بجائے اس سونے جیسی لیکن مٹی کے مول دستیاب گندم کا دلیہ بھگھو کر کھلائیں۔ جو جانور روزآنہ ایک کلو کھا لے وہ اپنا آپ خود بتاتا ہے۔

کسان نے تو اُجڑنا ہی ہے، سرمایہ داروں کی بجائے بہتر ہے اُس جیسے ہی دوسرے کُچھ طبقات وقتی فائدہ اُٹھا لیں۔ اسی طرح جو مزدور اور کم آمدن والے لوگ ہیں، وہ بھی جس قدر بن پڑے کسان سے سستی گندم خرید کر رکھ لیں تاکہ چار ڈنگ سستی روٹی تو کھا لیں۔ بعد میں یہی گندم فلور ملز والے ڈبل مہنگی بیچیں گے اور آنے والے سالوں میں پتہ نہیں کتنے کسان اس قابل رہینگے کہ وہ دوبارہ گندم اُگا سکیں۔ شائد اب ہمیشہ کیلئے یہ میوہ بھی ولائت سے ہی منگوایا جائیگا۔ کون جانے یہ اونٹ بلآخر کس کروٹ بیٹھتا ہے-

جانوروں کی صحت کا مکمل حل! 🐂🐐🐄سرن، سرن وا، سرنیل اور MPD جیسے پیچیدہ مسائل کا کامیاب علاج! ✅🌟 ایک اور کامیاب آپریشن، جدی...
03/04/2025

جانوروں کی صحت کا مکمل حل! 🐂🐐🐄

سرن، سرن وا، سرنیل اور MPD جیسے پیچیدہ مسائل کا کامیاب علاج! ✅

🌟 ایک اور کامیاب آپریشن، جدید تکنیک اور ماہر ویٹرنری ڈاکٹرز کی زیر نگرانی!
📍 آپ کے علاقے میں ہر قسم کے جانوروں کے علاج اور سرجری کی سہولت دستیاب ہے۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد عثمان مقصود
D.V.M, R.V.M.P (Pak)
M.Phil (Clinical Medicine & Surgery)
B. Pharmacy

🏥 المقصود ویٹرنری ہسپتال اینڈ لیبارٹری
📍 ڈاہرانوالہ موڑ، حاصلپور روڈ، چشتیاں

📞 رابطہ کریں:
📲 0307-7784545 | 0335-1334545

🐄🐐 اپنے قیمتی جانوروں کے بہترین علاج کے لیے ہم سے فوری رابطہ کریں!
🔁 شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں!

#المقصودویٹرنری #ویٹرنریسروس #جانوروںکاعلاج #قربانی2025 #چشتیاں #حاصلپور #بہاولنگر #ڈیریفارم #ویٹرنریہسپتال #فورٹعباس

بچھڑوں کو فربہ کرنے والے فارمرز کیلئے خوشخبری!⚠️⚠️• آپ کے شہر چشتیاں میں Ralgro Implantation دستیاب ہیں۔• جانوروں کو فرب...
15/12/2024

بچھڑوں کو فربہ کرنے والے فارمرز کیلئے خوشخبری!⚠️⚠️
• آپ کے شہر چشتیاں میں Ralgro Implantation دستیاب ہیں۔
• جانوروں کو فربہ کرنے میں حیران کن اضافہ کرتا ہے۔
• 30 فیصد تک اضافی وزن بڑھانے کی صلاحیت
• محدود تعداد میں دستیاب ہیں-
فوری رابطہ کریں:
Dr. Muhammad Usman Maqsood
D.V.M, R.V.M.P (Pak)
MPhil Clinical Medicine and Surgery
📞 0307-7784545
📞0335-1334545
#المقصود ویٹرنری ہسپتال اینڈ لیبارٹری
ڈاہرانوالہ موڑ حاصلپور روڑ,چشتیاں

17/06/2024

آپکو اور آپکے اہلخانہ کو عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں-⭐

Address

Al-Maqsood Veterinary Hospital And Laboratory
Chishtian Mandi
62350

Telephone

+923351334545

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when المقصود ویٹرنری ہسپتال اینڈ لیبارٹری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to المقصود ویٹرنری ہسپتال اینڈ لیبارٹری:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram