Dr Saba Razzaq Consultant Paediatrician. Child specialist

Dr Saba Razzaq Consultant Paediatrician. Child specialist Dr Saba Razzaq consultant paediatrician currently serving at THQ Hospital Chishtian.

      in children *نفروٹک سنڈرومکر انک گردے میں اس بیماری کی وجہ سے کسی بھی عمر میں بدن میں سوجن ہو سکتی ہے ، لیکن در اص...
05/10/2022



in children
*نفروٹک سنڈروم

کر انک گردے میں اس بیماری کی وجہ سے کسی بھی عمر میں بدن میں سوجن ہو سکتی ہے ، لیکن در اصل یہ بیماری بچوں میں پائی جاتی ہے ، مناسب علاج سے بیماری پر کنٹرول کرنا، پھر بعد میں سوجن دکھائی دینا، اور یہ سلسلہ سالوں تک جاری رہنا یہ سب کے نفروٹک سنڈروم کے آثار ہیں ، لمبے عرصے تک بار بار سوجن ہونے کی وجہ سے یہ بیماری مریض اور اس کے خاندان کے لئے پریشان کن امر ہے۔
⬅️ نفروٹک سنڈروم میں گردے پر کیا اثر پڑتا ہے؟
عام فہم زبان میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ گردے بدن میں چھٹی کا کام کرتی ہے ، جس کے ذریعے بدن کے غیر ضروری فضلہ اور زائد پانی کو پیشاب کے ذریعے خارج کر دیتا ہے۔
نفروٹک سنڈروم میں گردے کی چھنی جیسے چچید بڑے ہو جانے کی وجہ سے زائد پانی اور اور فضلہ کے ساتھ ساتھ بدن کے لئے ضروری پروٹین بھی پیشاب کے ساتھ نکل جاتا
ہے ، جس سے بدن میں پروٹین کی مقدار کم ہو جاتی ہے اور بدن میں سوجن آنے لگتی پیشاب میں جانے والے پروٹین کی مقدار کے مطابق مریض کے بدن میں سوجن میں
کم یا زیادہ ہو تا ہے ۔ نفروٹک سنڈروم میں سوجن ہونے کے بعد بھی گردے کا غیر ضروری فضلہ کو ختم کرنے کی قوت عمل بر قرار رہتی ہے مزید گردے خراب ہونے کا
امکان بہت کم رہتا ہے۔
⬅️ نفروٹک سنڈروم کس وجہ سے ہو تا ہے؟
نفروٹک سنڈ روم ہونے کی کسی خاص وجہ کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔ بلڈ سیل میں لیمفو سائڈس کی ناقص کار کردگی ( Auto ImmuneDisease) کی وجہ سے یہ بیاری وجود میں آتی ہے۔ کھانے میں تبدیلی یادوائیوں کو اس بیماری کے لئے ذمہ دار ماننا بالکل غلط سوچ ہے۔
⬅️ نفروٹک سنڈروم کی اہم علامت:
یہ بیماری در اصل دو سے دس سال کے بچوں میں پائی جاتی ہے۔ دیگر عمر کے افراد میں اس بیماری کی تعداد بچوں کی بنسبت بہت کم پائی جاتی ہے۔
• بیماری کی ابتدائی علامتوں میں آنکھوں کے نیچے اور چہرے پر سوجن نظر آتی ہے ۔ آنکھوں پر سوجن ہونے کی وجہ سے کئی بار مریض سب سے پہلے آنکھ کے ڈاکٹر کے پاس جانچ کے لئے جاتے ہیں۔
⬅️ نفروٹک سنڈروم کی تشخیص:
1. پیشاب کی جانچ:
• پیشاب میں زیادہ مقدار میں پروٹین جانا، یہ نفروٹک سنڈروم کی تشخیص کی سب سے اہم نشانی ہے۔
• پیشاب میں بلڈ سیل ، یاخون کے ذرات کا یا خون کا جانا، اس بیماری کی سب سے بڑی نشانی ہے۔
• چو بسیں گھنٹے میں پیشاب میں جانے والے پروٹین کی کل مقدار تین گرام سے زیادہ ہوتی ہے۔پیشاب کی جانچ صرف بیماری کا پتہ لگانے کے لئے ہی نہیں بلکہ بیماری کے علاج کے لئے بھی بہت اہمیت کے حامل ہے ۔ پیشاب میں جانے والا پروٹین اگر بند ہو جاۓ ، تو یہ علاج کی کامیابی کی طرف مشیر ہے۔
2. خون کی جانچ:
مستقل جانچ:
زیادہ تر مریضوں میں ہیموگلوبین ، بلڈ سیل کی مقدار وغیرہ کی جانچ حسب ضرورت کی جاتی ہے۔ آنکھوں اور پیروں پر سوجن کانہ ہونا اور چہرے کی سوجن صبح زیادہ اور شام کو کم نہ ہو نا، اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ یہ سوجن نفروٹک سنڈروم کی وجہ سے نہیں ہے۔
⬅️ نفروٹک سنڈروم کی وجہ سے ہونے والی سوجن اور دوا کے اثر کی وجہ سے چربی جمع ہونے سے سو جن جیسا لگنے کی پیچ فرق جاننا کیوں ضروری ہے ؟
مریض کے لئے کو نسا علاج مناسب رہے گا یہ متعین کرنے کے لئے سوجن ہونے اور سوجن جیسے لگنے کے بیچ فرق جانناضروری ہے ۔
• نفروٹک سنڈروم کی وجہ سے اگر سوجن ہو ، تو دوائیوں کی مقدار میں اضافہ یا تبدیلی اور ساتھ ساتھ ہی ساتھ پیشاب کی مقدار بڑھنے والی دوائیوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔
• چربی جمع ہونے کی وجہ سے سوجن حبیبالگنا، پر یڈ نی سولین دوا کے ذریعے مناسب علاج کا اثر بتاتا ہے۔
جس سے بیماری قابو میں نہیں ہے یا بیماری بڑھ گئی ہے ، اس طرح افسوس کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ وقت کے ساتھ ساتھ پر یڈ نی سولین دوا کی مقدار کم ہونے سے ، کچھ ہفتوں میں سوجن بھی آہستہ آہستہ کم ہوتے ہوۓ دوبارہ ٹھیک ہو جاتی ہے ۔ ایسی دوا کی وجہ سے ابھر نے والی سوجن کو فورا کم کرنے کے لئے کسی بھی قسم کی دوا لینا مریض کے لئے نقصان دہ ہو سکتی ہے۔

03/10/2022

A.o.a everyone,
I Dr Saba Razzaq consultant paediatrician manage the physical, behavioral, and mental care for children from birth until age 18. I facilitate the patients to diagnose and treat a broad range of childhood illnesses, from minor health problems to serious diseases.
Feel free to ask your queries.

Address

Chishtian Mandi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saba Razzaq Consultant Paediatrician. Child specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Saba Razzaq Consultant Paediatrician. Child specialist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category