Zainab Ali Eye Hospital

Zainab Ali Eye Hospital Welfare Eye Hospital

10/10/2024
Congratulations to all Zainab Ali Hospital team on First Gyne Operation done by Dr Rabia Noor MCPS Gynecologist, Alhamdo...
13/03/2024

Congratulations to all Zainab Ali Hospital team on First Gyne Operation done by Dr Rabia Noor MCPS Gynecologist, Alhamdollah.

19/01/2024

ڈاکٹر محمد ارشد صاحب کی والدہ کا انتقال ہو گیا ھے

ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ مبارک:30 2.بجے ون یونٹ چوک گراؤنڈ Bahawalpur میں ادا کی جائے گی .
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

قصائی لقب کا اعزاز ڈاکٹروں کے ساتھ جوڑنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ اپنی خدمات کا معاوضہ طلب کرتے ہیں ۔ لیکن ان قصائیو...
09/11/2023

قصائی لقب کا اعزاز ڈاکٹروں کے ساتھ جوڑنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ اپنی خدمات کا معاوضہ طلب کرتے ہیں ۔ لیکن ان قصائیوں کی کچھ اور بھی خصوصیات ہیں جو کوئ بتاتا ہی نہیں ۔

1. یہ قصائی اپنے دوست احباب ، رشتےدار ، جونیئرز ، سینیرز حتی کہ وارڈ کی آپا تک کے خاندان کا مفت معائنہ کرتے ہیں ۔ ان کے دل میں فیس لینے کی امید پیدا ہی نہیں ہوتی۔ آپ کسی سے ایک کلو چینی مفت کے کر دکھا دیں۔

2. یہ قصائی زیادہ کوئ بھاؤ تاؤ کیے بغیر ہی فیس میں کمی یا مکمل معافی کر دیتے ہیں ۔

3. مختلف ڈیپارٹمنٹس میں قصائ ڈاکٹرز اپنی جیب سے فنڈز اکٹھے کر کے مریضوں کے لیے ادویات کا انتظام کرتے ہیں ۔

4. تقریباً ہر قصائی ڈاکٹر اپنی زندگی میں اپنے مریضوں کو خون کا عطیہ ضرور دیتا ہے۔ بلا معاوضہ

5. ایسا کوئی قصائی ڈاکٹر آپ نہیں دیکھیں گے جو پوشیدہ طریقے سے کسی نہ کسی غریب خاندان کی امداد نہ کررہا ہو۔ صدقے خیرات اور فلاحی کاموں میں آپ ہمیشہ ان کو آگے دیکھتے ہیں ۔

6. ہمارے سینیر قصائی ڈاکٹرز بنا پوچھے ہی غریب سٹاف کی وقفے وقفے سے مدد کرتے رہتے تھے اور ڈیوٹی کے دوران چاۓ پانی کا خیال بھی۔

7. قصائی ڈاکٹر وہ واحد مخلوق ہیں جو رات کے 3 بجے بھی نیند سے اس لیے اٹھ کر کال ریسیو کرتا ہے کہ اس کو معلوم ہوتا ہے فون کرنے والا کسی مشکل میں ہوگا۔

8. بہت سے قصائی ڈاکٹرز اپنے ہاتھوں پر کینولا لگا کر بھی ایمرجنسی میں مریضوں کا علاج کر رہے ہوتے ہیں ۔ بہت سی لیڈی ڈاکٹرز حمل کے دوران خود کی صحت کی پروا کیے بنا مریضوں کی فکر میں بغیر کچھ کھائے پیے ڈیوٹی کرتی ہیں ۔ بہت سے قصائی ڈاکٹروں کو عید کا دن بھی گھر والوں کے ساتھ گزارنا نصیب نہیں ہوتا۔ اور ذہنی تناؤ سے بھی سب سے زیادہ یہی ڈاکٹرز گزرتے ہیں ۔

9. میں نے آنکھوں سے ایسے قصائی ڈاکٹرز دیکھے ہیں جو مریضوں کے مفت معائنے کے بعد پوچھتے ہیں کہ دوائ لینے کے پیسے ہیں یا نہیں ۔ اور چپکے سے ہاتھ میں پیسے پکڑا کر روانہ کردیتے ہیں۔

ڈاکٹر کی خدمات کا معاوضہ کبھی بھی رقم ادا کرنے سے پورا نہیں ہو سکتا ۔ بہت سے ڈاکٹرز مریضوں کی دعا کو اپنی کل جمع پونجی سمجھتے ہوۓ زندگی گزار دیتے ہیں ۔
تو آئندہ ایک ڈاکٹر کے چاۓ پینے یا ہنس کر اپنے کولیگز سے بات کرنے یا آپ کی مرضی کے مطابق کا علاج نہ کرنے کی صورت میں اس پر قصائی کا لقب لگانے سے پہلے سوچ لیں کہ پاکستان کے کرپٹ ترین نظام میں ابھی بھی کوئ درد مند شعبہ موجود ہے تو وہ ڈاکٹری ہی ہے ۔

Jazakallah
21/09/2023

Jazakallah

پاکستان میں آشوب چشم (Adenoviral conjunctivitis) کی وبا میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہےملک کے مختلف اضلاع میں ہر عمر کے افرا...
20/09/2023

پاکستان میں آشوب چشم (Adenoviral conjunctivitis) کی وبا میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

ملک کے مختلف اضلاع میں ہر عمر کے افراد آنکھوں کی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں، آنکھوں کا یہ مرض ایک سے دوسرے فرد میں پھیلتا یے۔
اس بیماری کی عام علامات میں آنکھوں سے پانی آنا، درد سرخ ہونا اور خارش ہونا شامل ہیں جب کہ چشمہ لگانے سے مرض کے پھیلاؤ کو کچھ حد تک کم کر سکتا ہے۔
🟣 احتیاطی تدابیر ۔
🟡 آنکھوں سے نکلنے والی رطوبت اچھی طرح صاف کرنا لازمی ہے
🟡 متاثرہ فرد ٹشو یا صاف و نرم کپڑے سے آنکھیں صاف کرے۔
🟡 متاثرہ فرد اپنا تولیہ، صابن اور تکیہ الگ رکھے سن گلاسس لگا کے رکھے۔

اسلام علیکم۔ پبلک انفارمیشن۔جب بھی والدین اپنے بچوں کی آنکھ میں ایسے سفید نشان دیکھیں۔ فورا کسی آنکھ کے ماہر ڈاکٹر سے مع...
06/09/2023

اسلام علیکم۔ پبلک انفارمیشن۔
جب بھی والدین اپنے بچوں کی آنکھ میں ایسے سفید نشان دیکھیں۔ فورا کسی آنکھ کے ماہر ڈاکٹر سے معائنہ کرا لیں۔ یہ ایک قسم کا کینسر ہے۔ جسے ریٹینو بلاسٹومہ (Retinoblastoma) کہتے ہیں۔

آنکھوں کی حفاظت کیسے کریں کیوں کہ آج کل وائرل انفیکشن بہُت بڑھ گئی ہے۔ سب سے پہلے اگر آپکی آنکھ خراب ہے تو آپ نے اپنا تو...
31/08/2023

آنکھوں کی حفاظت کیسے کریں کیوں کہ آج کل وائرل انفیکشن بہُت بڑھ گئی ہے۔

سب سے پہلے اگر آپکی آنکھ خراب ہے تو آپ نے اپنا تولیہ تکیا اور کپڑے کسی سے شیئر نہیں کرنے ۔ اپنی زیر سے استعمال چیزوں کی صفائی کا خیال رکھیں۔ آنکھوں یا چہرے پر ہاتھ لگا کے ہاتھ کو sanitizer سے صاف کریں یہ صابن سے صاف کریں۔ سب سے بہتر ہے کہ ٹشو پیپر سے آنکھوں کوصاف کر کے ٹشو کو ضائع کر دیں۔

اگر آپ کے گھر میں کوئی مریض ہے ایسا جس کی آنکھیں خراب ہیں۔ تو آپ اُنکی زیر استعمال چیزیں مت استعمال کریں۔ خصوصاً چہرے پر استعمال کرنے والی چیزیں جیسے عینک اور makeup مت استعمال کیا جائے۔ جزاک الله

بچوں میں آنکھوں کا بروقت معائنہ اور عینک۔  amblyopia (سست آنکھ) سے بچا سکتی ہے
18/08/2023

بچوں میں آنکھوں کا بروقت معائنہ اور عینک۔ amblyopia (سست آنکھ) سے بچا سکتی ہے

🇵🇰🇵🇰
14/08/2023

🇵🇰🇵🇰

Address

Qazi Wala Road, Itfaq City, Chishtian
Chishtian Mandi

Telephone

+923028655233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zainab Ali Eye Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zainab Ali Eye Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category