21/03/2026
کاشغر میڈیکل سنٹر چترال کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ بابرکت دن ہمیں محبت، اخوت، ایثار اور شکر گزاری کا پیغام دیتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات اور روزوں کو شرفِ قبولیت بخشے، ہماری زندگیوں کو صحت، خوشحالی اور کامیابیوں سے بھر دے، اور ہمیں ہمیشہ امن و سلامتی کے راستے پر قائم رکھے۔ عید کی یہ خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے باعثِ مسرت ہوں۔ عید الفطر مبارک ہو
ہلپ لائن نمبر
0943412224