11/06/2025
معدے کے مسائل کے لیئے ٹیسٹ وغیرہ کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچا کریں کہ کہیں آپ کسی ذہنی پریشانی سے تو نہیں گزر رہے ہیں ، کیونکہ ذہنی پریشانی اور بے سکونی بھی معدے کی خرابی کی ایک بہت ہی عام وجہ ہے ۔ اس میں سارے ٹیسٹ نارمل ہوتے ہیں لیکن معدہ پھر بھی خراب رہتا ہے ، اس کا صرف ایک ہی علاج ہے ، "لائف سٹائل تبدیل کرنا"