22/11/2025
آرام ویلفیئر فاؤنڈیشن پولی کلینک میں ہم آپ کو بہترین اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی خدمات فراہم کر رہے ہیں، جہاں معیاری علاج انتہائی کم قیمت میں دستیاب ہے۔ ہمارے ماہر ڈاکٹر ENT کے تمام مسائل جیسے کان، ناک، گلا، نزلہ، زکام اور کھانسی کا بہترین علاج کرتے ہیں۔ جوڑوں اور ہڈیوں کے درد، گھٹنوں کے مسئلے، سوزش اور کمر درد کا مؤثر علاج بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ اسکن الرجی، خارش اور جلدی انفیکشن کے لیے بھی خصوصی نگہداشت موجود ہے۔ جنرل چیک اَپ، بخار، جسم درد، بلڈ پریشر اور شوگر چیک جیسے بنیادی علاج بھی صرف 150 روپے ڈاکٹر چیک اَپ فیس میں دستیاب ہیں۔