Aayat Zafar Medical Store

Aayat Zafar Medical Store 𝙒𝙚 𝙨𝙚𝙧𝙫𝙚 𝙏𝙝𝙚 𝙎𝙚𝙧𝙫𝙞𝙘𝙚𝙨 𝙤𝙛
"𝙃𝙚𝙖𝙡𝙩𝙝 & 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙘𝙞𝙣𝙚" 𝑨𝒍𝒍 𝒌𝒊𝒏𝒅𝒔 𝒐𝒇 𝒈𝒆𝒏𝒖𝒊𝒏𝒆 & 𝒂𝒇𝒇𝒐𝒓𝒅𝒂𝒃𝒍𝒆 𝒎𝒆𝒅𝒊𝒄𝒊𝒏𝒆𝒔 𝒂𝒓𝒆 𝒂𝒗𝒂𝒊𝒍𝒂𝒃𝒍𝒆.

01/12/2025
 #آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ
31/08/2025

#آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ

"جسمانی تھکاوٹ کا علاج"اگر آپ بھی تھکاوٹ، جسم درد کمر درد جوڑوں کے درد کمزوری اور خون کی کمی سےپریشان ہیں ، ہر وقت لیٹے ...
26/08/2025

"جسمانی تھکاوٹ کا علاج"
اگر آپ بھی تھکاوٹ، جسم درد کمر درد جوڑوں کے درد کمزوری اور خون کی کمی سےپریشان ہیں ، ہر وقت لیٹے رہنے کو دل کرتا ہے ، ادویات کھا کھا کر پریشان ہوچکے ہیں تو ایسے افراد صبح ناشتے میں "ساگو دانہ" کی کھیر ضرور کھائیں اور ساری پریشانیوں کو بھول جائیں ساگودانہ کھانے سے نہ صرف جسم کے درد اور نہ صرف کمزوری میں افاقہ ہو گا بلکہ خون کی کمی بھی دور ہو گی۔

ساگودانہ کی کھیر بنانے کا طریقہ: -
ایک پین میں تین کپ دودھ ڈال کر پکائیں جب دودھ ابل جائے تو اس میں تین چمچ ساگو دانہ ایک سے دو گھنٹے بھیگا ہوا دودھ میں شامل کرلیں اور اس آمیزے کو پندرہ سے بیس منٹ تک پکنے دیں اور چمچ ہلاتے رہیں تا کہ اس کی کھیر گاڑھی ہوجائے اور برتن کے پیندے میں بھی نہ لگے پھر اس میں آدھا کپ چینی شامل کر کے اس میں تین سے چار سبز الائچیوں کا پاؤڈر بھی شامل کرلیں۔
اور اچھی طرح سے مکس کرلیں آخر میں بادام کشمش اور خشک میوہ جات بھی شامل کرلیں ، اچھی طرح مکس ہونے پر اور گاڑھا ہونے پر اسے اتار لیں ۔ ساگودانہ کی مزیدار کھیر تیار ہے خود بھی کھائیں اور بچوں کو بھی کھلائیں۔ قوت مدافعت میں اضافہ کرے گی اور جنسی مسائل سے بھی نجات دے گی ۔

دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفتمیری مٹی سے  بھی خوشبوئے  وفا   آئے  گی
14/08/2025

دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی

لا شك في ذلك ...!
13/08/2025

لا شك في ذلك ...!

موبائل فون کمپنیوں کے فراڈ سے بچنے کا طریقہ۔۔۔!!!کل صبح دفتر میں میرے عزیز لیبر بھائی نے مجھے اپنے موبائل فون میں جاز مو...
22/04/2025

موبائل فون کمپنیوں کے فراڈ سے بچنے کا طریقہ۔۔۔!!!
کل صبح دفتر میں میرے عزیز لیبر بھائی نے مجھے اپنے موبائل فون میں جاز موبی لنک کا مسئلہ یہ بتایا تھا کہ وہ جب بھی 100 روپے کا لوڈ کرواتے ہیں تو ایک کال کرنے کے بعد دو دن میں 100 روپے کا بیلنس ختم ہو جاتا ہے۔ ان کے پاس اگلی کال کرنے کے لئے بیلنس نہیں ہوتا۔

میں نے ان کا موبائل اپنے ہاتھ میں لیکر چیک کیا تو پتہ چلا کہ ان کے موبائل پر چھ، سات مختلف سروسز ایکٹو تھی جن کی روزانہ کٹوتی تقریباً 35 روپے تھی.

کوئی گیم سروس کٹوتی دس روپے، کوئی کرکٹ انفارمیشن کٹوتی نو روپے، کوئی کالر ٹیون کٹوتی تین روہے اسی طرح اور سروسز بھی تھی چنانچہ اس کا سو روپے کا بیلنس دو تین دن میں بغیر کال کیے ختم ہوجاتا تھا.

اس غریب بندے سے یہ ارب پتی ملٹی نیشنل موبی لنک کمپنی جاز روزانہ 35 روپے کی ڈکیٹی کررہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں.

ان کی تو خیر سروسز میں نے بند کردی لیکن ایک بات سوچنے والی ہے کہ ملک میں صرف موبی لنک جاز کے چار کروڑ یوزر ہیں اگر کمپنی ایک کروڑ نمبرز پر ہی یہ سروسز خود ایکٹو کردیتی ہے تو روزانہ پینتیس کروڑ روپیہ عوام کی جیب سے نکل جاتا ہے اور عوام بے چاری گالیاں دیتی رہتی ہے اور لوڈ کروا کروا کر ان کا پیٹ بھرتی رہتی ہے. جن لوگوں نے اس پر ایکشن لینا ہے وہ ماہانہ اپنا حصہ لے کر اے سی والے دفتر میں انجوائے کررہے ہیں.

جو لوگ اپنے موبی لنک نمبر پر چیک کرنا چاہتے ہیں کہ کون کون سی سروس ایکٹو ہے وہ #6611* ڈائل کریں پھر 1 لکھ کر ایکٹو سروسز لسٹ چیک کرلیں. خود چیک کرنے، سروسز کوڈ نمبر سے بند کرنے کھولنے پر کوئی پیسے نہیں کٹتے ہیں۔

سروسز بند کرنے کے لیے
طریقہ یہ ہے:
1) اسٹار 6611 # ڈائل کریں
2) ایک لسٹ سامنے آئیگی جس میں تیسرے نمبر پر Unsubscription لکھا ہوگا۔
3) صرف 3 نمبر ڈال کر بھیج دیں۔ انگریزی والا جملہ نہیں۔
4) وہ لسٹ سامنے آجائے گی، جس میں کسی خود کار سروس پر دس روپے کٹ رہے ہیں، کسی میں 15 روپے کٹ رہے ہیں، کسی میں ڈھائی روپے کٹ رہے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔
5) جو بھی خودکار سروس ختم کرنا ہے، اسی کا نمبر بھیج دو۔
6) موبائل میں میسج آئے گا، ختم کردیا۔

اسی طرح آپ کرتے چلے جائیں۔

آگے دوسروں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے...!
کیوں کہ کہا گیا ہے،

خیرالناس من ینفع الناس۔ شکریہ
.......

آپ اس وقت جس کپمنی کی بھی سم استعمال کر رہے ہیں اس کی ہیلپ لائن پر کال کر کے پہلے پوچھیے کے میرے اس نمبر پر کون کون سی سروسز ایکٹوو ہیں، جب وہ آپکو بتا دے یہ یہ یہ تو فضول سروز جو انکی طرف سے ایکٹوو ہوئ ہیں اسپر اچھے سے کپمنی کو سنا کر

‏‎نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ○ #مُرشــــــــــــــــد_حق_پہ_ہے
20/11/2024

‏‎نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ○
#مُرشــــــــــــــــد_حق_پہ_ہے

"پتھر کی لکیر" جِس کا کوئی دُشمن نہیں سمجھو کہ وہ مُردہ ہے ،اور مُردوں کے ساتھ کوئی دُشمنی نہیں کرتا ...!
12/11/2024

"پتھر کی لکیر"
جِس کا کوئی دُشمن نہیں سمجھو کہ وہ مُردہ ہے ،
اور مُردوں کے ساتھ کوئی دُشمنی نہیں کرتا ...!

ɴᴏᴡ,ꜰɪɴᴀʟʟʏ, 𝗗𝗼𝗻𝗮𝗹𝗱 𝗧𝗥𝗨𝗠𝗣 elected the 47th President of the United States.
06/11/2024

ɴᴏᴡ,
ꜰɪɴᴀʟʟʏ,
𝗗𝗼𝗻𝗮𝗹𝗱 𝗧𝗥𝗨𝗠𝗣 elected the 47th President of the United States.

Now available at"𝘼𝙖𝙮𝙖𝙩 𝙕𝙖𝙛𝙖𝙧 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙘𝙖𝙡 𝙎𝙩𝙤𝙧𝙚" ... ✍(Main bazar daska kalan)𝐒𝐇𝐎𝐏 𝐍𝐎𝐖 ... 👇👇👇■
12/02/2023

Now available at
"𝘼𝙖𝙮𝙖𝙩 𝙕𝙖𝙛𝙖𝙧 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙘𝙖𝙡 𝙎𝙩𝙤𝙧𝙚" ... ✍
(Main bazar daska kalan)

𝐒𝐇𝐎𝐏 𝐍𝐎𝐖 ... 👇👇👇

Address

Near To Jamiya Masjid Hanfiz, Main Bazar Daska Kalan, Daska City, Tehsil Daska & District Sialkot
Daska
51010

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923008641257

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aayat Zafar Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Aayat Zafar Medical Store:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram