18/08/2025
*یہ نسخہ ساتھ لے گئے ہیں لکڑ ہضم پتھر ہضم کا*
*( سفوف ہاضم خاص )*
*ھوالشافی:*
اجوائن دیسی 1 تولہ
زنجبیل بے ریشہ : 1 تولہ
سونف : 4 تولہ
پودینہ : 2 تولہ نرکچور: 2تولہ
مٹھا سوڈا : 4 تولہ
فلفل سیاہ : 1 تولہ
فلفل دراز : 1 تولہ
الائچی خورد 1 تولہ
ریوند خطا ئ : 3 تولہ
نمک خوردنی : 8 تولہ
گندھک آملہ سار: 4 تولہ
نوشادر ٹھیکری : 1 تولہ
*ترکیب تیاری:*
سب اجزاء کو باریک پیس کر محفوظ فرمالیں.
مقدار خوراک:
ایک گرام سے دو گرام
دن میں 3 بار.
*فوائد:*
ترش ڈکار.پیٹ میں ہوا کا گولہ.ریاح.بدہضمی.درد پیٹ.بھوک نہ لگنا.خارش.پھوڑے پھنسی. پرانی پیچش
بدہضمی کے دست.
ضعف معدہ و جگر کے لیے بے مثل دوا ہے چند دنوں میں تمام علامات ٹھیک ہوکر صحت بحال ہوجاتی ہے ،
اس کی صرف ایک خوراک سے ہی کھایا پیا سب ہضم ہوجاتا ہے.