10/09/2025
نیو ابراہیم کلینیکل لیب اینڈ بلڈ بینک سینٹر*
*الحمدللہ*
آج *تھلیسیمیا کے معصوم بچوں* کو *مفت خون* فراہم کیا گیا، جس میں تمام بلڈ گروپس بشمول *O Negative* بھی شامل تھا۔
یہ سب کچھ *اللہ کے نام پر عطیہ کیے گئے خون* کی بدولت ممکن ہوا۔
رابط بلڈ بینک 03331745378
اگر کوئی دوست *بلڈ عطیہ* کرنا چاہے، یا *بلڈ بیگ* لے کر دینا چاہے، تو وہ *نیو ابراہیم بلڈ بینک* سے رابطہ کر سکتا ہے۔
*پتہ:* ہسپتال چوک، فیصل بینک کے قریب، ڈیرہ غازی خان
*رابطہ:* 0334-6489377
*"خون دیں، زندگی بچائیں!"*