Afzal Medical complex and trust

Afzal Medical complex and trust Afzal Medical complex and metarnity home 24/7 hrs

29/11/2025

ڈاکٹر جواد سلیم
کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن — ماہر امراضِ ہڈی و جوڑ

افضل میڈیکل کمپلیکس، ڈی آئی خان میں ہڈی، پٹھا اور جوڑوں کی بیماریوں کا جدید علاج دستیاب ہے، جس میں شامل ہیں:

🔹 جوڑوں کا درد
🔹 گھٹنوں کا درد
🔹 کمر درد
🔹 رنگڑوا / اعصابی کھچاؤ
🔹 ہڈیوں کی چوٹ اور فریکچر کا علاج
🔹 کھیل میں لگنے والی چوٹوں کا جدید علاج

1000+ کامیاب سرجریز کا تجربہ
ماہر، تجربہ کار اور قابلِ اعتماد

16/11/2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں پہلی مرتبہ ٹیوب پیٹنسی ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ افضل میڈیکل کمپلیکس میں سرانجام دیا گیا۔

اس اہم اور جدید ٹیسٹ کو ماہر لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر زر ولی صاحب نے اپنے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ کامیابی سے مکمل کیا۔

ٹیوب پیٹنسی ٹیسٹ بانجھ پن (Infertility) کی تشخیص میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس کے ذریعے یہ معلوم کیا جاتا ہے کہ خواتین کی فیلوپین ٹیوبز کھلی ہیں یا بند — تاکہ بروقت علاج ممکن بنایا جا سکے۔

📍 پتہ: افضل میڈیکل کمپلیکس، نزد ٹاؤن ہال ، ڈیرہ اسماعیل خان
📞 رابطہ نمبر03465249703

افضل میڈیکل کمپلیکس — جدید سہولیات، ماہر ڈاکٹروں اور
بہترین نگہداشت کے ساتھ آپ کے اعتماد کا مرکز۔
Zarwali Khane Laiq Zaman Abdur Rasheed

16/11/2025

افضل میڈیکل کمپلیکس – ڈیرہ اسماعیل خان

الحمدللہ!
اب لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر سرولی خان ہر اتوار کو
افضل میڈیکل کمپلیکس میں لیپروسکوپک سرجریز سرانجام دیں گے۔

🔥 انتہائی کم ریٹس پر جدید ترین لیپروسکوپک آپریشنز 🔥

مثال کے طور پر:
پتے کی پتھری کا آپریشن (Gallbladder / Laparoscopic Cholecystectomy)
📍 صرف 22,000 روپے
(آپریشن + آپریشن تھیٹر کی ادویات سمیت)

اسی طرح دیگر تمام لیپروسکوپک سرجریز بھی بہت ہی مناسب اور کم ریٹس پر دستیاب ہیں۔

---

🩺 لیپروسکوپی کے فوائد:

بغیر بڑی کٹائی کے، چھوٹا سوراخ

کم درد / کم خون بہنا

تیز ریکوری اور فوری گھر واپسی

کم انفیکشن کا خطرہ

💯 مریضوں کے لیے بہترین سہولیات:

ماہر اور تجربہ کار سرجن

معیاری آپریشن تھیٹر

جدید مشینری

مکمل دیکھ بھال اور رہنمائی

16/11/2025

افضل میڈیکل کمپلیکس – ڈیرہ اسماعیل خان

الحمدللہ!
اب لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر سرولی خان ہر اتوار کو
افضل میڈیکل کمپلیکس میں لیپروسکوپک سرجریز سرانجام دیں گے۔

🔥 انتہائی کم ریٹس پر جدید ترین لیپروسکوپک آپریشنز 🔥

مثال کے طور پر:
پتے کی پتھری کا آپریشن (Gallbladder / Laparoscopic Cholecystectomy)
📍 صرف 22,000 روپے
(آپریشن + آپریشن تھیٹر کی ادویات سمیت)

اسی طرح دیگر تمام لیپروسکوپک سرجریز بھی بہت ہی مناسب اور کم ریٹس پر دستیاب ہیں۔

---

🩺 لیپروسکوپی کے فوائد:

بغیر بڑی کٹائی کے، چھوٹا سوراخ

کم درد / کم خون بہنا

تیز ریکوری اور فوری گھر واپسی

کم انفیکشن کا خطرہ

بہترین اور جدید طریقہ علاج

💯 مریضوں کے لیے بہترین سہولیات:

ماہر اور تجربہ کار سرجن

معیاری آپریشن تھیٹر

جدید مشینری

مکمل دیکھ بھال اور رہنمائی

☎ رابطہ / اپوائنٹمنٹ:

WhatsApp / Call: 0346-5249703

15/08/2025

معائنہ بروز اتوار افضل میڈیکل کمپلیکس ڈیرہ اسماعیل خان میں ہوگا۔

افضل میڈیکل کمپلیکس دیرہ اسماعیل خان میں خوشخبری!اب ملتان کے معروف اور ماہر کنسلٹنٹ یورولوجسٹ ڈاکٹر محمد عثمان بشیر ہر ا...
25/07/2025

افضل میڈیکل کمپلیکس دیرہ اسماعیل خان میں خوشخبری!
اب ملتان کے معروف اور ماہر کنسلٹنٹ یورولوجسٹ ڈاکٹر محمد عثمان بشیر ہر اتوار کو افضل میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

ڈاکٹر صاحب درج ذیل جدید اور محفوظ علاج فراہم کرتے ہیں:

✅ گردے کی پتھری کا آپریشن جدید لیزر اور کیمرہ سسٹم کے ذریعے کیا جائے گا۔
✅ گردے کی نالیوں میں پھنسی ہوئی پتھری کو بغیر کسی چیرے کے نکالا جائے گا۔
✅ پراسٹیٹ کے بڑھ جانے کا آپریشن بھی کیمرے کے ذریعے بغیر چیرے کے کیا جائے گا۔
✅ PCNL / URS /Facilities also available here

📌 لیزر اور لیپروسکوپک سرجری کے فوائد:
✔ بغیر ٹانکے اور بغیر بڑے زخم کے
✔ کم درد، کم خون بہاؤ
✔ جلد صحتیابی اور کم ہسپتال قیام
✔ انفیکشن کے خطرات میں کمی

📞 رابطہ اور اپائنٹمنٹ کے لیے کال کریں:
03419300560 | 03419394132 | 03465249703

📍 ایڈریس: افضل میڈیکل کمپلیکس، نزد ٹاؤن ہال، دیرہ اسماعیل خان

Address

Opp: Old Tb Hospital Dera Ismail Khan Near Jinnah 1 Medical Complex
Dera Ismail Khan
9703

Telephone

+923465249703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Medical complex and trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram