15/11/2025
سلام دوستوں اپکو پتہ ہوگا کہ سوموار سے پورے یونیورسٹی کا سپورٹس گالا ہورہےہیں اس کے بارے میں ہم ڈین کے پاس گئے اور انکو کہا کہ پہلے جس طرح ہمیں سپورٹس گالا دیا گیا تھا اس بار بھی ہم الائیڈ الگ سپورٹس گالا کرینگے پھر ہمیں مثبت ریسپانس نہیں ملا اس لئے پوری الائیڈ نے متفقہ طور پر سپورٹس گالا سے بایکاٹ کیا ہے تو MIT ڈیپارٹمنٹ سے عرض ہے کہ ہم نے سپورٹس گالا میں حصہ نہیں لینا ہے
✅ `MIT UNITY`