Dr.Abdul Rehman Miani Ph.D

Dr.Abdul Rehman Miani Ph.D Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Abdul Rehman Miani Ph.D, Doctor, chashma Road Kokar, Dera Ismail Khan.

M.Phil scholar, Proud Doctor of pharmacy, Govt employee, serving humanity in Emergency Rescue services 1122 KPK, Medicine � expertise, drug information Centre, Health tips, general info and my official personal blog.

😀
06/12/2025

😀

04/12/2025

په دې ښار کښې د انسان وژل روا دي,
په دې ښار کښې چې اتن اوکړې کافر يې,
پروفیسر صاحب ♥️❤️♥️
ملاکنڈ یونیورسٹی

02/12/2025

یاد رکھیں کہ ذہنی صحت بھی جسمانی صحت جتنی اہم اور ضروری ہوتی ہے.
اپنے احساسات کا اظہار کریں اور خاموشی میں تکلیف برداشت نہ کریں۔ مدد مانگنا کمزوری نہیں ہوتا بلکہ بہتر اور خوشحال زندگی زندگی گزارنے کیلئے پہلا قدم ہوتا ہے. اپنے زہن کو بھی وہی توجہ دیں جو ہم اپنی جسمانی صحبت کو دیتے ہیں۔
(اب اس پوسٹ کے دوسرے پیرا گراف کو دوبارا پڑھیں اس پر ضرور عمل کریں اور اس پوسٹ کو آگے شیئر کریں)

01/12/2025

ایمرجنسی/ٹراما سینٹر، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹاف نرسنگ سٹاف نہ ھونے کی وجہ سے مریض رل رہے ہیں۔ ایڈمنسٹریشن سٹاف بھی نا پید۔
میری ہائی کمانڈ سے گذارش ھے کہ کم از کم ایمرجنسی میں سٹاف کی مانیٹرنگ صحیح سے کریں

اپنے بہت ہی قریبی دوست کلاس فیلو ڈاکٹر ثاقب خان کنڈی کو شادی کی خوشیوں پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!میری دعا ہے کہ اللہ...
21/11/2025

اپنے بہت ہی قریبی دوست کلاس فیلو ڈاکٹر ثاقب خان کنڈی کو شادی کی خوشیوں پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!

میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی زندگی کو یوسفؑ کی صبر اور تقویٰ کی طرح مضبوط کرے، اور زلیخا کی خلوص اور حسنِ نیت کی طرح ایک دوسرے کے لیے رحمت اور محبت کا ذریعہ بنائے۔
اللہ آپ کے رشتے کو خوشیوں، سکون، اور برکتوں سے بھر دے، اور آپ کی زندگی میں ہر نیکی کی توفیق عطا فرمائے۔

یہ نوٹیفیکیشن خیبر پختونخواہ کے مقامی حکومت و دیہی ترقیاتی محکمہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ خلاصہ کچھ یوں ہے کہ:محکمہ ن...
14/11/2025

یہ نوٹیفیکیشن خیبر پختونخواہ کے مقامی حکومت و دیہی ترقیاتی محکمہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ خلاصہ کچھ یوں ہے کہ:
محکمہ نے نوٹس دیا ہے کہ گاؤں یا محلے کےویلیج سیکرٹریز پیدائش، موت، شادی اور طلاق کے سرٹیفیکیٹس کے لیے رسیدیں جاری نہیں کر رہے۔ یہ عمل شفافیت میں رکاوٹ بن رہا ہے۔

ویلج سیکٹری پیدائش، موت، شادی اور طلاق کے سرٹیفیکیٹس کی اب 300 روپے نہیں لے سکے گا بلکہ صرف سرکاری فیس لے گا۔

*ہدایتیں:*
1. ہر گاؤں/محلے کے سیکرٹریز کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ فیس کی ماڈل اسکیل دفاتر میں نمایاں جگہ پر آویزاں ہو۔
2. ہر درخواست دہندہ کو رسید یا ٹوکن جاری کیا جائے جس میں فیس کی تفصیل ہو اور دفتر میں ایک کاپی بھی رکھی جائے۔
3. ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

06/11/2025

زہران ممدانی 34 سال کی عمر میں ایک غیر مسلم ملک کا مئیر بنا۔
سوال میرا یہ ھے کہ کیا پاکستان میں ایک عیسائی، ہندو یا غیر مسلم مئیر بن سکتا ھے ؟
کیا وہاں کی مضبوط ترین اسٹبلشمنٹ نے فارم 45 کو فارم 47 میں ردوبدل کا سوچا بھی نہی

28/10/2025

اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے ہیں تو آپ میں یہ 5 خوبیاں ہیں۔
1: آپ کے خلاف کوئی پولیس کیس نہیں ہے۔
2: آپ پر کوئی قرض نہیں ہے۔
3: آپ اپنے ساتھی کے ساتھ ایماندار ہیں۔
4: آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں.
5: آپ کا لین دین درست ہے

26/10/2025

ڈاکٹر 8 گھنٹے کامیاب آپریشن کے بعد باہر نکلتا ھے تو مریض کے خاندان والے کہتے ہیں ہ یہ سب ہماری دعاؤں کا نتیجہ ہے😄

26/10/2025

بچے اس وقت پیدا کریں جب آپ انہیں ایک بہترین زندگی دے سکیں۔ پندرہ سال کے بعد انہیں علیحدہ کمرہ دے
سکیں۔ ان کی اچھی تربیت کر سکیں۔ ورنہ آبادی نہ بڑھائیں پہلے بی دنیا نا سمجھوں اور دل دکھانے والوں سے بھری پڑی ہے 😄

23/10/2025

ٹماٹر اگر پچاس روپے کلو ہوں تو خون بناتے ہیں اور اگر سات سو روپے کلو ہوں تو گردے میں پتھری کرتے ہیں😆

21/10/2025

میرے پختون بھائیو!
میڈیکل میں ایسی کوئی بھی بیماری نہیں جس میں ڈاکٹر کہے" معدے گیس دی سر تہ ختلے"
جو ڈاکٹر کہے وہ بھی رانگ نمبر ھے

Address

Chashma Road Kokar
Dera Ismail Khan

Telephone

+923457718627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Abdul Rehman Miani Ph.D posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Abdul Rehman Miani Ph.D:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category