SaiM Clinical Lab Draban khurd

SaiM Clinical Lab Draban khurd Health Information

12/12/2024
08/02/2023

اور تم اللہ کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤگے !
ھمارا دل ایک سال میں تقریبآ 25 لاکھ لٹرز خون پمپ کرتا ھے ، دنیا کا کونسا پمپ اتنا طاقتور ھے جو اتنا کام کرسکتا ھے اور وہ بھی بغیر کسی فیول کے خرچے کے ۔ آئیں آج کے دن کا آغاز اللہ تعالی کی تخلیق کردہ چیزوں پر غوروفکر اور سب کی سلامتی کی دعا کے ساتھ کریں ۔ ڈاکٹر سید جاوید سبزواری ۔

03/02/2023

ذیابیطس کے
3P's
کیا ہیں؟
ذیابیطس کی بنیادی علامات کو تین
Polys
کے طور پر بیان کیا جاتا ہے
پولی یوریا،Polyuria,
پولی ڈپسیا Polydipsia,اور
پولی فیگیا۔ Polyphagia
پولی یوریا یا کثرت سے پیشاب
جسم کو اضافی گلوکوز کو نکالنے میں مدد دیتی ہے جو گردوں کے ذریعے خون سے فلٹر کیا جاتا ہے
پولی ڈپسیا یا بڑھتی ہوئی پیاس
پیشاب میں اضافے کے نتیجے پیاس میں اضافہ ہوتا ہے
پولی فیگیا یا بھوک میں اضافہ
جسم سے گلوکوز اورپیشاب کی زیادتی کی وجہ سے ہوتا ہے
تین "پولیز" کے علاوہ، ذیابیطس کے دیگر اشاروں میں شامل ہیں:
انتہائی تھکاوٹ
دھندلی بینائی
چوٹوں کا آہستہ سے علاج
وزن میں کمی
ہاتھوں/پاؤں میں جھنجھلاہٹ، درد، یا بے حسی
اگر آپ کے پاس اس میں سے کوئی علامت ہے تو،براہ کرم اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں اور Hba1c ٹیسٹ کروائیں

ذیابیطس کئی قسم کی ہو سکتی ہیں۔ لیکن اسکی جتنی بھی قسمیں ہوں ، اُن میں ایک بات مشترک ہوتی ہے ، اور وہ یہ کہ ذیابیطس کی ت...
02/02/2023

ذیابیطس کئی قسم کی ہو سکتی ہیں۔ لیکن اسکی جتنی بھی قسمیں ہوں ، اُن میں ایک بات مشترک ہوتی ہے ، اور وہ یہ کہ ذیابیطس کی تمام اقسام میں خوں کی شوگر نارمل سے ذیادہ ہوتی ہے۔
ذیابیطس کی اقسام میں سے مندرجہ ذیل اہم اورزیادہ عام ہیں

ایک تحقیق کے مطابق روزنہ کی بنیاد پر قدم گننے کا فعل آپ کو مزید فعال ہونے کی ترغیب دیتا ہے اور یہاں تک کہ کچھ عرصہ بعد آ...
02/02/2023

ایک تحقیق کے مطابق روزنہ کی بنیاد پر قدم گننے کا فعل آپ کو مزید فعال ہونے کی ترغیب دیتا ہے اور یہاں تک کہ کچھ عرصہ بعد آپ کا دل خود سے زیادہ چلنے کی خواہش کا اظہار کرتا ہے بلکہ آپ جسمانی طور پر بہت بہتر محسوس کریں گے۔

24/08/2022
taking Covid-19. Nasopharyngeal Sample
19/10/2020

taking Covid-19. Nasopharyngeal Sample

1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے  جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے...
16/11/2019

1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔
5۔بڑی میں آنت(Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
7۔جگر(Liver) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔
8۔دل(Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
9۔لبلبہ(Pancreas )لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔
10۔آنکھیں(Eyes )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
11۔دماغ(Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔ یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SaiM Clinical Lab Draban khurd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to SaiM Clinical Lab Draban khurd:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram