Hakeem Shahbaz Sahib

Hakeem Shahbaz Sahib الحمداللہ ہمارے ہاں گارنٹی کے ساتھ مردانہ کمزوری کا علاج کیا جاتا ہے۔

شربت ٹھنڈک خاص   گرمی کا موسم آچکا ہے اور روز بروز گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے - یہ شربت گرمی کی شدت کا بہت...
16/07/2023

شربت ٹھنڈک خاص
گرمی کا موسم آچکا ہے اور روز بروز گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے - یہ شربت گرمی کی شدت کا بہترین توڑ بھی ہے اور کامل ہربل علاج بھی - اب چلتے ہیں نسخہ ٹھنڈک کی طرف - نسخہ یہ ہے
-------- شربت ٹھنڈک خاص --------
------------- ھوالشافی -------------
املی خورد ( کھٹی املی ) ایک پاؤ
آلو بخارا ( ایرانی ) ایک پاؤ
زرشک شریں پچاس گرام
ادرک تازہ سو گرام
عرق کاسنی دو لیٹر
عرق گلاب خالص دو لٹر
------------ ترکیب تیاری ------------
آلو بخارہ ٫ املی اور زرشک شیریں ان کو
ایک لیٹر عرق کاسنی میں بارہ گھنٹے کے لیے بھگو دیں پھر جوش دے کر اچھی طرح کپڑے سے چھان لیں - پھر ادرک کو کوٹ کر اسکا پانی نکال لیں اور کسی ململ کے کپڑے کے ذریعے چھان لیں -
اور پھر تین کلو چینی شامل کرکے اچھی طرح قوام تیار کر لیں اور شربت تیار کریں ۔
شربت ٹھنڈا ہونے پر سوڈیم بینزوویٹ دو گرام لازمی شامل کریں تاکہ شربت خراب نہ ہو -
---------- ترکیب استعمال ----------
امراض جگر ٫ یرقان پیلا ٫ جگر کی گرمی اور گرمی کے بخاروں کو دور کرتا ہے - پیشاب کا پیلا پن اور پیشاب کی جلن کو دور کرتا ہے - متلی ٫ قے ٫ بے چینی کو دور کرتا ہے مفرح ہے دل کو فرحت اور تازگی بخشتا ہے - اور دل کو تقویت دیتا ہے قبض کشاء بھی ہے - پیاس کی شدت کو ختم کرتا ہے - گرمی کے بہت سے امراض میں مفید ہے غرض موسم گرما کا ایک بہترین اور زبردست تحفہ خاص ہے
Hakeem Shahbaz Sahib
0304 0777700

16/07/2023

اکسیر شاہی

جریان اح**ام پیشاپ کے بعد اور پہلے قطروں کا انا
مثانےکی کمزوری ۔ جسمانی کمزوری. قلت منی. منی کا پتلا پن. اور سرعت انزال. (یعنی جلد انزال ہو جانا) ان سب کے لیے بہترین اکسیر

سفید موصلی دس گرام ۔ سمندری سوکھ دس گرام
تالمکھانہ دس گرام ۔ بہی دانہ دس گرام
ثعلب مصری دس گرام ۔ کوزہ مصری پچاس گرام
سب چیزوں کا باریک سفوف بنالیں
ایک چمچ سفوف نیم گرم دودھ کے ساتھ سوتے وقت لیں
گرم اور تلی اشیاء سے پرہیز کریں
Hakeem Shahbaz Sahib
03040777700

16/07/2023

Address

DI KHAN
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Shahbaz Sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram