Herbal Research ہربل ریسرچ

Herbal Research ہربل ریسرچ اصغری ہربل!ہماری تمام ادویات سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹی

انٹرنیشنل سہاگرا شاہی کورس کے پارسل فرانس، یونان سعودی میں مختلف شہروں جن میں تبوک، الخوبار، عبقیق اور یو اے ای میں شارج...
24/10/2025

انٹرنیشنل سہاگرا شاہی کورس کے پارسل فرانس، یونان سعودی میں مختلف شہروں جن میں تبوک، الخوبار، عبقیق اور یو اے ای میں شارجہ کیلئے سپیشل تیار کر کہ بھیج دیے گئے ہیں
سہاگرا کورس ایک ایسا شاہی کورس ہے جسکے استعمال کے بعد عورت آپکو ٹھنڈا نہیں کر سکے گی، بے پناہ ٹائمنگ قوت اور ہڈی کی طرح مضبوطی. چار شادیاں کریں پھر بھی کمزوری قریب نہیں آئیگی ، عورت آپکی دیوانی ہوجاییگی
WhatsApp 03468071509

پٹھوں کی کمزوری اور کھچاؤ کے لئے زبردست نسخہ :انسانی جسم میں پٹھے کمزور ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں ایک اہم و...
24/10/2025

پٹھوں کی کمزوری اور کھچاؤ کے لئے زبردست نسخہ :

انسانی جسم میں پٹھے کمزور ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں ایک اہم وجہ بچپن میں کوئی ایسی بیماری بھی ہو سکتی ہے، جس کے سبب جسم غذائی کمی کا شکار ہو گیا ہو یا یہ مسئلہ موروثی بھی ہو سکتا ہے-

پٹھوں کی کمزوری دور کرنے کا فوری زبردست نسخہ :
دار چینی کو پیس کر پائوڈر بنا لیں۔
ڈیڑھ پاو دودھ کو اچھی طرح سے اُبال لیں، جب دو چار اُبالیں آجائیں تو آدھا چمچ دار چینی کا پوڈر ڈال کر پتیلی پر ڈھکن ڈھک دیں اور چولہا بند کر دیں۔
دودھ کو برتن میں تین سے پانچ منٹ ڈھکا رہنے کے بعد نیم گرم پی لیں۔ چند دنوں کے استعمال سے ہی پٹھے مضبوط ہو جائیں گے۔
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

آتشک، کس کو کہتے ہیں.آتشک کی لفظی معنی آگ ہیں،جس طرح آگ دوسری چیزوں کو جلا کر راکھ کردیتی ہے اسی طرح یہ مرض بھی تمام جسم...
24/10/2025

آتشک، کس کو کہتے ہیں.
آتشک کی لفظی معنی آگ ہیں،
جس طرح آگ دوسری چیزوں کو جلا کر راکھ کردیتی ہے اسی طرح یہ مرض بھی تمام جسمانی اور جنسی قوتوں کو بیکار اور تباہ کردیتا ہے یہ مرض جنسی بے راہ روی،فاحشہ بازاری عورتوں اور طوائفوں کے ساتھ مباشرت کرنے سے پیدا ہوتا ہے مرض سے متاثرہ عورت سے مباشرت کرنے کے دوران عورت سے جراثیم مرد کے قضیب کی غشاء مخاطی یا جسم کے دیگر حصوں میں متقل ہوجاتے ہیں پھر یہیں بے خبر اپنی بیوی سے ج**ع کرتا ہے تو وہ بے چاری بھی اس مرض میں مبتلا ہوجاتی ہے اور آنے والی نسل کو متاثر کر دیتی ہے ۔نوجوانوں کی بے راہ روی جسے آج کل بڑے فخر سے یہیں ازم کا نام دیا جارہا ہے نسل انسانی کے خاتمے اور تباہی کا پیش خیمہ بن رہی ہے عورت اور مرد کے آزادنہ تعلقات کے حامی اور آزادی کے نام پر انسانیت کی رسوائی اور بربادی کا سامان خندہ پیشانی سے فراہم کر رہے ہیں ۔امریکہ اور دیگر مغر بی ممالک میں ایسے متعدد رسائل اور جرائد با قاعدگی سے شائع ہورہے ہیں جن میں ہر دو جنس کو بلا خوف و خطر جنسی بے راہ روی کی تلقین کی جاتی ہے اور آئندہ خطرات سے بے فکر رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے حیا سوزمنظر کے ذریعے قبائے انسانیت تار تار کرنے پر اکسایا جاتا ہے اب تو نظریاتی ممالک بھی ان بے ہودہ لٹریچر کی زد میں آچکے ہیں۔جدیدیت کے عاشق گھرانوں کے چشم و چراغ بھی اسی انداز میں اپنے شب و روز گذار رہے ہیں اس مسموم طر زندگی کے زہر نے اپنے اثرات دکھائے ہیں بے راہ روی کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑا ہے اس مرض خبیث کے جراثیم ملک کے نوجوانوں کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں ۔ لیکن یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ یہ مرض صدیوں تک جنسی تعلقات کے ذریعے سے نسل میں منتقل ہوتا رہاہے انسانی طبقہ کے ہر افراد اس مرض کی لپیٹ میں آتے رہے ہیں ان میں شہنشاہ، بادشاہ شرفاء، شعرا ، مصور اور علماء نیز نچلے طبقے کے افراد بھی شامل ہیں۔ قدیم ترین تہذیبوں مثلاًچین ، بابل،نیوا مصر ، یونان اور روم دیگر تہذیبوں کے آثار کا مطالعہ اس بات کا شاہد ہے کہ اس مرض اس دور میں بھی انسانی کا بڑی بے دردی سے تباہ کر دیا تھا ان تہذیبوں کے کھنڈرات سے برآمد ہونے والے برتنوں، تصاویر اور مجسموں وغیرہ پر ایسی تحریری ملی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ بعض حسین و خوبصورت عورتوں کی قربت کے بعد لوگوں کو زہریلے زخم ہوجایا کرتے تھے ناجائز تعلقات سے گریز کرنا چاہئے ورنہ تمہیں بطور سزا وہ زخم ملیں گے جو تمھارے گوشت پوست کو چٹ کر جائیں گے جو شخص پرائی عورت کے ساتھ مجا معت کرے گا نہ وہ صرف بلکہ اس کے آنے والی ساتھ پشتیں دوزخ میں جائیں گی اور دوزخ کی آگ میں جلیں گیں۔
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

24/10/2025

جوانی کی غلط کاریاں یعنی کہ کثرت مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کا کمزور ہونا عضوخاص کا آگے یا پیچھے سےپتلا موٹا ہونا عضو خاص کی رگوں کا اُبھرنا مباشرت کے وقت شہوت کا نہ ہونا یا بہت کم ہونا ذکاوت حس یعنی کہ جنسی خیال آتے ہی منی مذی کا خود بخود اخراج ہوجانا یا کثرت اح**ام کا ہونا پیشاب کے بعد منی کے قطروں کا آنا یعنی کہ جریان،اور پیشاب کا بار بار آنا اور دوران مباشرت بمشکل ایک منٹ یا دخول کرتے ہی فارغ ہوجانا اورمباشرت کے بعد جسمانی کمزوری اورسستی کا پیدا ہونا چہرے پر بے رونقی جوانی میں ہی بوڑھا لگنا یا اپنے آپ کو محسوس کرنا،کھانا پینا ٹھیک طریقے سے ہضم نہ ہونا اور جسم میں خون کی کمی کا ہونا اور شادی سے ڈرنا گھبرانا اورجنسی کمزوری ,ان تمام امراض میں" سہاگرا شاہی کورس " کا استعمال بہترین ہے اور سوفیصد مجرب علاج ہے اس کا استعمال ان تمام امراض کو مستقل اور ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے ختم شدہ قوت مردانہ کو قدرتی طریقے سے بحال کر دیتا ہے " سہاگرا شاہی کورس "
ایک ماہ کا مکمل اور مستقل علاج ہے
جن مردوں کا عضو تناسل چھوٹا‘ پتلا اور ڈھیلا ہوتا ہے یا ٹائمنگ میں کمی ہوتی ہے وہ بھی بچپن میں عموماً ہم جنس پرستی یا مشت زینی کے شوقین ہوتے ہیں
"سہاگرا شاہی کورس" انتہائی قیمتی جڑی بوٹیوں اور جواھرات سے تیار کیاجاتا ہے کوئی عورت ٹھنڈا نہیں کر سکتی جب تک کوئی ترش چیز نہ چکھ لے- دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ادویہ ھونے کی وجہ سے اس کے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ھیں
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے ماہر جنسیات سے رابطہ کریں
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں
شکریہ
WhatsApp : 03468071509

11/10/2025
09/10/2025

یاد رکھیں
جو لوگ عوت سے ج**ع کی خواہش میں غیر معمولی عجلت و بے قراری اختیار کرتے ہیں اورحصول لذت لے لیے تیزی سے ڈسچارج ہوکر عورت کو بیچ منجدھار چھوڑجاتے ہیں تو ایسی صورت میں اُن سے مصروف مباشرت عورت منزل نہ ہونے کی وجہ بجائے لطف اُٹھانے کے مرد سےنفرت کرنا شروع کردیتی ہے
ہر قسم کے مردانہ علاج اور نفس کو ہڈی جیسا مضبوط اور بے پناہ ٹائمنگ کیلیئے رابطہ کریں

اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03059074765

مغل بادشاہوں کی خفیہ طاقت کا راز  وہ نسخہ جو استعمال کر کہ درجنوں بیویاں اور سینکڑوں کنیزیں رکھتے تھےجو آج بھی عرب شہزاد...
30/09/2025

مغل بادشاہوں کی خفیہ طاقت کا راز
وہ نسخہ جو استعمال کر کہ درجنوں بیویاں اور سینکڑوں کنیزیں رکھتے تھے
جو آج بھی عرب شہزادے استعمال کر کہ ساری دنیا میں خاص طاقت کا طوفان برپا کرتے ہیں
کیا آپ اپنی بیگم کو مطمئن نہیں کر پاتے
کیا آپ انگریزی گولیاں استعمال کر کر کہ تھے گئے ہیں
آجکل کے نوجوانوں میں کمزوری کیوں اسکی وجوہات، علامات مکمل علاج اور بے پناہ طاقت اور قوت کیلئے رابطہ کریں اور پھر چار شادیاں کریں کمزوری قریب نہیں آئگی
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ سنٹر
WhatsApp 03468071509

عورتوں کے خاص حصے کا ڈارک ھونا یہ بالکل عام بات ہے کہ خواتین یا لڑکیوں کے پرائیویٹ حصے (خاص طور پر va**na یا v***a کے ار...
25/09/2025

عورتوں کے خاص حصے کا ڈارک ھونا

یہ بالکل عام بات ہے کہ خواتین یا لڑکیوں کے پرائیویٹ حصے (خاص طور پر va**na یا v***a کے اردگرد کی جلد) جسم کے باقی حصے سے زیادہ ڈارک (سیاہ) نظر آتی ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں:

وجوہات

1. قدرتی رنگت میں فرق

پرائیویٹ ایریا کی جلد باقی جسم کے مقابلے میں زیادہ حساس اور نازک ہوتی ہے، اور وہاں melanin (رنگت دینے والا مادہ) زیادہ پیدا ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے وہاں رنگ گہرا ہو جاتا ہے۔

2. ہارمونی تبدیلیاں

بلوغت، حمل یا periods کے دوران ہارمونز (خاص طور پر estrogen اور progesterone) بڑھتے ہیں، جو pigmentation زیادہ کرتے ہیں۔

3. رگڑ (Friction)

ٹائٹ کپڑے، synthetic underwear، یا زیادہ چلنا پھرنا اس حصے میں رگڑ پیدا کرتا ہے، جو وقت کے ساتھ skin کو dark کر دیتا ہے۔

4. پسینہ اور نمی

پرائیویٹ ایریا میں زیادہ پسینہ اور نمی رہتی ہے، جس سے skin کا رنگ بدل سکتا ہے۔

5. شیونگ یا ویکسنگ

بار بار shaving یا waxing سے irritation ہوتا ہے، جو hyperpigmentation (darkness) کا باعث بنتا ہے۔

6. عمر اور جینیاتی اثرات

جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے، یا جینیاتی طور پر کچھ لوگوں میں pigmentation زیادہ ہوتی ہے۔

یہ خطرناک ہے؟

نہیں! یہ نارمل چیز ہے، ہر عورت میں color difference ہوتا ہے۔ اگر itching، rash، یا smell نہیں ہے تو یہ بیماری نہیں ہے۔
ہر قسم کے زنانہ مردانہ علاج کیلیئے رابطہ کریں
WhatsApp 03468071509

24/09/2025

جسمانی قوت اور جنسی قوت مرد کے لیے کیونکر ضروری ہیں۔
پہلے تو سمجھ لے جسمانی قوت اور جنسی قوت دو علیحدہ علیحدہ قوتیں ہیں لیکن ان دونوں کا ہونا مرد اور عورت کے لیے لازم ہیں میں مرد کو اپنی اس پوسٹ میں شوں کرو گا
جسمانی قوت اور جنسی قوت
📍👈جسمانی قوت
جسمانی قوت انسانی جسم کی قوت و توانائی کا نام ہے جو تمام اعضاء میں جمع ہوتی ہے۔ اس قوت کے ذریعے آدمی وہ تمام کام کرنے کی اہلیت رکھتا ہے جو جسم کی قوت سے سر انجام پاتے ہیں ان میں بوجھ اٹھانا کام کاج وغیرہ بھی شامل ہے۔
📍👈جنسی قوت
دوسری قوت جنسی قوت ہے جسے عرف عام میں مردانہ طاقت کا نام دیا جاتا ہے۔
یہ انسان کے جسم کے اندر مادہ منویہ کی طاقت سے تعلق رکھتا ہے انسانی زندگی میں مرد کے لئے یہ دونوں طاقتیں لازمی ہیں۔ کیونکہ ایک طاقت کے ذریعے روز مرہ کے کاموں کو سر انجام دینا ضروری ہوتا ہے اور دوسری طاقت کے ذریعے نسل کی پیداوار کا اہم ترین کام لینا مقصود ہوتا ہے اس لئے ان دونوں کی اہمیت اپنی اپنی جگہ انتہائی اہم ہے مرد کے لیے یہ دونوں طاقت اور دونوں کا صحت مند اور توانائی کا مظہر ہونا ضروی ہیں
👲بالغ مرد کے اندر جنسی طاقت ایک انتہائی زور آور قوت کے طور پر خودبخود پیدا ہوتی ہے۔ لیکن یہ اس وقت ہوتی ہے جب مرد جوانی کی منزل میں قدم رکھتا ہے۔ اس منزل کو بالغ ہونے کا نام دیا گیا ہے جب مرد بالغ ہونے کو پہنچتا ہے تو اس کے اندر بے چینی سی پیدا ہونے لگتی ہے۔ اور اس کے جنسی عضو کے اندر بجلی کی سی رو پیدا ہو جاتی ہے۔ جس کی بنا پر وہ تن جاتا ہے۔ یہ تناؤ قدرت کا ایک عطیہ ہیں کیونکہ یہ تناؤ جنسی عمل کا لازمی جزو ہے۔ یہ تناؤ جتنا سخت اور مضبوط ہوگا اتنی ہی قوت زیادہ سمجھی جائے گی۔ کیونکہ اس تناو نے ہی جنسی عمل میں ضرب لگانے کا فعل سر انجام دینا ہوتا ہے اور عورت کے جنسی عضو میں اپنی ضربوں سے ہلچل پیدا کر کے مادہ منویہ کو اندر داخل کرنے کے عمل کے لئے تیار کرنا ہوتا ہے جس سے کہ بچہ تیار ہوتا ہے۔ اس لئے یہ تناو جنسی عمل کے لئے اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ انسانی زندگی کے لئے سانس۔اگر کسی مرد کے جنسی عضو میں یہ تناوّ پیدا نہ ہو تو وہ نہ تو جنسی فعل سر انجام دے سکتا ہے اور نہ ہی اولاد پیدا کر سکتا ہے اور نہ ہی جنسی فعل کی قوت پیدا کر سکتا ہیں
🚶جنسی قوت کی کمزوری
جو مرد پائیدار پرجوش اور انتہائی گرم عمل کو سر انجام نہیں دے سکتا وہ عورت کو خواہشات جنس پر کبھی غالب نہیں آسکتا ۔ جب ایک مرد ایک عورت کے فطری جنسی تقاضے کو پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہوگا تو نہ صرف وہ منشائے قدرت کی تکمیل کرنے میں ناکام رہے گا۔ بلکہ عورت کی نظروں میں بھی اس کی کوئی اوقات نہیں رہیں گی ۔
بھرپور جنسی طاقت
جس مرد کے اندر مردانہ قوت بھرپور ہوگی وہیں زندگی کا صحیح لطف اٹھا سکتا ہے۔ خاص طور پر جنسی عمل میں مرد کا کردار بڑا ہی فعال ہوتا ہے بلکہ محنت طلب ہوتا ہے مگر قدرت نے اس فعل کے اندر جو لذت اور مزا رکھا ہے اس کی وسعت اتنی لا محدود ہے کہ اسے لفظوں میں بیان کیا ہی نہیں جاسکتا۔
🎅غلط کاریاں اور نقصانات
مردانہ قوت کو سنبھال کر نہ رکھنے کے بے شمار نقصانات ہیں سب سے بڑا نقصان تو یہ ہوتا ہے کہ اسے تیزی سے ضائع کرنے سے جلد بڑھاپا اور صحت زوال پذیر ہونے لگتی ہے۔ جس سے دل و دماغ سخت متاثر ہوتے ہیں دماغی قوت کو سخت جھٹکا لگتا ہے۔ دل کی دھڑکن میں کمی واقع ہو جاتی ہے جو دل کے کمزور ہوجانے کی دلیل ہوتی ہے۔ اور اس کی وجہ منی کی قلّت منی کی طاقت میں کمی واقع ہو جاتی ھے
اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

Amazing Supplement for Married ManPurely HerbalQuick ResultHighly effective in potencyExtended DurationUnbreakable Stren...
23/09/2025

Amazing Supplement for Married Man
Purely Herbal
Quick Result
Highly effective in potency
Extended Duration
Unbreakable Strength
Cost Effective
Delivery Available Across the country
For Details and Price Contact
Whatsapp 03468071509

Whatsapp 03468071509
16/09/2025

Whatsapp 03468071509

مردوں کی بیماریاں کچھ معلوماتخالق کائنات نے کائنات کی ہر چیز کو جوڑوں کی صورت میں پیدا فرمایا ہے۔ یہ نہیں کہ ہاتھی کا جو...
04/09/2025

مردوں کی بیماریاں کچھ معلومات

خالق کائنات نے کائنات کی ہر چیز کو جوڑوں کی صورت میں پیدا فرمایا ہے۔ یہ نہیں کہ ہاتھی کا جوڑا اونٹنی بنائی ہو، اور کبوتر کا جوڑا مرغی سے ملا دیا ہو۔ اس نے انسان جو اشرف اللمخلوقات کہلاتا ہے اس کو بھی ایک بہترین جوڑا عنایت فرمایا۔ جوڑا بنانے کا مقصد نسل حیات کو آگے بڑھانا ہے۔ اس لئے اس نے جوڑوں کے اندر انس و محبت اور کشش بھی پیدا فرمادی۔ اسی محبت اور چاہت سے نسل انسانی کا سلسلہ آگے بڑھتا جا رہا ہے۔ انسان کی پیدائش کا منبع جسے مادہ حیات بھی کہا جاتا ہے وہ "منی" کہلاتی ہے۔

اس مادے کی مثال ایسے ہی دی جاسکتی ہے جیسے ایک بیج ہوتا ہے، جو زمین میں بویاجاتا ہے۔ اگر ایک شخص گلا سڑا، مردہ بیج زرخیز زمین میں بو آئے تو کیا امید رکھی جاسکتی ہے کہ اس بیج سے فصل پروان چڑھے گی۔ چاہے وہ اس میں کتنی ہی کھاد ڈال لے۔ یہ نقص والا بیج جس کے ساتھ کچھ زہریلے مادے بھی ملے ہوں بیج کو کبھی اس قابل نہیں بننے دیتے کہ وہ بارآور ہو۔

اس نقص والے بیج کو ترتیب وار یوں بیان کرتا ہوں۔

پہلی قسم کے بیج وہ ہوتے ہیں جو اگنے کے لائق نہیں ہوتے۔ خواہ زمین کتنی ہی زرخیز کیوں نہ ہو۔ اس زمین کو بہت اچھی قسم کی کھاد بھی ڈالی گئی ہو اور بروقت اس میں پانی بھی دیا گیا ہو۔

دوسری قسم: ایسے بیج جو اگ جاتے ہیں لیکن ناموافق حالات کی وجہ سے مرجھا کر ختم ہو جاتے ہیں۔ یہ تھوڑے کمزور بیج کہلاتے ہیں۔ پہلی قسم سے ذرا بہتر ہوتے ہیں۔

تیسری قسم: یہ بیجوں کی ایسی قسم ہے جو پروان چڑھتے ہیں اور ان پر ذرا ناقص قسم کا پھل بھی لگتا ہے۔

یہی مثال انسان کے مادۃ الحیات کے بارے میں دی جاسکتی ہے۔ یہاں تک صرف مرد کا قصور ہوتا ہے۔ لیکن مرد حضرات دھونس جما کر بیوی کو بانجھ کہہ کر دوسری شادی کی تیاری کرنا شروع کردیتے ہیں جو کہ سراسر زیادتی پر مبنی ہے۔ اس بات کو ذہن میں رکھاجائے کہ مادہ منویہ کی خرابی بھی اولاد نہ ہونے کا سبب ہوتی ہے۔

جدید سائنس نے یہ ثابت کردیا ہے کہ مرد اور عورت کی منی کے اندر سپرم اور انڈے ہوتے ہیں جو حمل ٹھہرنے پر نطفہ بن جاتے ہیں پھر لوتھڑا اور پھر آہستہ آہستہ جسم بننے لگتا ہے۔ قرآن نے بھی اس تخلیق انسانی کا نقشہ اچھی طرح کھینچا ہے۔ اور یہ بات بھی ثابت شدہ ہے کہ اگر مرد کی منی عورت کی منی پر غالب آجائے تو اولاد نرینہ یعنی لڑکا پیدا ہوتا ہے۔ ورنہ لڑکی۔ بہرحال یہ ایک الگ بحث ہے کہ کس طرح سے اولاد نرینہ حاصل کی جاسکتی ہے۔

ان سپرمز یا حیوانات کو بذریعہ خوردبین دیکھاجاسکتا ہے اور قدرت الہی کی کاملیت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتاہے۔ جن اشخاص کی منی ان کی اپنی غلط کاریوں کی وجہ سے حیوانات کو مار ڈالتی ہے وہ اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتے۔ جب تک ان کی منی کی اصلاح نہ کردی جائے۔

آج کا یہ تحقیقی آرٹیکل ان مردوں کے لئے ہے جن کے اپنے سپرم کمزور ہوتے ہیں، مردہ ہوتے ہیں، تھوڑی ہی دیر میں مردہ ہوجاتے ہیں اور وہ اپنے آپکو سپرمین سمجھتے ہوئے اپنی عورت کو بانجھ بن کا طعنہ دے دے کر مارڈالتے ہیں اور دوسری شادی کے لئے کمر بستہ ہوجاتے ہیں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ عورتوں میں کوئی نقص نہیں ہوتا۔ ان میں بھی نقائص ہوتے ہیں۔ جیسے اووری میں رسولی ہونا۔ لیکن مرد حضرات کو اپنا معائنہ پہلے کروانا چاہئے۔ آج کا یہ موضوع ختم کرتا ہوں۔ اپنے اگلے آرٹیکل میں میں مرد کی منی اور وہ وجوہات بیان کروں گا جو سپرم کو مردہ کردیتی ہیں اور نسل انسانی کا ارتقا عمل میں نہیں آتا.

اصغری ہربل اینڈ ریسرچ(رجسٹرڈ)
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
المعالج حکیم محمد اقبال ، فاضل طب والجراحت ( ماہر جنسیات)
( رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب ، وزارت صحت حکومت پاکستان)
رابطہ کیلئے وٹس ایپ میسج کریں ۔
WhatsApp : 03468071509

Address

Circular Road
Dera Ismail Khan
29050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal Research ہربل ریسرچ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Asghari Herbal & Research

Having an impressive record in Pakistan, it has been introduced by the Arabs and Persian around 11th century. Pakistan is one of the leading countries for the Unani medicine practice is concerned. With the largest number of Unani education, research and health care institutions.