Arghasan pharma Dik

Arghasan  pharma Dik Deals in all types of OTC MEDICINES ,narcotics medicines , female products and much more . kindly visit us once and you won't be disappointed �

New
01/09/2025

New

ارغسان فارما کینٹ مارکیٹ ڈیرہ اسماعیل خانپیارے دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔آج ہم آپ کو اپنے نئے نمبر کے بارے میں بت...
31/12/2024

ارغسان فارما کینٹ مارکیٹ ڈیرہ اسماعیل خان
پیارے دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
آج ہم آپ کو اپنے نئے نمبر کے بارے میں بتانے آئے ہیں۔
یہ نمبر جس کی میں بات کر رہا ہوں وہ نمبر ہوگا جس پر آپ اپنے آرڈر واٹس ایپ کر سکتے ہیں۔آپ کی ایزی پیسہ کی ادائیگی یا بینک کی رسید اور ادویات سے متعلق ہر چیز آپ یہاں بھیجنے کے لیے کہہ سکتے ہیں۔
اور آخر میں برائے مہربانی ارغسان فارما کا پرانا نمبر 03478952425 اس 03153801141 میں تبدیل کریں۔
شکریہ

25/03/2023

کل شام کلینک پہنچ کر مریض دیکھتے ابھی 15 منٹ ہوئے تھے کہ اچانک باہر سے شور سنائی دیا۔ میں نے اپنے اسسٹنٹ سے وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ کچھ لوگ ایک بوڑھی اماں کو بیہوشی کی حالت میں لے کر آئے ہیں۔ میں نے جا کے چیک کیا تو اماں جی کا بلڈ پریشر بہت کم تھا۔ ساتھ آئے لوگوں سے پوچھنے پہ پتا چلا کہ اماں جی آٹا لینے کیلئے صبح سے لائن میں کھڑی تھیں اور اچانک بیہوش ہو کر گر گئیں۔

ضروری علاج کرنے پہ کچھ دیر بعد اماں جی ہوش میں آگئی۔ ہوش میں آتے ہی گھبرا کر اپنے پیسوں کا پوچھنے لگیں۔ اماں جی کو ان کے پیسے دیے گئے جو کہ 10 اور 50 کے کچھ نوٹ تھے اور ساتھ آیا ایک شخص میرے اسسٹنٹ کو پکڑا کے چلا گیا تھا۔ پیسے دیکھ کے اماں جی کچھ پر سکون ہو گئی۔

اماں جی سے ان کے گھر والوں کے رابطہ نمبر بارے پوچھنے پہ انہوں نے بتایا کہ گھر میں کوئی فون نہیں ہے۔ وہ پاس کے ایک گاؤں سے ہیں۔ ان کے شوہر فوت ہو چکے ہیں۔ ایک بیٹا یے جوکہ ہر وقت نشے میں دھت رہتا ہے۔ اور ایک بیٹی ہے اور ساتھ ہی رونے لگ گئیں۔ کچھ حوصلہ دینے کے بعد بہتر ہوئی اور کہنے لگیں بیٹا میری بیٹی سے اس کی ایک سونے کی انگوٹھی گم گئی تو اس کے سسرال والوں نے 3 بچیوں سمیت گھر سے نکال دیا کہ جا اپنی ماں سے انگوٹھی لے کر آ پھر گھر آنے دیں گے۔ یہ سنتے ہی میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے کہ اس دنیا میں ایسے بے حس اور گھٹیا لوگ بھی موجود ہیں۔

پھر اماں جی نے ایک آہ بھری اور کہنے لگیں کہ اب 5 ماہ سے بیٹی اور اسکی تین بچیاں بھی میرے ساتھ ہیں اور ہمارا کوئی سہارا نہیں۔اب گھر میں کچھ کھانے کو نہیں جس کسی کے آگے بھی مدد کیلیے ہاتھ پھیلایا اس نے یہی کہا کہ رمضان آ رہا تب آنا۔ بیٹا بھلا رمضان کے علاوہ ہمیں بھوک نہیں لگتی؟؟ آج میں صبح نماز کے بعد آٹا لینے کیلیے آگئی۔ پیسے کم ہونے کی وجہ سے آٹا بھی نا ملا۔ صبح سے شام ہوگئی بھوکی پیاسی لائن میں کھڑی ہوں نہ کسی نے مدد کی اور نہ ہی آٹا مل سکا۔ ہجوم میں کھڑی یہ سوچ رہی تھی کہ بچے میری راہ تکتے ہوں گے خالی ہاتھ گھر کیسے جاؤں یہی سوچتے سوچتے اچانک آنکھوں کے آگے اندھیرہ آگیا اور میں گر گئی۔۔

ضروری دوائیاں دینے کے بعد میں نے راشن کے کچھ سامان کے ساتھ اپنے اسسٹنٹ کو اماں جی کو ان کے گھر چھوڑ آنے کیلیے بھیج دیا اور اماں جی آنکھوں میں آنسو اور منہ میں دعائیں دیتے چلی گئیں۔ لیکن ان کا یہ جملہ ابھی بھی میرے کانوں میں گونج رہا
"بیٹا بھلا بھوک صرف رمضان میں لگتی ہے؟؟"
رمضان المبارک میں ضرورت مندوں کی مدد ضرور کریں لیکن خدارا رمضان کے علاوہ بھی اپنے ارد گرد کے ضرورت مندوں کا خیال رکھیں۔ نیکی کا کوئی وقت نہیں ہوتا۔ کیا پتا کسی بھی وقت کی گئی کوئی چھوٹی سی نیکی کب پوری زندگی کی نیکیوں سے زیادہ افضل ہو جائے۔
ارسلان شاہ

23/11/2022

Skin Whitening capsules available

Ap sab ko EID MILADUNABIII MUBARAK
09/10/2022

Ap sab ko EID MILADUNABIII MUBARAK

25/08/2022

A Pharmacist from Hamdard University, Islamabad, Abdul Sattar(University of wolverhampton) has been registered as
"Independent Prescriber " in U.K

07/08/2022
07/08/2022
MultivitaminsOmega sea Folic acid tabsEvening primrose tabs In jar pack
29/12/2021

Multivitamins
Omega sea
Folic acid tabs
Evening primrose tabs
In jar pack

19/12/2021

Arghasan pharma will be functional today

Address

Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03489631134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arghasan pharma Dik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Arghasan pharma Dik:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram