24/02/2026
اکثر خواتین کا یہ سوال ہوتا ہے کہ میاں بیوی کا بلڈ گروپ ایک جیسا ہونے کی وجہ سے حمل نہیں ہو رہے یا پھر حمل نہیں ٹھہرتا۔😰
کیا واقعی ایسا ہوتا ہے؟ بلڈ گروپ کا مسئلہ اصل میں کب پیش آتا ہے؟🤔
مکمل حقائق اور درست میڈیکل رہنمائی جاننے کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں۔ 🌸�
📍: مہر النساء میڈیکل سنٹر زنانہ ہسپتال کچہری روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
کلینک ٹائمنگ : 2pm To 6pm
0348-8970148 / 0342-9757004 : 📞