Sindh Medical Centre Digri

Sindh Medical Centre Digri The best medical & health center in Digri, with excellent staff & efficient medical technology.

Sindh Medical Center is one of the best medical & health facilities in Digri, District Mirpurkhas. With the support of excellent staff and highly efficient medical technology, Sindh Medical Center has become the best healthcare facility in the town. For patients in need of acute care, Sindh Medical Center has become well known for its first-rate services.

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروز جمعرات 16 اکتوبر 2025  ڈاکٹر خان گل (کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ) بچوں اور بڑوں کی ایکوکارڈیوگرافی ، دل ...
15/10/2025

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروز جمعرات 16 اکتوبر 2025

ڈاکٹر خان گل (کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ) بچوں اور بڑوں کی ایکوکارڈیوگرافی ، دل کی بیماریوں کے ماہر
پروفیسر ڈاکٹر یاسمین نواز کوھارو (کنسلٹنٹ گائنا کولوجسٹ اینڈ آبسٹیٹریشین)
ڈاکٹر ثانیہ ملک (سرٹیفائیڈ فزیوتھراپسٹ)
ڈاکٹر محمد عارف ٹالپر (ڈینٹل سرجن)
ڈاکٹر محمد عدیل جاٹ (ماہر امراضِ معدہ و جگر)

(ڈاکٹر عبدالجلیل بھرگڑی میموریل اسپتال ڈگری) میں مریضوں کا معائنہ کریں گے، تمام مریض خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ نوٹ فرما لیں، اور ڈاکٹرز کے مقررہ اوقات کے مطابق اپنی آمد اور معائنے کو یقینی بنائیں۔

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروز بدھ 15 اکتوبر 2025  ڈاکٹر محمد رحیم بھرگڑی (جنرل اینڈ لیپرواسکوپک سرجن، گردوں، مثانہ، ہرنیا، غدو...
14/10/2025

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروز بدھ 15 اکتوبر 2025

ڈاکٹر محمد رحیم بھرگڑی (جنرل اینڈ لیپرواسکوپک سرجن، گردوں، مثانہ، ہرنیا، غدود،آنت، بواسیر، رسولی اور دیگر امراض کے آپریشن کے ماہر)
ڈاکٹر ثانیہ ملک (سرٹیفائیڈ فزیوتھراپسٹ)
ڈاکٹر وردہ(فزیو تھراپسٹ)
ڈاکٹر محمد عارف ٹالپر (ڈینٹل سرجن)

(ڈاکٹر عبدالجلیل بھرگڑی میموریل اسپتال ڈگری) میں مریضوں کا معائنہ کریں گے، تمام مریض خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ نوٹ فرما لیں، اور ڈاکٹرز کے مقررہ اوقات کے مطابق اپنی آمد اور معائنے کو یقینی بنائیں۔

یہ علامات نظر انداز نہ کریں — آپ کی صحت کا اشارہ ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کو مسلسل تھکن، سانس لینے میں دشواری، غیر متوقع وزن ...
13/10/2025

یہ علامات نظر انداز نہ کریں — آپ کی صحت کا اشارہ ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کو مسلسل تھکن، سانس لینے میں دشواری، غیر متوقع وزن میں تبدیلی، دل کی دھڑکن کا غیر معمولی تیز یا سست ہونا، شدید سر درد، بصارت میں تبدیلی، پیروں یا ہاتھوں میں سنسناہٹ، مسلسل کھانسی یا بلغم، یا پیٹ میں مستقل درد محسوس ہو تو فوراً طبی مشورہ لیں۔ بروقت تشخیص اور علاج زندگی بچا سکتا ہے۔ اپنے جسم کی بات سنیں، خود کو اہمیت دیں، اور صحت کے ماہر سے رابطہ کریں۔ share کریں تاکہ پیاروں کو بھی خبردار کیا جا سکے۔

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروزمنگل 14 ستمبر2025ڈاکٹر سہیل احمد آگانی (ریڑھ کی ہڈی اور اور دماغی امراض کے ماہر)ڈاکٹر ثانیہ ملک (...
13/10/2025

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروزمنگل 14 ستمبر2025

ڈاکٹر سہیل احمد آگانی (ریڑھ کی ہڈی اور اور دماغی امراض کے ماہر)
ڈاکٹر ثانیہ ملک (سرٹیفائیڈ فزیوتھراپسٹ)
ڈاکٹربھرت کمار (ماہر امراضِ نفسیات و دماغ)
ڈاکٹر وردہ (فزیو تھراپسٹ)
ڈاکٹر محمد عارف ٹالپر (ڈینٹسٹ)

(ڈاکٹر عبدالجلیل بھرگڑی میموریل اسپتال ڈگری) میں مریضوں کا معائنہ کریں گے، تمام مریض خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ نوٹ فرما لیں، اور ڈاکٹرز کے مقررہ اوقات کے مطابق اپنی آمد اور معائنے کو یقینی بنائیں۔

اپنی صحت کا خیال رکھیں — بلڈ پریشر جانچنا آسان اور ضروری ہے۔ گھر میں باقاعدگی سے مانیٹرنگ کریں، بیٹھ کر آرام سے دو منٹ س...
12/10/2025

اپنی صحت کا خیال رکھیں — بلڈ پریشر جانچنا آسان اور ضروری ہے۔ گھر میں باقاعدگی سے مانیٹرنگ کریں، بیٹھ کر آرام سے دو منٹ سکون اختیار کریں، بازو کو دل کی سطح پر رکھیں اور صحیح سائز کا کیفل استعمال کریں۔ ہر بار ایک سے زیادہ ریڈنگ لے کر اوسط نکالیں اور روزانہ کے رجحانات کو نوٹ کریں۔ کسی بھی غیر معمولی یا مسلسل بلند ریڈنگ کی صورت میں فوری طور پر صحت ماہر سے رجوع کریں۔ صحت مند غذا، جسمانی سرگرمی اور نمک کی مقدار کم کرنے سے بلڈ پریشر بہتر رہتا ہے۔ اپنی زندگی کو محفوظ بنائیں — جانچ کو معمول بنائیں۔

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروز پیر 13 اکتوبر2025    ڈاکٹر ثانیہ ملک (سرٹیفائیڈ فزیوتھراپسٹ)ڈاکٹر وردہ (فزیو تھراپسٹ)ڈاکٹر ریاض ...
12/10/2025

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروز پیر 13 اکتوبر2025

ڈاکٹر ثانیہ ملک (سرٹیفائیڈ فزیوتھراپسٹ)
ڈاکٹر وردہ (فزیو تھراپسٹ)
ڈاکٹر ریاض احمد بھرگڑی
ڈاکٹر محمد عارف ٹالپر (ڈینٹسٹ)

(ڈاکٹر عبدالجلیل بھرگڑی میموریل اسپتال ڈگری) میں مریضوں کا معائنہ کریں گے، تمام مریض خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ نوٹ فرما لیں، اور ڈاکٹرز کے مقررہ اوقات کے مطابق اپنی آمد اور معائنے کو یقینی بنائیں۔

ہماری ٹیم اینڈوسکوپک طریقہ کار میں مہارت رکھتی ہے، جدید ترین ٹیکنالوجی اور تجربہ کار ماہرین کے ذریعے محفوظ، مؤثر اور کم ...
11/10/2025

ہماری ٹیم اینڈوسکوپک طریقہ کار میں مہارت رکھتی ہے، جدید ترین ٹیکنالوجی اور تجربہ کار ماہرین کے ذریعے محفوظ، مؤثر اور کم سے کم مداخلتی علاج فراہم کرتی ہے۔ ہر مریض کے لیے جامع تشخیص اور ذاتی نوعیت کا علاجی منصوبہ بنایا جاتا ہے تاکہ تیزی سے بحالی اور بہتر نتائج ممکن ہوں۔ ہم معیارِ زندگی کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور شفاف مواصلت کے ساتھ مکمل طبی معاونت فراہم کرتے ہیں۔ اعتمادی، نفاست اور احتیاط ہماری اولین ترجیحات ہیں—آپ کی صحت ہمارے ہاتھوں میں محفوظ ہے۔ مزید معلومات اور مشاورت کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

کیا آپ کو لگتا ہے کہ صرف تمباکو نوش ہی پھیپھڑوں کے کینسر کا شکار ہوتے ہیں؟ غلط فہمی کو دور کریں! پھیپھڑوں کا کینسر کسی ک...
10/10/2025

کیا آپ کو لگتا ہے کہ صرف تمباکو نوش ہی پھیپھڑوں کے کینسر کا شکار ہوتے ہیں؟ غلط فہمی کو دور کریں! پھیپھڑوں کا کینسر کسی کو بھی ہو سکتا ہے، چاہے وہ تمباکو نوشی کرے یا نہ۔ اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو سانس لینے میں دشواری، مستقل کھانسی، یا سینے میں درد ہو، تو فوری طور پر **سندھ میڈیکل سینٹر** سے رابطہ کریں۔ صحت کی دیکھ بھال کرنا آج کل کی ضرورت ہے!

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروز ہفتہ  11 اکتوبر 2025ڈاکٹر محمد اسماعیل میمن (منہ، جبڑے اور چہرے کی سرجری کے ماہر)ڈاکٹر علی گوھر ...
10/10/2025

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروز ہفتہ 11 اکتوبر 2025

ڈاکٹر محمد اسماعیل میمن (منہ، جبڑے اور چہرے کی سرجری کے ماہر)
ڈاکٹر علی گوھر کلہوڑو (کنسلٹنٹ نیورو سرجن)
ڈاکٹر ثانیہ ملک (سرٹیفائیڈ فزیو تھراپسٹ)
ڈاکٹر ریاض احمد بھرگڑی(یورولوجسٹ)
ڈاکٹر وردہ(فزیو تھراپسٹ)
ڈاکٹر کاشف علی (ماہر امراضِ سینہ)
ڈاکٹر محمد عارف ٹالپر(ماہر امراض دندان، ڈینٹسٹ)

(ڈاکٹر عبدالجلیل بھرگڑی میموریل اسپتال ڈگری) میں مریضوں کا معائنہ کریں گے، تمام مریض خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ نوٹ فرما لیں، اور ڈاکٹرز کے مقررہ اوقات کے مطابق اپنی آمد اور معائنے کو یقینی بنائیں۔

"کیا آپ جانتے ہیں کہ گھٹنے کی سرجری کے بعد صحت یابی میں مہینوں لگتے ہیں؟ یہ ایک عام غلط فہمی ہے! جدید طبی ٹیکنالوجی اور ...
09/10/2025

"کیا آپ جانتے ہیں کہ گھٹنے کی سرجری کے بعد صحت یابی میں مہینوں لگتے ہیں؟ یہ ایک عام غلط فہمی ہے! جدید طبی ٹیکنالوجی اور ماہر ڈاکٹرز کی مدد سے، آپ جلد صحت یاب ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو گھٹنے کے مسائل کا سامنا ہے، تو سندھ میڈیکل سینٹر سے رابطہ کریں۔ ہمارے ماہرین آپ کو بہترین علاج اور دیکھ بھال فراہم کریں گے۔

"

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروز جمعۃ المبارک 10 اکتوبر 2025سرجن ڈاکٹر مرتضٰی ملک (ای این ٹی اسپیشلسٹ، ماہر امراضِ ناک، کان، گلہ)...
09/10/2025

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروز جمعۃ المبارک 10 اکتوبر 2025

سرجن ڈاکٹر مرتضٰی ملک (ای این ٹی اسپیشلسٹ، ماہر امراضِ ناک، کان، گلہ)
ڈاکٹر غلام اکبر آرائیں(گردے، مثانے،پتھری،غدود،کینسر،اور پیشاب کی بیماریوں کے ماہر)
ڈاکٹر لعل محمد خان (ماہر امراضِ شوگر)
ڈاکٹر محمد یونس (ماہر امراضِ جلد)
ڈاکٹر وردہ(فزیو تھراپسٹ)
ڈاکٹر قاضی ہمایوں رشید (ماہر امراضِ نفسیات، منشیات، و جنسی بیماریاں)
ڈاکٹر محمد عارف ٹالپر (ماہر امراضِ دندان، دانتوں کی بیماریوں کے ماہر)

(ڈاکٹر عبدالجلیل بھرگڑی میموریل اسپتال ڈگری) میں مریضوں کا معائنہ کریں گے، تمام مریض خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ نوٹ فرما لیں، اور ڈاکٹرز کے مقررہ اوقات کے مطابق اپنی آمد اور معائنے کو یقینی بنائیں۔

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروز اتوار 12 اکتوبر 2025 ڈاکٹر احسن علی آرائیں(کنسلٹنٹ یورولوجسٹ، گردے، مثانے اور پتھری کی بیماریوں ...
09/10/2025

ڈاکٹرز شیڈول برائے بروز اتوار 12 اکتوبر 2025

ڈاکٹر احسن علی آرائیں(کنسلٹنٹ یورولوجسٹ، گردے، مثانے اور پتھری کی بیماریوں کے ماہر)
ڈاکٹر محمد عارف ٹالپر(ماہر امراض دندان، ڈینٹسٹ)
ڈاکٹر بھگوان داس مورجیانی(ماہر امراض چشم، آنکھوں کی بیماریوں کے ماہر)
ڈاکٹر آفتاب عالم پہوڑ(ماہر امراض أطفال، بچوں کی بیماریوں کے ماہر)
ڈاکٹر وردہ(فزیو تھراپسٹ)
ڈاکٹر محمد یونس (ماہر امراضِ جلد)
ڈاکٹر محمد علی قائمخانی (کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ) ماہرِ نفسیات
ڈاکٹر ثانیہ ملک (سرٹیفائیڈ فزیو تھراپسٹ)
سرجن عمران خان مہر (کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن، ہڈیوں کی بیماریوں کے ماہر)

(ڈاکٹر عبدالجلیل بھرگڑی میموریل اسپتال ڈگری) میں مریضوں کا معائنہ کریں گے، تمام مریض خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ نوٹ فرما لیں، اور ڈاکٹرز کے مقررہ اوقات کے مطابق اپنی آمد اور معائنے کو یقینی بنائیں۔

Address

Digri, Mirpur Khas, Sindh
Digri
69330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Medical Centre Digri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sindh Medical Centre Digri:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category