22/12/2025
اللہ کے فضل و کرم سے
ڈاکٹرز ہاسپٹل، تیمرگرہ میں
صحت کارڈ کے تحت بالکل مفت علاج کی سہولت کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
✨ صحت کارڈ کے ذریعے بہترین طبی سہولیات کے ساتھ مفت علاج — الحمدللہ ✨
📍 پتہ: DHQ ہسپتال کے سامنے، تیمرگرہ
📞 رابطہ: 0945-821666
✉️ ای میل: doctorshospitaltmg@gmail.com
✅ صحت کارڈ کے تحت آسان، معیاری اور مفت علاج
✅ جدید سہولیات اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی خدمات
آج سے اپنی صحت کا خیال رکھیں — ڈاکٹرز ہاسپٹل تیمرگرہ میں خوش آمدید