02/02/2026
خوشخبری 🌟
الحمدللہ!
اب زین میڈیکل سنٹر پالام میں مریضوں کے لیے ایک بڑی سہولت کا اضافہ کیا گیا ہے۔
معروف و تجربہ کار معالج ڈاکٹر خالد ابنِ آمین اب ہفتے میں چار دن
منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ
24 گھنٹے مریضوں کے معائنے کے لیے دستیاب ہوں گے۔
یہ قدم علاقے کے عوام کے لیے معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
اللہ تعالیٰ اسے عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔ آمین 🤲