17/08/2025
کمر درد کی وجوہات
٭ ریڑھ کی ہڈی کی ساخت میں خرابی
@ریڑھ کی ہڈی کا بیلنس خراب ہو جانا
٭ پٹھوں یا لیگامنٹس میں کھچاؤ یا چوٹ
٭ وزن زیادہ ہونا
@کمر کے پٹھوں کی کمزوری
٭ ریڑھ کی ہڈی کا فریکچر یا ڈسک پھٹنا
٭ بڑھتی عمر کی وجہ سے ریڑھ کی ہڈی میں آنے والی تبدیلیاں
٭ گنٹھیا، کچھ انفیکشنز