Global Insights

Global Insights Global Insights brings you the latest in world news, Islamic teachings, fun facts, and enriching content.

From global trends to thought-provoking discussions, join us in exploring diverse topics, inspiring growth, and staying connected to the world’s wond

ایک ضروری گزارش 🙋‍♂️جرابیں پہننے والے نمازی حضرات سے گزارش ہے کہ براہ کرم مسجد میں داخل ہونے سے پہلے دیکھ لیں کہ جرابوں ...
24/11/2025

ایک ضروری گزارش 🙋‍♂️
جرابیں پہننے والے نمازی حضرات سے گزارش ہے کہ براہ کرم مسجد میں داخل ہونے سے پہلے دیکھ لیں کہ جرابوں سے بدبو تو نہیں آرہی ہے اگر آرہی ہے
تو پیروں کی بدبو ختم کرکے مسجد میں داخل ہوں ورنہ سردیوں میں مسجد پیک ہونے کی وجہ سے پوری مسجد میں ناگوار بو پھیل جاتی ہے اور جس قالین پر جراب لگ گئی وہاں سجدہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے، پچھلا نمازی تنگ ہوتا ہے،
واضح رہے کہ اس کا اہتمام بوجہ ایذاء مسلم کے فرض کے درجہ میں ہے اور اس نیت سے اہتمام کرنا کہ مسلمانوں کو تکلیف نہ ہو ثواب بھی ہے
اللّٰہﷻ عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمین

20/11/2025

اینٹگریٹڈ ہیلتھ پروجیکٹ خیبرپختونخوا کی تنخواہیں گزشتہ آٹھ مہینوں سے ریلیز نہیں ہو رہیں۔
ملازمین مسلسل بغیر تنخواہ ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں، جبکہ گھروں کے اخراجات، بچوں کی فیسیں اور روزمرہ کی ضروریات بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔

ہماری گزارش ہے کہ حکومت فوری طور پر تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائے تاکہ ملازمین سکونِ قلب کے ساتھ اپنی خدمات جاری رکھ سکیں۔

























یہ ہے پاکستان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباداسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری بے حالتحریکِ لبیک کا احتجاج ابھی لاہور میں ہ...
11/10/2025

یہ ہے پاکستان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد

اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری بے حال

تحریکِ لبیک کا احتجاج ابھی لاہور میں ہے، مگر دارالحکومت کو پہلے ہی قیدخانے میں بدل دیا گیا ہے۔
سڑکیں بند، پبلک ٹرانسپورٹ معطل، شہری گھروں میں محصور، اسپتال جانے والے مریض اور دفاتر کے ملازمین پریشان۔

یہ کون سی حکمتِ عملی ہے؟
احتجاج لاہور میں، مگر سزا اسلام آباد اور پنڈی کے عوام کو!
انتظامیہ کی ناقص منصوبہ بندی اور وزیرِ داخلہ کی نااہلی نے دارالحکومت کی زندگی مفلوج کر دی۔
یوں لگتا ہے جیسے حکمرانوں کے نزدیک عوام کی مشکلات کی کوئی وقعت نہیں۔

🔴 ڈیرہ اسماعیل خان دھماکہ — فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دیںخیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک زور دار دھماکہ ر...
10/10/2025

🔴 ڈیرہ اسماعیل خان دھماکہ — فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دیں

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک زور دار دھماکہ رپورٹ ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دیں۔
ترجمان ڈی آئی خان پولیس، یعقوب خان کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ دھماکہ خودکش تھا یا بارودی سرنگ (IED) کے ذریعے کیا گیا۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
یہ ایک ترقی پذیر خبر ہے، جیسے جیسے مزید تفصیلات سامنے آئیں گی، عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔

اللّٰہ پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 🤲🇵🇰

آج تحریکِ لبیک پاکستان (TLP) کا اسلام آباد میں احتجاج ہے، اور افسوس کی بات یہ ہے کہ ہماری حکومت ایک بار پھر وہی پرانی غل...
10/10/2025

آج تحریکِ لبیک پاکستان (TLP) کا اسلام آباد میں احتجاج ہے، اور افسوس کی بات یہ ہے کہ ہماری حکومت ایک بار پھر وہی پرانی غلطیاں دہرا رہی ہے۔
راستے بند، انٹرنیٹ معطل، اور شہریوں کی زندگی مفلوج — کیا یہی مسئلے حل کرنے کا طریقہ ہے؟

احتجاج کسی ریاست دشمنی کا عمل نہیں بلکہ ایک جمہوری حق ہے، جو ہر شہری اور جماعت کو آئینِ پاکستان نے دیا ہے۔
حکومت کا کام عوام کی آواز سننا اور مسائل کا حل نکالنا ہے، نہ کہ راستے بند کر کے خاموشی مسلط کرنا۔
جب بھی عوام بولتے ہیں، تو حکومت طاقت کے ذریعے جواب دیتی ہے — یہی طرزِ عمل عوام اور ریاست کے درمیان فاصلہ بڑھاتا ہے، اعتماد نہیں۔

وقت آ گیا ہے کہ ہمارے حکمران سمجھیں:
راستے بند کرنے سے سوچیں بند نہیں ہوتیں، بلکہ نئے سوال جنم لیتے ہیں۔

🇵🇰

01/10/2025

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی علما کشتی پر دھاوا بول دیا۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کے عملے کے ارکان کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا۔

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی علما کشتی پر دھاوا بول دیا۔گلوبل صمود فلوٹیلا  کے عملے  کے ارکان کو اسرائیلی فوج  نے حر...
01/10/2025

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی علما کشتی پر دھاوا بول دیا۔

گلوبل صمود فلوٹیلا کے عملے کے ارکان کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا۔

گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل جہازوں کی کئی لائیو فیڈز بند ہو گئی۔

کئی فلوٹیلا جہازوں سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

01/10/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا پر موجود عرب صحافی کے مطابق کم از کم 12 مشتبہ اس۔رائ۔یلی جہاز ان سے تقریباً 4 بحری میل کے فاصلے پر ہیں

01/10/2025

صمود فلوٹیلا کا گھیراؤ شروع
اسطول صمود نے کچھ دیر قبل اطلاع دی ہے کہ تقریباً 20 اسرائیلی جنگی جہاز ہماری کشتیوں کے اردگرد 7 سے 20 سمندری میل کے فاصلے پر پہنچ گئے ہیں۔ تازہ صورتحال کے پیش نظر کشتیوں پر سوار عملے اور انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور ممکنہ اسرائیلی حملے یا چڑھائی کے خدشے کے باعث پوری تیاری کر لی گئی ہے۔

نیپال میں وزیراعظم کی رہائش گاہ جلانے کا منظر ۔۔۔وزیراعظم نے بھی استعفیٰ دیدیا ۔۔۔۔نیپال میں سوموار سے نوجوانوں نے احتجا...
09/09/2025

نیپال میں وزیراعظم کی رہائش گاہ جلانے کا منظر ۔۔۔وزیراعظم نے بھی استعفیٰ دیدیا ۔۔۔۔

نیپال میں سوموار سے نوجوانوں نے احتجاج کی کال دے رکھی تھی جس میں طلبہ بھی شامل تھے اب تک احتجاج میں 19 افراد جانبحق ہوچکے ہیں ۔۔۔

بلآخر وزرا اور وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا ہے ۔۔۔

نوجوانوں کے احتجاج کی وجہ کرپشن ، آزادی اظھار راۓ انتظامی معاملات الیکشن میں کئے گئے وعدے پورے نہ کرنا ہے

05/09/2025

اور جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالم کے لیے اپس میں لڑیں وہاں انقلاب نہیں 😰قحط اتے ہیں

Address

Dir
1800

Telephone

+923359393032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Insights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Global Insights:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram