19/03/2026
والدین کے لیے اہم پیغام: کیا آپ کے بچے کی آنکھیں سیدھی نہیں رہتیں؟
بچوں میں بھینگا پن (Squint) کو اکثر والدین معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، لیکن اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ Lazy Eye (کمزور نظر) کا سبب بن سکتا ہے۔
⚠️ والدین ان علامات پر توجہ دیں:
• ایک آنکھ کا اندر یا باہر کی طرف مڑ جانا
• بچہ چیز دیکھتے وقت سر ٹیڑھا کرنا
• آنکھیں بار بار بند کرنا یا ملنا
• ٹی وی یا موبائل دیکھتے وقت ایک آنکھ بند کرنا
💡 اچھی خبر یہ ہے کہ زیادہ تر کیسز میں بھینگا پن کا مؤثر علاج ممکن ہے — خاص طور پر اگر جلد تشخیص ہو جائے۔
👨⚕️ اپنے بچے کی آنکھوں کا معائنہ کروائیں:
👉 اگر یہ معلومات مفید لگیں تو اس پوسٹ کو دوسرے والدین کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ مزید بچوں کی نظر محفوظ رہ سکے۔
👁️✨